M Ahmad

48.2K posts

M Ahmad banner
M Ahmad

M Ahmad

@MA__786

Pakistan zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Mainwali , Pakistan 参加日 Ocak 2020
1.3K フォロー中1.1K フォロワー
M Ahmad がリツイート
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
پی ٹی آئی رہنما میاں حسن شکیل کی بہن کے گھر ماں کے جیسی ریاست
اردو
227
5.8K
12.4K
263.2K
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv
آج میری نانی اماں کی 15 ویں برسی ہے، اللہ تعالی ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے، اللہ تعالی ان کی آخرت کی منزلیں آسان کرے ۔آمین
اردو
22
19
232
2.5K
M Ahmad がリツイート
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
عمران خان نے سلمان صفدر کو جیل ملاقات میں کہا کہ میری پہلے ٹیکے کے بعد آنکھ کی بینائی کچھ بہتر ہوئی تھی اس کے بعد کوئی بہتری نہیں آئی، سلمان صفدر مجھے تم بیٹھے نظر بھی نہیں آ رہے، عمران خان کی آنکھ کی بینائی 85 فیصد جا چکی ہے، یہ عمران خان کے ساتھ جو کر رہے ہیں یہ بھول جائیں کہ بچ کر نکل جائیں گے، علیمہ خان
اردو
27
963
3.9K
69K
M Ahmad がリツイート
Ehtsham Kiani
Ehtsham Kiani@ehtshamkiani·
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِصدارت ایگزیکٹو کی اکثریت اور عدلیہ کی اقلیت والے "جوڈیشل" نامی کمیشن کا اس سے بڑا کارنامہ کیا ہو گا کہ لاہور ہائیکورٹ سے 15ویں نمبر کے جونیئر جج جسٹس سرفراز ڈوگر کو اٹھا کر اسلام آباد ہائیکورٹ لایا اور چیف جسٹس بنا دیا گیا اور اب ایک سال بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس محسن اختر کیانی جنہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بننا تھا اُنہیں پہلے چیف جسٹس نہ بنا کر حق مارا گیا اور اب اُن کو لاہور ہائیکورٹ ٹرانسفر کر کے 12ویں 13ویں نمبر کا جونیئر جج بنا دیا گیا. پاکستان کی آزاد عدلیہ زندہ باد
Ehtsham Kiani tweet mediaEhtsham Kiani tweet media
اردو
136
1.9K
5.1K
117.8K
M Ahmad がリツイート
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
جی محترمہ وزیراعلی پنجاب ہم یہ کتنی دیر تک ظلم برداشت کرتے رہیں گے یہ رات کو ضلع بہاول نگر کے گاؤں چک کوٹ مخدوم میں یہ واقعہ پیش ایا دوران ڈیوٹی گھر واپسی پر یہ بھائی محمد ساجد جو گھر ا رہا تھا دو نامعلوم شخص نے اس کو روک کر ڈکیٹی کی اور بعد میں اس کو گولی مار دی گئی اور جس طرح لوگوں کو معلوم ہوا تو اس شخص کو فورا اٹھا کر ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا گیا لیکن ہسپتال کے عملے نے اس کا علاج کرنے سے انکار کر دیا اور اس کو بہاولپور ریفر کر دیا یہ ہمارے ساتھ بہت ظلم ہو رہا ہے ہماری کوئی اواز نہیں سن رہا پولیس کا کام ہے ہماری دفاع کرنا وہ ہمارے ساتھ تعاون نہیں کرتے ہاسپٹل کا کام ہے ہمارے ساتھ تعاون کرنا وہ ہمیں اگے شفٹ کر دیتے ہیں خدارا ہماری وزیراعلی وزیراعظم سے اپیل ہے کہ ہمیں انصاف چاہیے اس شخص کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں یہ موت کی کش مکش میں ہے ہماری اپ سے اپیل ہے کہ ہمیں صرف انصاف چاہیے جی تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو گروپوں میں شیئر کریں تاکہ یہ وزیراعلی مریم نواز صاحبہ دیکھ سکے اور ظالموں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے ڈی پی او بہاول نگر سے ہماری گزارش ہے کہ فورا ان ظالموں کو گرفتار کریں اور اس شخص کو انصاف فراہم کریں اگر اس کو انصاف نہ ملا تو ہم بہت بڑا دھرنا بہاول نگر میں دیں گے اور پورے شہر کو بند کر دیں گے ہمیں صرف انصاف چاہیے
Ali Mughal tweet media
اردو
1
19
24
1.8K
M Ahmad がリツイート
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
عمران افضل راجہ کے ساتھ کھڑے ہو جائیں!! راجہ بھائی کو عمران خان سے وفاداری کی سزا دی جا رہی ہے!! آواز اٹھائیں بھائی کے لیے!!
ZEShan ⚫ tweet media
اردو
14
629
1.2K
8.9K
M Ahmad がリツイート
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
سلمان اکرم راجہ، یرسٹر گوہر صاحب آپ نے پچھلے تین سال میں کیا لائحہ عمل دیا ہے؟ سالار کاکڑ کا سوال
اردو
51
3K
8.7K
42.4K
