Ali Bari

1.6K posts

Ali Bari

Ali Bari

@Pak_bev

The days of explanations are over.

Karachi 参加日 Eylül 2023
1.3K フォロー中1.3K フォロワー
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
اس مشکل گھڑی میں پاک فوج کے ساتھ آپ کی حمایت کتنے فیصد ہے 25 فیصد 50فیصد 75 فیصد 100 فیصد
ترکیہ اردو tweet media
اردو
5.4K
385
4K
507.7K
Ali Bari がリツイート
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ایک آدمی قوم کے مسلسل اصرار کے باوجود اسرائیل کی مذمت بھی نہیں کر رہا، اُس کے بیٹے امریکہ جا کر مدد بھی مانگ رہے ہیں، اُس کے فالوور پاکستان سعودی عرب معاہدے پر ہذیان بھی بَک رہے ہیں۔۔۔ کبھی کبھی تو واقعی لگتا ہے کہ ایجنٹ والی بات ٹھیک ہے۔
اردو
1.1K
1.9K
6.9K
222.4K
Ali Bari
Ali Bari@Pak_bev·
@nor_its1 @bukm_pp70 اس شہر ستم میں پہلے ہی منظور بہت سے قاتل ہیں۔ اب خود مسیحا قاتل ہے یہ زکر برابر ہوتا ہے۔ ڈاکٹر کو ڈاکٹر انجینئر کو انجینئر پہچانتا ہے تو سوچئے ایجنسی کے بندے کو کس نے پہچانا ؟
اردو
0
0
0
15
Ali Bari
Ali Bari@Pak_bev·
@Mukhlis4tlp شکر ہے اللہ تعالیٰ ادا آپ دوستوں کی دعائیں ہیں۔
اردو
0
0
0
18
Ali Bari
Ali Bari@Pak_bev·
@Hafiz_295c شکریہ ادا سائیں کوشش تو کرتا ہوں اکاؤنٹ بھی موجود ہے لیکن مصروفیات بہت زیادہ ہیں۔
اردو
0
0
0
17
Ali Bari
Ali Bari@Pak_bev·
@usmani_hijazi کیسے ہیں ادا ٹھیک ہیں ٹرینڈ کھینچ کر رکھیں۔ #شعائراسلام_کی_محافظTLP
اردو
0
0
0
24
Ali Bari
Ali Bari@Pak_bev·
@Hafiz_295c ادا زندگی کی کچھ زمہ داریوں میں مصروف ہیں۔ #شعائراسلام_کی_محافظTLP
اردو
1
0
1
32
Ali Bari
Ali Bari@Pak_bev·
اقوام متحدہ سے بھیجی گئی 90 ٹرکس پر مشتمل امداد انتہائی ناکافی ہے یہ امداد 20 لاکھ تو کیا 20 ھزار کی بنیادی خوراک پورا کرنے سے قاصر ہے بھوک و افلاس سے اموات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے شرع اموات میں اضافہ ممکن ہے حکمران کچھ نہیں کرسکتے تو کم از کم پانی و غزائی امداد کا انتظام کردیں۔
Ali Bari tweet media
اردو
0
0
2
263
Ali Bari
Ali Bari@Pak_bev·
@khayyamwazir1 اکاؤنٹ موجود تھا میں مصروف تھا ادا
اردو
0
0
1
23
Ali Bari
Ali Bari@Pak_bev·
نہتےفلسطینیوں پر جہازوں ٹینکوں سے بارود برسانا اسےدنیا کی بدترین بزدلی کہا جاتا ہے، ستم ظریفی کہ مسلمان ممالک خاموش ہیں ارے جنگل میں بھی رات کو پرندے کے گھونسلے سے کوئی بچہ گر جائےتو پورا جنگل چلا پڑتا ہے یہاں تو انسانی نسل کشی ہورھی ہے اور مسلمانوں میں پرندوں جتنی بھی غیرت نہیں۔
Ali Bari tweet media
اردو
3
8
15
416
Ali Bari
Ali Bari@Pak_bev·
حافظ صاحب کے فیلڈ مارشل بننے کے بعد جو زبان عمران خان کے حواریوں نے ویری فائڈ اکاؤنٹس سے استعمال کی ہے لگتا ہے اب عمران خان پھانسی کے پھندے پر ہی جائے گا عمرانیہ پلاٹون کی تگ و دو صرف عمران کی زندگی تک ہے پھانسی ہوتے ہی یہی عمرانڈو وفاداریاں بدل دیں گے۔
Waqar khan@Waqarkhan123

عاصم منیر عمران خان کے خوف سے کبھی بھی عمران خان کو رہا نہیں کرے گا وہ عمران خان کو آزاد کرنا چاہتا ہے لیکن اس کے لیے شرائط رکھے جو عمران خان کے ووٹرز کو منظور نہیں ہیں احمد نورانی

اردو
0
2
5
139
Ali Bari
Ali Bari@Pak_bev·
بزدل دشمن ہمیشہ اپنی لڑائی بچوں اور گھروں تک لے آتا ہے اے پی ایس بس پر خضدار میں حملہ شواہد پڑوسی ملک تک جاتے ہیں مقامی سہولت کاروں کو انجام تک پہنچانے کا وقت آگیا ہے۔
Ali Bari tweet media
اردو
1
10
15
489
Ali Bari
Ali Bari@Pak_bev·
جنہیں چمونے لڑ رہے تھے وہ یہ پڑھ لیں تقریب مؤخر کردی گئی ہے۔ ہم امید کرتے ہیں اسی طرح فیلڈ مارشل فلسطینیوں کی مدد کے لئے کمربستہ ہوں گے۔
Ali Bari tweet media
اردو
0
2
10
231
Abdul Rehman
Abdul Rehman@moz_abdul57733·
@Pak_bev @virkr62101 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ بڑے دنوں کے بعد آپ کی تحریر دیکھی ہے
اردو
1
0
0
11
Ali Bari
Ali Bari@Pak_bev·
غزائی قلت غزہ میں 14 ھزار بچوں کی زندگی کچھ گھنٹوں کی مہمان ان بچوں نے تو چلے جانا ہے اپنے رب کی طرف!!! لیکن کوئی طاقتور یا عام مسلمان کسی خوش فہمی میں نا رہے ہر ایک سے پوچھا جائے گا اگر زندگی امتحان نا ہوتی تو رزلٹ کا دن "محشر" مقرر نا کیا جاتا۔
Ali Bari tweet media
اردو
2
3
12
253