ایک دوسرے کو لازمی فالو کریں، یہی مضبوط نیٹ ورک کی بنیاد ہے۔فالو بیک کو لازمی بنائیں، لیکن انتظار نہ کریں پہل خود کریں۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
جمہوری و انسانی حقوق پر حملہ
امیر ضلع خوشاب سردار زمرد عباس خان بلوچ سمیت 15 کارکنان کو سزائیں سنانا ایک نہایت افسوسناک قابلِ مذمت اور انصاف کے بنیادی اصولوں کے منافی اقدام ہے
ٹرینڈ اعلان ‼️
حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف مرکز کی جانب سے 7 مئی بروز جمعرات سوشل میڈیا ٹرینڈ کا اعلان کیا جاتا ہے
تمام کارکنان بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں
🚨ضلع خوشاب
مقدمہ نمبر 680/25 تھانہ صدر جوہرآباد کا فیصلہ سناتے ہوۓ جج نے امیر ضلع خوشاب سردار زمرد عباس خان بلوچ صاحب سمیت 15 کارکنان کو 5 سال کی سزا اور 1،1 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی
الحمدللہ
اللّہ پاک کے فضل سے آج مفتی احمد علی کے ہاتھ پر کپرو شہر کے گاؤں قاضی فیض محمد راجڑ میں بھیل قوم کے 50 افراد نے ہندو مذہب کو ترک کر کے اسلام قبول کرلیا
امیر جنوبی سندھ تحر..یک لب//یک .. پاکستان حضرت قبلہ پیر عمر جان سرہندی نے نو مسلم افراد کو قبولِ اسلام کی سندیں پیش کی
اہم اعلان۔عوامی رائے شماری کے نتائج
کاشف ظہیر کمبوہ چینل کی تازہ عوامی رائے شماری کے مطابق
🔹کرین پارٹی نے ایک بار پھر نمایاں برتری حاصل کرتے ہوئے 21 ہزار سے زائد ووٹ لے کر پہلی پوزیشن برقرار رکھی
🔹پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 ہزار 700 ووٹ لے کر دوسری پوزیشن برقرار رکھی
یہ تحریک گھروں کی قربانیوں سے چلتی ہے"
"کارکن اکیلا نہیں—اس کے ساتھ اس کا پورا خاندان ہے"
"خاموش گھر، مضبوط تحریک"
"ہر کارکن کے پیچھے ایک صابر خاندان"
#Release_TLP_workers