M Ahmad がリツイート
M Ahmad がリツイート
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
9 مئی کے بعد تحریک انصاف کے 81 MPA, s اور MNA, s کیخلاف مقدمات درج کرنے والے سابق اینٹی کرپشن ڈاریکٹر عارف خان یوسفزائی کو ڈاریکٹر PDMA لگا دیا گیا، 9 مئی کے بعد علی امین گنڈا پور، آفتاب عالم، شفیع جان، اسد قیصر، عاقب اللہ، کامران بنگش، تیمور جھگڑا، شہرام تراکئی، سید فخر جہاں، شہریار آفریدی، علی محمد خان سمیت متعدد رہنماؤں کے گھر ریڈز چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا تھا، گنڈا پور نے وزیر اعلی بنتے ہی اس افسر کو OSD بنا دیا تھا اب گزشتہ چند روز پہلے انہیں نئی اہم زمہ داری سونپی گئی ہے
Shakir Mehmood Awan tweet media
اردو
51
749
1.8K
164.1K
M Ahmad がリツイート
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
ورکرز نے ہمیشہ پارٹی رہنماؤں کا ساتھ دیا اور ان کی کال پہ لبیک کہا؛ شاید کبھی رہنماؤں کو بھی ورکرز کی کال پر توجہ دینا چاہئیے۔ خو شحال گڑھ پہ آپ کا انتظار رہے گا
Khurram Zeeshan tweet media
اردو
72
2.3K
4.7K
26.2K
M Ahmad がリツイート
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی آفیشل نے انٹرنیشنل کمیونٹی کے لیے عمران خان کے خلاف بوگس کیسز پر ویڈیو جاری کردی!! اسکو پھیلائیں 🛑 آواز اٹھائیں 🛑
اردو
12
1.6K
2.2K
13.4K
M Ahmad がリツイート
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
میرے بھائی کی آنکھ کوئی سیاست نہیں ہے علیمہ آپا۔۔۔۔
Bakhtawar khan tweet media
اردو
142
3.9K
10.9K
58.1K
M Ahmad がリツイート
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 انٹرنیشنل میڈیا پوری دنیا کو بتا رہا ہے!! جو عاصم ریجیم خود کو پیس میکر کہتا اسی ریجیم نے عمران خان کو غیر قانونی قید کیا ہؤا ہے, ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں عمران خان پر!! انٹرنیشنل میڈیا نے جھوٹا بیانیہ اڑا دیا!🔥 اسکو پھیلائیں 🛑
اردو
73
4.5K
8.3K
45.9K
M Ahmad がリツイート
S_khan
S_khan@s_k0345·
اکیلا رہ گیا ہے اور حرکت سے پتہ چلتا ہے کہ تھک گیا ہے پتہ نہیں کتنے دنوں کی بھوک لگی ہوگی میرے بچے کو لیکن کسی کو رحم نہیں آرہا ہے اس معصوم پر ۔۔۔😢😭
اردو
312
5.2K
10.3K
116.7K
M Ahmad がリツイート
Raja Shahbaz Bhatti
Raja Shahbaz Bhatti@shahbazrajapti·
حیدر سعید کو رہا کرو Release Haider Saeed
33
1.8K
5.5K
32.7K
M Ahmad がリツイート
Kasim Khan
Kasim Khan@KasimKhanUK·
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw @UNHumanRights
English
325
11.7K
26.9K
232.6K
M Ahmad がリツイート
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
Imran Khan’s son’s calls for UN intervention to end father’s ‘torture’ in Pakistan ! #imrankhan
English
401
10.1K
27.9K
244.7K
M Ahmad がリツイート
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Never have such crowds come out so spontaneously and in such numbers in our history, rejecting the imported govt led by crooks.
English
22.7K
118.4K
302.3K
0
M Ahmad がリツイート
Kamran Khan
Kamran Khan@GKamranKhan·
4 سال پہلے 9 اپریل کی رات لوگ خود نکل آئیں تھے ایسے پھر خان کی خاطر نکلنا ہوگا
اردو
3
78
415
7.3K
M Ahmad がリツイート
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv
سلیم خان کی پیکا ایکٹ کیس میں مورخہ 8 اپریل کو سیشن کورٹ لاہور میں بحث مکمل ہوئی اور ASJ نے ضمانت منظور کر لی، ایک LHC کا آرڈر سرٹیفائیڈ مانگا جو کہ پیش کردیا گیا۔آج کلرک آرڈر لینے گیا توکیس ری لسٹ ہوا دیکھا۔میں عدالت پہنچا تو جج صحب نے پھر سماعت شروع کردی۔آزاد عدلیہ
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv tweet media
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv@MalikUmvi

انتہائی دردناک 25 سال کے نوجوان سلیم خان کو 17 مارچ کو گھر سے اغوء کیا گیا۔میں رٹ فائل کی۔27 کو پیکا ایکٹ کی FIR درج کردی گئی۔جوڈیشل ہے، رات 1 بجے کال آئی کی سلیم خان کی بیوی ہارٹ اٹیک سے فوت ہوگئی ہے دو سال کا بچہ رہ گیا۔تحریک انصاف پر قیامت جاری ہے۔

اردو
4
115
249
3.5K