Ammar Ahmad
4.3K posts

Ammar Ahmad
@JUI_888
وتعز من تشاء وتذل من تشاء جسے اللہ چاہے عزت دیتا ہے جسے چاہے ذلت دیتا ہے۔۔۔۔ واٹس ایپ نمبر: 03445282816


امریکی حملے کا ٹل جانا حالات کی عارضی بہتری خوش آئند ہے،پاکستان سمیت چار برادر اسلامی ممالک خطہ میں پائیدار اور مستقل امن کے قیام کیلئے اس دورانیہ کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ اسلامی برادری کا اس بات پر متفق ہونا ضروری ہے کہ اسرائیل کا وجود اب عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے۔ عرب اور خلیجی ممالک فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کی صورت میں ہی اپنے ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندۂ تعبیر کرسکتے ہیں۔











الحمد للہ رب العالمین قومی اسمبلی نے سوسائٹیز رجسٹریشن (ترمیمی) ایکٹ 2025 منظور کر لیا دینی مدارس کو اختیار ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن کے لیے یا تو وفاقی وزارت تعلیم کے تحت قائم (ڈی جی آر ای) سے رجوع کریں یا پھر 1860 کے سوسائٹیز ایکٹ کے تحت اپنے متعلقہ ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے رجسٹر ہوں۔





