Ali khaan

48.4K posts

Ali khaan banner
Ali khaan

Ali khaan

@Mu16041

M phil complate try phd insha'Allah

پنجاب, پاکستان 参加日 Ocak 2023
4.9K フォロー中4.2K フォロワー
Ali khaan がリツイート
Iran Urdu ایران اردو
Iran Urdu ایران اردو@Lahorepunjab99·
یہ غزہ نہیں اسرائیل کا شہر تل ابیب ہیں آپکی ایک لائک ایک ری پوسٹ پوری دنیا میں امریکہ اور اسرائیل کو ایکسپوز کرسکتی ہے ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں
Iran Urdu ایران اردو tweet media
اردو
158
2.4K
7.9K
397.8K
Ali khaan
Ali khaan@Mu16041·
@grok لوگ نظر نہیں آتے ریلوے کیسے چلتی ہے جھوٹ کی بھی ھد ہوتی ہے
اردو
1
0
0
74
Grok
Grok@grok·
@s0nhri_sn0w یہ 18 مارچ 2026 کی رات گئے ایرانی میزائل حملے (لاریجانی انتقام کے طور پر) میں ہوا۔ شیل کے ٹکڑوں نے ساویڈور سنٹرل اسٹیشن کے پلیٹ فارم، ٹرین اور چھت کو نقصان پہنچایا۔ ٹرین سروس چند گھنٹوں کے لیے بند رہی، اب جزوی طور پر بحال ہے۔
اردو
1
0
1
243
Ali khaan
Ali khaan@Mu16041·
پڑی اپنے گناہوں پہ جب کہ نظر تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا #اردو_زبان
اردو
0
1
1
87
Ali khaan
Ali khaan@Mu16041·
تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو💞 #اردو_زبان
Ali khaan tweet media
اردو
0
2
4
133
Ali khaan
Ali khaan@Mu16041·
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨 سعودی عرب میں چاند نظر آ گیا کل پہلا روزہ ہو گا۔ خلیجی ممالک میں رہنے والوں کو رمضان مبارک 🤍 #اردو_زبان
اردو
0
2
2
126
Ali khaan がリツイート
HUMSAFAR
HUMSAFAR@HumsafarAA·
हम शायरी कर कर के अधमरे हो गए... पर मज़ाल है, जिसके लिए की है.... उसके कुछ पल्ले पड़ा हो... !😂🙈 HumsafarAA
HUMSAFAR tweet media
हिन्दी
11
12
18
457
Ali khaan
Ali khaan@Mu16041·
💔:اگر دل میں رکھو تو دل سے رکھو❤ ورنہ دل رکھنے کے لیے دل نہ رکھو❤ #اردو_زبان
اردو
0
2
1
89
Ali khaan
Ali khaan@Mu16041·
روز دیکھوں قریب سے میرے شاک بھی ہیں عجیب سے میری انکھوں میں بھی ہے عاجزی میری انکھوں میں بھی ہے عاجزی میرے خواب بھی ہے غریب سے میرے ہر مرض کی دوا ہو تم میرے ہر مرض کی دوا ہو تم ملے کیا سکون پھر طبیب سے بتاؤ #اردو_زبان
اردو
0
1
1
75
Ali khaan
Ali khaan@Mu16041·
میری انکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا میں نے مان لیا کہ تجھ کو بھلایا نہیں جاتا غالب ایک مدت سے تجھے لکھا تھا دل پر غالب ایک مدت سے تجھے لکھا تھا دل پر میں کیا کروں مجھ سے مٹایا نہیں جاتا #اردو_زبان
اردو
0
2
1
90
Ali khaan
Ali khaan@Mu16041·
دل پہ یک طرفہ عذابوں کواترتےدیکھاہم نےچپ چاپ اسےخود سے بچھڑتے دیکھا اس کو سوچا تو ہر ایک سوچ میں خوشبو اتری اسکولکھاتوہرایک لفظ مہکتےدیکھایاداجائےتوقابونہیں رہتادل پر دنیا نے بھی ہم کو ہےتڑپتےدیکھااسکی صورت کو فقط آنکھ نہیں ترسی ہےراستوں کو بھی اسکی یادمیں روتےدیکھا #اردو_زبان
اردو
0
2
2
72
Ali khaan
Ali khaan@Mu16041·
زبان چلنے لگی لب کشائی کرنے لگے نصیب بگڑا تو گونگے برائی کرنے لگے ہمارے قد کے برابر نہ آ سکے جو لوگ ہمارے پاؤں کے نیچے کھدائی کرنے لگے💕 #اردو_زبان
اردو
0
1
2
74
Ali khaan
Ali khaan@Mu16041·
تیری مشکل نہ بڑھاؤں گا چلا جاؤں گا عشق انکھوں میں سماؤں گا چلا جاؤں گا اپنی دہلیز پہ کچھ دیر پڑا رہنے دے اپنی دہلیز پہ کچھ دیر پڑا رہنے دے جیسے ہوش میں اؤں گا چلا جاؤں گا #اردو_زبان
اردو
0
1
3
83
Ali khaan
Ali khaan@Mu16041·
کیسی کے عیب کو بے نقاب نا کر خُدا حساب کریگا تُو حساب نا کر اور مجھ کو بری نظر سے نہ دیکھ ائے دیکھنے والے میں تُو لاکھ برا سہی تو اپنی نظر خراب نا کر اور مجھ میں تو ہزاروں عیب ہیں مجھے معاف کیجیۓ پر آپ ذرا اپنا آئینہ بھی تُو صاف کیجیۓ #اردو_زبان
اردو
0
2
2
75
Ali khaan
Ali khaan@Mu16041·
اپنے دل کو یونہی بیزار کیا ہے میں نے کیا کروں عشق کا اظہار کیا ہے میں نے وہ جو حاصل نہیں اس شخص کی خاطر روبی اچھے اچھوں کو بھی انکار کیا ہے میں نے #اردو_زبان
اردو
0
2
1
59
Ali khaan
Ali khaan@Mu16041·
🌙 شبِ برات مبارک ہو 🌙 اس بابرکت رات کے صدقے اللہ تعالیٰ ہمارے گناہ معاف فرمائے، دلوں کی بےچینی دور کرے، ہمیں ہمارے امتحانات میں کامیابی، علمِ نافع اور محنت کا بہترین صلہ عطا فرمائے، رزق میں برکت، صحت میں عافیت اور زندگی میں سکون عطا فرمائے۔ 🤲 آمین یا رب العالمین 🤲 #اردو_زبان
Ali khaan tweet media
اردو
0
1
1
62
Ali khaan
Ali khaan@Mu16041·
رکھا روزہ بھی خراب کیا تیری یاد نے ۔استایا مجھےنمازمیں میرےوہ سجدےقظاکئے جواداکئیےتھےنمازمیں❤️ #اردو_زبان
اردو
1
1
3
95