😉 بے لوث محبت 💞

171.5K posts

😉 بے لوث محبت 💞 banner
😉 بے لوث محبت 💞

😉 بے لوث محبت 💞

@Heart__Less_

ہم نے جلا دیا وہ دل۔🎗 جس میں غیر بسا کرتے تھے 😉

参加日 Ağustos 2021
4.9K フォロー中7.6K フォロワー
固定されたツイート
😉 بے لوث محبت 💞
😉 بے لوث محبت 💞@Heart__Less_·
✍کچھ لوگ اپنے لئیے ساری ساری رات جنت کی دعائیں مانگتے ہیں لیکن دوسروں کی زندگی کو جہنم بنائی ہوئی ہوتی ہے #فروغ_اردو #داستان_دل #Nepali_Says
😉 بے لوث محبت 💞 tweet media
اردو
26
185
222
0
😉 بے لوث محبت 💞 がリツイート
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
ایران اس جنگ کو لمبا کھینچنا چاہتا ہے ۔ امریکہ اسرائیل اور اسکے اتحادیوں کو تھکانا چاہتا ہے۔ 🎥 ویڈیو دیکھیں۔
اردو
81
927
4.1K
115.2K
😉 بے لوث محبت 💞 がリツイート
PTI
PTI@PTIofficial·
اپنا سب کچھ قربان کر دیا لیکن اپنی خودداری اور اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا ۔۔۔!!
اردو
21
697
2K
13.4K
😉 بے لوث محبت 💞 がリツイート
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بے گناہ سیاسی قیدی عید کی نماز پڑھنے کی اجازت کی بھیک مانگ رہے ہیں ، مسلمانوں کو عید کی نماز سے روکنا یزیدیت ہے
Siddique Jan tweet media
اردو
90
3.2K
6.8K
42.7K
😉 بے لوث محبت 💞 がリツイート
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
السلام علیکم تمہارے پاس کئی راستے ہوں گے لیکن تم اللہ کی سمت چلنا، تو ہی قرار پاؤ گے ۔ ۔ !!💯♥️ #داستان_دل
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
اردو
51
29
89
474
😉 بے لوث محبت 💞 がリツイート
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
First, the Govt Ministers sit on TV shows saying that Sulaiman and Kasim will be granted visas if they apply, claiming they have not applied for visas to visit Pakistan. When we provided their tracking numbers for visa applications, this man (Atta Tarar) says they should travel on their NICOP. Who is he to decide how they travel to Pakistan? Does this Govt Minister even realizes that he has made a statement which is against the law of Pakistan? The law gives every citizen the right to travel by NICOP or on valid visas.
Aleema Khanum tweet mediaAleema Khanum tweet media
English
164
5.1K
10.8K
158.6K
😉 بے لوث محبت 💞 がリツイート
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
سوری میں نے آپ کا ٹویٹ ابھی دیکھا کیونکہ میں نے ٹاوٹس اور موجودہ نظام کے حامیوں کے ٹویٹر اکاؤنٹس میوٹ کیے ہوئے ہیں ، میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں جہالت میں یہ سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ صرف انہیں کو اٹھاتی ہے جنہوں نے کوئی جرم کیا ہو ، میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں جہالت کی بنیاد پر سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کبھی کسی بے گناہ کو نہیں اٹھاتی ، میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں جہالت کی بنیاد پر یہ سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ اگر کسی کو اٹھاتی بھی ہے تو وہ ملک کی خاطر اٹھاتی ہے ، میں اپنی اس جہالت پر کئی بار معافی مانگ چکا ہوں ، عمران ریاض خان صاحب کے ساتھ جا کر پریس کلب کے باہر موجود بلوچ لاپتہ افراد کی فیملیز سے بھی معافی مانگ چکا ہوں ، یہ بھی اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ کسی ایجنسی سے ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ کوئی مالی فائدہ نہیں لیا، آپ یہ بتائیں کہ آپ نے اگر سیاسی جماعت ملک کا نظام بدلنے کے لیے بنائی ہے تو اسٹیبلشمنٹ تو کبھی نہیں چاہتی کہ موجودہ نظام بدلے ، وہ آپ کو اے آر وائی پر پروگرام اور ملک بھر میں تقریبات کیسے کرنے دے رہے ہیں؟؟؟
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

