💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤

109.5K posts

💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 banner
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤

💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤

@JanGroup_

#جان_گروپ #شانی #BackupAccount @Zes_Malik

Islamabad, Pakistan 参加日 Mayıs 2020
15.9K フォロー中24K フォロワー
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 がリツイート
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اب یہ کیا چکر ہے پاسکو ختم کر رہے اور اس کی جگہ 350 ارب کی نئی کمپنی بنا رہے اسے رجسٹر بھی کروا لیا جبکہ پاسکو کے واجبات جو 527 ارب وہ بھی اس نئی کمپنی کے ذمے ہیں اب جو اربوں پاسکو پر لگ چکا وہ کھو کھاتے اور نئی پر پھر خزانے سے خرچہ ہو گا پاسکو کو ہی کیوں نہی بدل لیتے اس کے قانون اور خامیاں دور کر دیں نئے سٹرکچر کی کیا ضرورت ہے؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
36
169
459
20.5K
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 がリツイート
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
بہت افسوس ناک ، لگتا ہے سول سوسائٹی کو ڈنڈا اُٹھانا پڑے گا ، نہ ان پر تنقید کا اثر ہوتا ہے نہ انھیں شرم آتی ہے . یہ جمہوریت ہے یا بادشاہت ؟ #Protocol #Democracy
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN

رہنما مسلم لیگ ن امیر مقام کفایت شعاری مہم: ❌ شاہانہ پروٹوکول: ✅

اردو
29
86
182
3.3K
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 がリツイート
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ کراچی حکومت کو روتے یہ چیک کیجئے یہ خیبرپختونخوا میں کمراٹ کا مقام ہے تیرہ سال مسلسل حکومت کے بعد یہاں پی ٹی آئئ نے دنیا کی تاریخ کا سب سے شاندار پل بنایا ہے دنیا بھر سے انجئنیر اس کو سٹڈی کرنے آ رہے مگر یہ میڈیا آپ کو کبھی نہی بتائے گا اسے لازمی سب کو دیکھا کر تبدیلی پکی کریں
اردو
27
831
1.7K
30.3K
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 がリツイート
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ابھی دیکھا تو کچھ لوگ اسے بھی ڈیفنڈ کر رہے کہتے اس کی ملین میں فالونگ یہ تو شغل میں ویڈیو بنا دی تھی لگتا کسی کو اس سے جیلسی ہے وہی سازشی تھیوری کا سہارا مطلب ملین میں فالونگ ہو آپ پاکستان کو گالیاں دو خیر ہے ؟
RAShahzaddk@RShahzaddk

یہ نمک حرام افغانی راولپنڈی میں رہتا ہے ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر بہت بڑی فالونگ اور سارا دن پاکستان کو گالیاں دیتا ہے محسن نقوی صاحب اسے کیوں نشانی سمجھ کر سنبھالا ہوا ہے اسے واپس کیوں نہی بھیج رہے ؟

اردو
23
248
529
6K
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 がリツイート
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان کا مسلہ یہ کہ صنعتکار ، جاگیردار ، پراپرٹی ڈیلر وہ لوگ جن پر ٹیکس لگا کر معیشت چلنی وہ سارے حکمران اور فیصلہ ساز ہیں وہی چینل کھول کر میڈیا سیٹھ بھی بن گے اس لیے چھری غریب پر چلتی ہے بجلی بجلی گھروں کو دیکھ لیجئے وہ بھی سارے حکمرانوں کے ہیں اپوزیشن میں بھی یہی لوگ ہیں ہر پارٹی پر ان کا قبضہ ہے اور نتیجہ ایک بہت پو ٹینشل والا ملک خساروں اور قرضوں میں ڈوب گیا ہے
اردو
10
104
208
2.5K
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 がリツイート
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 がリツイート
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
عمران ریاض کو اب یورپ میں ٹف ٹائم ملے گا ڈنمارک میں بھی اس کو اب کوئی پروگرام آسانی سے نہی کرنے دے گا ہالینڈ بلجئیم اور فرانس میں بھی لوگ ہوٹنگ کریں گے یہ ٹویٹ سنبھال لیجئے 😜😜
اردو
37
472
2.1K
23.5K
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 がリツイート
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ملک سارا کفایت شعاری کے چکر میں پی ٹی آئئ کا وزیراعلی سہیل آفریدی سرکاری وسائل سے جلسے کر رہا ہے اور جلسے میں یوتھیے آپس میں کتم کتا ہو گے
اردو
11
268
626
7.3K
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 がリツイート
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اپریل کا مہینہ یہاں شدید ترین طوفانی ہوائیں چلتی ہیں دوستوں کو بھی کہتا ہوں اس مہینے کبھی یہاں مت آئیں اس قدر طوفانی جھکڑ چل رہے کہ لگتا بندہ اڑ جائے گا ایک دفعہ میرئ پھپھو کو بلایا وہ اتنا ناراض ہوئیں کہتی تم نے میرے سے بدلہ لیا سمندر پر گئے وہ گرتے گرتے بچیں واپس جا کر کہتیں یہ مجھے سمندر میں ہوا سے بہانے لگا تھا 😂
اردو
8
19
264
15.1K
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 がリツイート
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
یہ افغانی منظور پشتین کا ٹاؤٹ ہے یہ پاکستان میں مقیم ہے اور اشرف غنی کا افغانی جھنڈا لہرا کر پاکستان خلاف بھڑکیں مار رہا ہے۔۔
اردو
41
213
419
5.8K
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 がリツイート
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بنوں میں دہشت گردی میں تین خواتین اور بچے شہید ہوئے سہیل آفریدی جلسہ کر سکتا مگر شہدا کے جنازوں پر نہی گیا یہ اس کی پشتون عوام سے دلچسبی ہے مقامی لوگ بتا رہے لوگ مشتعل تھے ہسپتال میں ان خواتین کی لاشوں سے جو ہوا اس کے بعد وہ ڈر کے مارے نہی آیا ورنہ مار پڑتی
RAShahzaddk tweet media
اردو
3
137
340
3.2K
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 がリツイート
Dr Ayesha
Dr Ayesha@Dr_AyeshaNavid·
صرف 2% پاکستانی انکم ٹیکس دیتے ہیں ، سارا تنخواہ دار طبقہ ۔۔۔۔۔ اس وجہ سے پیٹرول پر لیوی اور ٹیکس لگا کر قوم کی جیب سے پیسہ نکال کر بجٹ خسارہ پورا کیا جاتا ہے ۔ کسی حکومت کو شرم نہ آئی کبھی نہ کبھی احساس ہوا کہ انکم ٹیکس سرمایہ دار اور اشرافیہ سے اکٹھا کیا جائے ۔ سب نکمے !
اردو
29
105
305
3.9K
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 がリツイート
کمانڈر مشوانی
بھلا ہو رضا بھائی کا جو کہ ویڈیو سنبھال کر رکھی ہے، ورنہ آپ سرچ کریں لندن میں چندہ مہم کی ساری ویڈیوز جس میں کدو پیش پیش تھا، آپکو جیو کے یوٹیوب چینل پر نہیں ملینگی اسنے اپنے چمچہ گیری کے سارے ثبوت مٹائے ہوئے ہیں
صحرانورد@Aadiiroy2

