Muhammad Ali Malik
5K posts


@SirajOfficial تاریخ بتاتی ہے کہ اسلام بنو امیہ بنو ہاشم اور ال عباس کو بھی متحد نہ کر سکا
اردو

@MuhammadAl70826 مستند ثبوت دیں تو شاید یقین آجاۓ لیکن اگر موجود ہو تو ؟
اردو

@MirzaRohanMunir یہ بات تاریخی طور پردرست نہیں
مسلمانوں نے مدینہ کے نواحی میں رہنے والے یہودیوں کو اجاڑا تھا۔
کیا اسکے بعد مسلمان سوکھ گیۓ تھے
اردو
Muhammad Ali Malik がリツイート

@KingOf71160 یہاں پر ان جہازوں نے لینڈنگ کی وہ ریتلا علاقہ تھا اور وہ ریت میں پھنس چکے تھے اس لیے جو عملہ تھا دوسرے جہاز میں بیٹھ کے چلا گیا اور دو جہاز تباہ کر دیے
اردو
Muhammad Ali Malik がリツイート
Muhammad Ali Malik がリツイート

کہتے ہیں کہ دنیا میں ہر انسان تھوڑا فرشتہ تھوڑا شیطان ہوتا ہے صرف اوریا مقبول جان وہ واحد مخلوق ہے جو سر سے پاؤں تک مجسم شیطان ہے.
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan
میں نے پوری زندگی کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ مجھ گناہگار کو رسولُ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت ہوئی ۔ ایک انٹرویو کے دوران میں نے ایک انتہائی نیک شخصیت پروفیسر شہزاد کا خواب سنایا تھا جس کا سیاق و سباق کاٹ کر اسے میرا خواب بنایا گیا ۔ (یہ ہے وہ پورا کلپ ) ۔ میں نے زندگی میں کبھی کسی کے لئیے بد دعا نہیں کی ۔لیکن میں آج پہلی دفعہ ان لوگوں کے لئیے اللہ کے حضور درخواست کرتا ہوں کہ جنہوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ سلم کے بارے میں میری گفتگو کو بد دیانتی سے ایڈیٹ کیا اور نہ صرف میری ذات بلکہ اس پاک ذات پر بھی غلیظ اور گھٹیا لوگوں کو کمنٹ کرنے کا موقع دیا ۔ اے اللہ ان پر لعنت برسا اور انہیں رسول اکرم کے دربار میں ذلیل و رسوا کر
اردو

@a_nila123 پاکستان میں اب ملتی ہے
پیشتر ازیں ملاء حضرات کی راۓ اس کے برعکس تھی
اردو
Muhammad Ali Malik がリツイート
Muhammad Ali Malik がリツイート

@Syeda_Horain5 مسلمان ہت وقت رونے ہی میں مصروف رہتے ہیں
اردو
Muhammad Ali Malik がリツイート

@Bakhtt_PTI خود ہر کیس میں اپیل کر کے جلد سماعت کے لیۓ بھی کہتا ہے
اردو
Muhammad Ali Malik がリツイート


