ٹیگ کر کے میری آواز صدیق جان صاحب تک پہنچانے میں مدد کریں۔ حسینیت اور یزیدیت کا فیصلہ امام حسین کے روضے پر ہی ہو جائے کہ کیا صدیق جان اور عمران ریاض واقعی اسٹیبلشمنٹ کی حقیقت نہیں جانتے تھے یا ڈالرز کے لیے وقت کے یزیدوں کے پالتو بنے ہوئے تھے؟ اور ان کے گرو عمران خان بھی۔

اردو
761
3.4K
11.7K
561.4K
😉 بے لوث محبت 💞 がリツイート
پٹھانی
پٹھانی@Patha_n1·
السلام علیکم *قلبِ سلیم* *ہر عمل سے پہلے نیت کو خالص کریں* *اللہ صرف دلوں کو دیکھتا ہے دکھاوے کو نہیں* *نیکی چاہے چھوٹی بھی ہو* *نیت بڑی ہونی چاہیے* *نیت سنور جائے تو زندگی سنور جاتی ہے* `اللہ نیت پر بھی اجر دیتا ہے` #داستان_دل
پٹھانی tweet media
اردو
13
17
33
188
😉 بے لوث محبت 💞 がリツイート
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان کے لیے بنی گالہ اسٹاف کی جانب سے بھیجے گئے عید کے کپڑے واپس کر دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق اور جیل قوانین کو جان بوجھ کر پامال کیا جا رہا ہے۔ خود عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ "جیل میں میرے ساتھ ہونے والا سلوک عاصم منیر کے کہنے پر ہو رہا ہے۔" اس سے زیادہ کم ظرفی کی مثال اور کیا ہو گی کہ ایک خدائی دعوے کرنے والا حافظِ قرآن، تاحیات بزدل جو خود کو درست ثابت کرنے کے لیے اپنی سہولت کے مطابق قرآنی آیات کا استعمال تو جانتا ہے، اسی کے کہنے پر ایک ملک کے سابق وزیراعظم سے باجماعت نماز (چاہے جمعہ ہو یا عید) کا حق چھین لیا گیا ہے، قرآن اور دینی کتابوں کی ترسیل بند کر دی گئی ہے، قید تنہائی میں رکھ کر علاج سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ یہ محض زیادتی نہیں، بلکہ دین اور قانون دونوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اور اب عمران خان کو عید کے کپڑوں سے بھی محروم کیا جا رہا ہے۔ یہ کون سا قانون ہے؟ یہ کیسی ریاست ہے؟ فیصلہ اب پاکستانی عوام کے ہاتھ میں ہے، کب تک انہوں نے یہ برداشت کرنا ہے۔ #ImranKhanHealthRedAlert #ImranKhanMedicallyHostage
PTI tweet mediaPTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
125
5.2K
12K
131K
😉 بے لوث محبت 💞 がリツイート
Mrs Khan
Mrs Khan@MrsKhan_11·
السلام علیکم لمبی اُمیدوں سے دُور رہا کریں کیونکہ وہ آپکے پاس موجود نعمتوں کو حقیر بنا دیتی ہیں #داستان_دل
Mrs Khan tweet media
اردو
17
15
36
162
😉 بے لوث محبت 💞 がリツイート
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘
آج چاند نظر نہیں آنا کیونکہ پرویز مشرف نے کہا تھا ”ایک دن میں دو خطبے حاکم وقت پر بھاری ہوتے ہیں۔“ 😂
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘 tweet media
اردو
17
9
78
1K
😉 بے لوث محبت 💞 がリツイート
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
میرے بیٹوں کو اپنے والد عمران خان سے ملنے کے لیے حکومت ویزہ جاری نہیں کر رہی، بلکہ حکومت کہہ رہی ہے قاسم اور سلیمان Nicop پر پاکستان کا سفر کر لیں لیکن وہ انکے پاس ہے ہی نہیں۔ نائی کوپ پر پاکستان کا سفر کرنے کا اس لیے کہا جا رہا ہے تاکہ انکو ائیرپورٹ پر ہی حراست میں لے لیا جائے۔ جمائمہ خان
اردو
10
639
2.5K
42.6K
😉 بے لوث محبت 💞 がリツイート
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
عید کے بعد جو تحریک شروع ہو گی اس میں سب سے آگے ممبران اسمبلی،پارٹی عہدیدران ہونے چاہیے ۔
اردو
30
400
2.3K
26.5K
😉 بے لوث محبت 💞 がリツイート
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے 30ویں اور آخری دن بارش
اردو
26
1.7K
11.2K
77.8K
😉 بے لوث محبت 💞 がリツイート
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
13 ارب والا جہاز عید کہاں کرے گا ؟
اردو
617
1.2K
6.6K
157K
😉 بے لوث محبت 💞 がリツイート
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
ثابت ہورہا ہے کہ ایران پر اسرائیلی و امریکی مشترکہ حملے میں متحدہ عرب امارات، بحرین، سعودی عرب اور اردن کی مکمل تائید اور معاونت حاصل ہے۔ ایران ایک مرتبہ پھر اس مقام پر کھڑا ہے جہاں وہ پہلے تھا، یعنی عراق کو سامنے رکھ کر عالمی استعماری قوتوں کی ایران پر 8 سالہ جنگ جس میں اسرائیل و امریکہ اور عرب ممالک ایران کیخلاف تھے۔ آج بھی وہی صورتحال ہے، حالیہ امریکہ و اسرائیل کے حملے میں تمام عرب ممالک (عراق اور عمان کو چھوڑ کر) ایران کے خلاف یکسو ہیں۔
اردو
20
650
2.4K
42.8K
😉 بے لوث محبت 💞 がリツイート
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
چین کا موقف
Sabir Shakir tweet media
فارسی
180
1.9K
9.2K
52.3K
😉 بے لوث محبت 💞 がリツイート
Dαɳιʂƈԋ Iɱɾαɳ Kԋαɳᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
استنبول کی جامع مسجدِ الفاتح میں ترک خواتین نے مسجدِ اقصیٰ کی بندش کے خلاف ایک انوکھا احتجاج کیا۔ گذشتہ شب خواتین نے احتجاجاً مسجد کی بالکونی سے مرد نمازیوں پر اپنے سکارف پھینکے۔ سکارف کے کناروں پر تحریر درج تھی:- 👇🏼👇🏼 پہلا کمنٹ پڑھیں۔۔۔
اردو
2
6
9
77
😉 بے لوث محبت 💞 がリツイート
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
We all know that the reason you are refusing their visas and recommending they travel on NICOP cards (which they don’t have presently) is because that way they will have no British protection if you choose to arrest them on arrival.
Attaullah Tarar@TararAttaullah