ٹاؤٹ کیسے کھڑا ھوتا تھا۔

اردو
10
784
1.5K
13.5K
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 がリツイート
Afzal Behram Khan
Afzal Behram Khan@azan2857·
یہ اکیلا نہیں بیس پچیس لڑکوں کا گروپ ہے جن میں کچھ پاکستانی بھی شامل ہیں اسی گروپ میں ایک لڑکے ڈاکٹر ہارٹ نامی افغانی نے ہمارے پیارے پاکستان کے پرچم پر ٹکٹوک لائیو پر پیشاب بھی کیا تھا ان سب کو جب تک عبرت کا نشان نہیں بنایا جائے گا تب تک نمک خرام پاکستان کے خلاف بھونکتے رہیں گے
RAShahzaddk@RShahzaddk

یہ نمک حرام افغانی راولپنڈی میں رہتا ہے ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر بہت بڑی فالونگ اور سارا دن پاکستان کو گالیاں دیتا ہے محسن نقوی صاحب اسے کیوں نشانی سمجھ کر سنبھالا ہوا ہے اسے واپس کیوں نہی بھیج رہے ؟

اردو
22
449
799
7K
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 がリツイート
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 がリツイート
Muhammad rizwan (Smt Attock)
وفاقی وزیر امیر مقام صاحب کا کل کا قافلہ پیٹرول کی بچت کرتے ہوئے وفاقی کابینہ تنخواہیں نا لے تو فرق نہی پڑتا مگر یہ جو سرکاری لشکر گاڑیوں کے چلتے اس کی وجہ سے عوام کو مہنگا ترین پیٹرول لینا پڑتا ہے
اردو
2
17
30
468
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 がリツイート
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پیٹرول اس وجہ سے مہنگا یہ آج صبح اسلام آباد میں ریڈ لائٹ کراس کرتے ایک بڑا گاڑیوں کا قافلہ جا رہا ہے یہ ہے کفایت شعاری کی اصل حقیت جب سے جنگ شروع ہوئی 112روپے لیٹر پیٹرول بڑھا چکے آپ وزیروں اور شہباز شریف کی جزباتی تقریریں سنیں اور اصل عمل آپ دیکھ لیجیے
اردو
29
671
1.6K
42.7K
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 がリツイート
Shani
Shani@FearlessWolfess·
آپس میں لڑنے یا ایک دوسرے پر تنقید کے بجائے سرکاری گاڑیوں کی فری ڈیزل اور پٹرول ختم کرو ایک وزیر کے ساتھ 8یا10تک گاڑی کیوں ۔ پاکستان میں سرکاری افسران کی فری ڈیزل اور پٹرول ختم کرو منجانب اہلیان پاکستان
اردو
15
203
473
4.2K
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 がリツイート
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ یہ دیکھیں کہ تحریک انصاف اتنی بڑی پاکستان دشمن ہے کہ جب ایران پر حملہ ہوا تو انہوں نے بیانیہ بنایا عاصم منیر نے ایران کا سودا کیا اب یہ دفاعی معاہدے کے تحت ایران میں حملہ کریں گے اس وجہ سے پاکستان میں شعیہ لوگوں کو مشتعل کیا اور امریکی ایمبیسی اور فوجی تنصیبات پر حملے کروائے اب جب ثابت ہو گیا کہ پاکستان نے ایران کے لئے دوست عرب ممالک سے بگاڑ لی پیسے واپس کرنے پڑ رہے تو تب بھی یہ اس پر تالیاں بجا رہے پاکستان کا مذاق اڑا رہے ہیں کیا آپ کو سمجھ آ رہی یہ کھڑے کس طرف ہیں ؟
اردو
60
344
985
13.5K