ملا حقانی

23.1K posts

ملا حقانی banner
ملا حقانی

ملا حقانی

@Rafi3490

بس کیدی شی پہ دی بل قدم سکون وی:: زندگی رازہ یو سو قدمہ نور زوو

参加日 Temmuz 2020
3.6K フォロー中9K フォロワー
固定されたツイート
ملا حقانی
ملا حقانی@Rafi3490·
#NewProfilePic مجھ میں ہے یہی عیب کہ اوروں کے طرح میں چہرے پہ کھبی دوسرا چہرہ نہیں رکھتا۔
ملا حقانی tweet media
اردو
2
0
3
1K
ملا حقانی
ملا حقانی@Rafi3490·
خوبصورت ترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کیلئے ایسے ہی خیر پسند کرتے ہیں جیسے اپنے لیے 🍂
ملا حقانی tweet mediaملا حقانی tweet mediaملا حقانی tweet media
اردو
0
0
1
9
ملا حقانی
ملا حقانی@Rafi3490·
با صلاحیت انسان کبھی حسد نہیں کرتا
ملا حقانی tweet mediaملا حقانی tweet mediaملا حقانی tweet mediaملا حقانی tweet media
اردو
0
0
1
26
ملا حقانی がリツイート
ام ابراہیم
ام ابراہیم@DrSaima16·
"زندگی میں جو بھی قدم اٹھائیں، کوشش کریں کہ دل اور عقل دونوں ساتھ ہوں… کیونکہ عقل میں ارادہ ہوتا ہے اور دل میں ضمیر۔"
ام ابراہیم tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
17
54
670
ملا حقانی
ملا حقانی@Rafi3490·
بدنظری کے ساتھ قلب کے اصلاح نہیں ہوسکتی، حالانکہ اس سے بھی بڑے بڑے دوسرے گناہ ہیں. لیکن یہ گناہ ایسا ہے کہ اسکی نحوست کی وجہ سے جب تک وہ بدنظری کے اندر مبتلا رہتا ہے اس کا قلب کبھی سدھر نہیں ہوسکتا، آدمی کے دل کا تعلق اللہ کے ذات کے ساتھ اور استوار ہوہی نہیں سکتا.
اردو
0
0
1
18
ملا حقانی がリツイート
ملفوظات حکیم الامت
ہر مسلمان کو رات دن اس طرح گزرنا چاہیے منجملہ ارشادات: حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا شاہ اشرف علی صاحب تھانویؒ
ملفوظات حکیم الامت tweet media
اردو
4
156
515
23.8K
ملا حقانی
ملا حقانی@Rafi3490·
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اردو
0
0
0
8
ملا حقانی がリツイート
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
ایک عالم وہ ہے جو علم کی روشنی سے دلوں کو منور کرتا ہے، جہالت کے اندھیروں کو مٹاتا ہے، اور اپنی تقویٰ اور بصیرت سے لوگوں کو حق و سچ کی طرف رہنمائی دیتا ہے۔ اس کی ہر بات میں حکمت اور نصیحت چھپی ہوتی ہے، اور اس کی زندگی دوسروں کے لیے ایک روشن مثال بنتی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ ہمیں ایسے علم والوں کی صحبت نصیب فرمائے اور ہمیں بھی علم کی روشنی میں زندگی گزارنے کی توفیق دے۔
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
2
11
45
585
ملا حقانی
ملا حقانی@Rafi3490·
ایران اسرائیل اور امریکہ بلکہ تمام کفار عرب ممالک پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں کوئی کافر بھی مسلمانوں کی ہمدرد نہیں ہوسکتے، اگر ہے بھی تو وہ اپنے مفاد کیلیے
اردو
0
0
3
35
ملا حقانی
ملا حقانی@Rafi3490·
ایران امت مسلمہ کے دشمن ہے
اردو
0
0
1
35
ملا حقانی
ملا حقانی@Rafi3490·
جن کے قلم اور زبان سے امت کی ماٸیں اور قرآن پاک کے اولین مخاطبین پاک جماعت محفوظ نہیں ان کے میزائیلوں سے امت مسلمہ کے وساٸل کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں۔۔۔
اردو
0
0
2
54
ملا حقانی がリツイート
Adil Latif Official
Adil Latif Official@MajzobSalik·
آج کے دور میں دین کی تشریحات کا ایک ہجوم سا نظر آتا ہے۔ کوئی دین کو سیاسی قالب میں ڈھالتا ہے، کوئی معاشی زاویے سے دیکھتا ہے، کوئی اسے انقلابی نظریے کے طور پر پیش کرتا ہے اور کوئی اسے گروہی مفادات کے تابع کر دیتا ہے نتیجہ یہ ہے کہ ہر حلقہ خود کو حق پر اور دوسروں کو گمراہ سمجھتا ہے
اردو
0
2
2
35