Imran Khan's phone call will be arranged on Eid Day with his children as done in the past as well. His children are welcome to visit Pakistan on their NICOP Cards as Pakistani citizens for which no visa is required. However they will fully comply with the laws of Pakistan during their stay.

English
1.1K
11.1K
27.4K
847.4K
😉 بے لوث محبت 💞 がリツイート
PTI Gilgit Baltistan
PTI Gilgit Baltistan@PTIGBOfficial·
"I cannot stop now. It's in my blood” Imran Khan
PTI Gilgit Baltistan tweet media
English
28
756
3.5K
48.5K
🖤ملک شـــzainـــاہ
یاد آوں تو بس اتنی سی عنایت کرنا اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا تم تو چاہت کا شاہکار ہوا کرتے تھے کس سے سیکھا ہے اُلفت میں ملاوٹ کرنا ہم سزاوں کے حق دار بنے ہیں کب سے تم ہی کہہ دو کہ جُرم ہے کیا محبت کرنا ؟ تیری فُرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا دل میں اب بھی محبت کے دیئے ہیں روشن دیکھ بھولے نہیں تیری ہستی کی عبادت کرنا۔۔ 🖤🖤 #اردو_زبان #داستان_دل
🖤ملک شـــzainـــاہ tweet media
اردو
10
10
30
378