Saleem

858 posts

Saleem

Saleem

@Rustam_Khan98

Better to be slapped with the truth than kissed with a lie

参加日 Ocak 2026
45 フォロー中24 フォロワー
固定されたツイート
Saleem
Saleem@Rustam_Khan98·
Saleem tweet media
ZXX
0
0
1
4.1K
Saleem
Saleem@Rustam_Khan98·
@UrduVirsa بابا سنجیدہ کتاب کا مطالعہ فرما رہے ہیں نہ کہ یونس بٹ کی مزاح کا😊😊😊
اردو
1
0
1
2
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
@Rustam_Khan98 وہ تو ٹھیک ہے لیکن یہ اتنے غصے والے بابے کی تصویر کیوں لگائی 😄
اردو
1
0
0
25
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
اردو ورثہ کے احباب ضرور بتائیے گا۔ شکریہ
اردو ورثہ tweet media
اردو
46
3
71
6.3K
Saleem
Saleem@Rustam_Khan98·
@IqAwais فرعون بھی منکر تھا لیکن جب موت سر پر منڈلاتے دیکھی تو کہنے لگا کہ میں موسی کے رب پر ایمان لایا اور خالق کائنات نے فرشتوں کو امر کیا کہ اسکے منہ میں کیچڑ ٹھونس دو کہ اب اسکے ایمان کی چنداں ضرورت نہیں حقیقت روح بدن کا ساتھ چھوڑتی ہے تو آشکارا ہو جاتی ہے لیکن تب راہ فرار نہیں ہوتی😊
اردو
0
0
0
108
Awais Iqbal
Awais Iqbal@IqAwais·
ایک ای میل موصول ہوئی ہے آخری وقت تک مجھ کو یقین تجھ پہ رہا لم یزل! صبر میں برباد ہوئے، میرے خواب السلام علیکم سر، امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ سر، میں حافظ نسیم قریشی پاکستان کے ضلع مظفر گڑھ سے ہوں۔ میں حافظِ قرآن ہوں اور دو سالہ درس نظامی کی تعلیم بھی حاصل کی۔ اہلِ حدیث گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں۔ ہمارے گھر میں شدید قسم کا مذہبی ماحول ہے۔ میں خود جمعہ کا خطاب بھی کرتا رہا ہوں اور جماعت الدعوۃ کا حصہ بھی رہا ہوں۔ ابھی میں USA کی ایک چھوٹی سی کمپنی کے ساتھ ریموٹلی کام کر رہا ہوں میڈیکل بلنگ کا۔ سر، تقریباً دو سال پہلے گریجویشن مکمل کرنے کے بعد میں اپنے ایک عزیز رشتہ دار کے پاس حیدرآباد گیا۔ ان کا تعلق میڈیکل فیلڈ سے ہے۔ وہاں ان سے پہلی بار وجودِ خدا، رسالتِ مآب ﷺ، اسلامی ادب اور خواتین کے حقوق جیسے موضوعات پر سوالات سنے۔ میری حالت یہ تھی کہ کاٹو تو خون نہیں نکلتا۔ میرے پاس کسی سوال کا کوئی جواب نہیں تھا۔ میں سوچ رہا تھا کہ ان لوگوں میں یہ سوالات اٹھانے کی جرأت کیسے پیدا ہوئی۔ لیکن میں نے اپنے ٹوٹے پھوٹے علم کے ساتھ انہیں مطمئن کرنے کی پوری کوشش کی۔ مزید کتابیں بھی پڑھیں کہ ان صاحب کو جھوٹا کروں گا۔ مگر یقین کریں، جب بھی کوئی حدیث یا آیت پڑھتا تو خود ہی شرماتا اور جھنجھلاتا۔ کیونکہ پہلی بار میں ان چیزوں کو بہت عقیدت کی عینک اتار کے پڑھ رہا تھا۔ پھر اسی طرح کچھ سائنس سے متعلق اور فری تھنکرز ٹائپ گروپس میں شامل ہوا۔ وہاں بھی ایسے ہی سوالات دیکھ کر، جواب ملنے کی بجائے سوالات پر سوالات جنم لیتے گئے۔ ایک وقت ایسا آیا کہ میں خود کو کسی ترازو میں رکھ ہی نہیں پا رہا تھا۔ کبھی اپنے آپ کو کافر سمجھتا، پھر توبہ کرتا، مگر یہ سوالات میرا پیچھا کبھی نہ چھوڑتے۔ پھر سر، اتفاق سے پچھلے تین ماہ سے میں آپ کی اور ڈاکٹر فراز صدیقی صاحب کی بہت ساری ویڈیوز دیکھ رہا ہوں اور اب بھی دیکھتا ہوں۔ یقین کریں سر، میں سب سے پہلے اپنے ان عزیز رشتہ دار کا، پھر آپ کا اور ڈاکٹر فراز صاحب کا بے حد شکر گزار ہوں کہ آپ لوگوں نے مجھے افسانوی زندگی اور جاہلانہ سوچ سے باہر نکال کر ایک نئی سوچ سے روشناس کرایا۔ جہالت پر مبنی مذہبی پابندیوں سے آزادی دی۔ بہت بہت شکریہ آپ سب کا جنہوں نے اس نظام سے مجھے نکلنے میں مدد کی۔ سر، دنیا کو دکھانے کے لیے میں آج بھی مسلمان ہوں، لیکن اندر سے میں اب اتھیسٹ ہوں۔ آپ کے ساتھ بہت دیر سے اپنے دل کی باتیں کرنا چاہتا تھا، مگر ہمیشہ ڈر اور ہچکچاہٹ رہی کہ شاید آپ مجھے نہ سنیں۔ لیکن جب میں نے آپ کے عام اور خاص احباب کے ساتھ آپ کی سٹریم دیکھیں تو حوصلہ ہوا کہ آپ سے ضرور بات کروں۔ سر، آپ لوگوں کی وجہ سے میں اب ایک right track پر ہوں۔ اب صرف انسانیت کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہوں۔ بس یہی احساس ہے۔ میں آپ کے ساتھ اپنی موجودہ اور 2024 کی ایک ایک تصویر بھی شیئر کرنا چاہتا تھا، مگر فی الحال میڈیا بھیجنے میں ناکام ہوں۔ سر، آپ کا بہت بہت شکریہ اپنا قیمتی وقت دینے کے لیے۔
اردو
9
0
24
2.9K
Saleem
Saleem@Rustam_Khan98·
میں قیمتی دن کھو رہا ہوں۔ میں محض دولت کمانے کی ایک مشین بنتا جا رہا ہوں۔ میں اس معمولی انسانی دنیا میں کچھ نہیں سیکھ رہا۔ مجھے لازماً اس سے الگ ہونا ہے اور پہاڑوں میں نکل جانا ہے تاکہ اصل خبر حاصل کر سکوں جان مئیر
Saleem tweet mediaSaleem tweet media
اردو
0
0
0
12
Saleem
Saleem@Rustam_Khan98·
اپنی ہستی کو گمنامی کی زمین میں دفن کر دو، کیونکہ جو چیز بے دفن اُگتی ہے وہ کبھی پروان نہیں چڑھتی ابن عطاء الله السكندری
Saleem tweet media
اردو
0
0
0
11
Saleem
Saleem@Rustam_Khan98·
ایران کئی ماہ تک امریکی پابندی برداشت کر سکتا ہے، بڑی معاشی مشکل کے بغیر — رپورٹ middleeastmonitor.com/20260509-iran-…
اردو
0
0
0
13
Saleem
Saleem@Rustam_Khan98·
اور جب تم اپنے دانتوں سے ایک سیب کو کچلتے ہو، تو اپنے دل میں اس سے یوں کہو: تمہارے بیج میرے جسم میں زندہ رہیں گے، اور تمہارے آنے والے کل کی کونپلیں میرے دل میں پھوٹیں گی، اور تمہاری خوشبو میری سانس بن جائے گی، اور ہم دونوں ہر موسم میں مل کر خوشی منائیں گے خلیل جبران
Saleem tweet media
اردو
0
0
0
18
Saleem
Saleem@Rustam_Khan98·
@Mashwani_Views اتہاس گواہ ہے کہ تولنے و اٹھانے والے قسمت کے دھنی ہوتے ہیں
اردو
0
0
0
26
Saleem
Saleem@Rustam_Khan98·
@IamHaiderSN تبدیلی سے پہلے یہاں پبلک کو الو بنانے کو مختلف النوع نعرے گونجے ہیں جپسے ... روٹی٬ کپڑا اور مکان٬ جمہوریت بہترین انتقام ہے٬ چنو نئی سوچ کو٬ بی بی کا وعدہ نبھانا ہے پاکستان بچانا ہے .... روشن پاکستان٬ قرض اتارو ملک سنوارو٬ ووٹ کو عزت دو وغیرہ وغیرہ پبلک کا کوئی فائدہ ہوا ان سے؟
اردو
0
0
0
23
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
قوم کی تقدیر بدلنے کے نام پر جتنا بھیانک دھوکہ عمران خان دے کر گۓ ہیں اُس کے بعد اقتدار میں آنے کے خواہشمند چھوٹے چھوٹے نوسر باز کچھ بھی اہمیت نہیں رکھتے چاہے کوئ بھی دعوی یا وعدہ کرلیں قوم کے اچھے مستقبل کا۔
اردو
22
54
261
4.4K
Saleem
Saleem@Rustam_Khan98·
@Veracious_pk بالکل درست ۔۔۔ سواد اصل پڑھنے کا آتا ہے مترجم ایک پل بناتا ہے تاکہ مفہوم دوسری زبان میں منتقل ہو سکے- معنی تو پہنچ جاتے ہیں، مگر زبان کی موسیقیت، ثقافتی لطافت، اور جذباتی باریکی کبھی کبھی کم ہو جاتی ہے
اردو
1
0
1
44
waseem
waseem@Veracious_pk·
میں نے نوٹ کیا ہے کہ آجکل پاکستان میں عالمی ادب کی بڑی کتابوں کے اردو ترجموں کا کافی رواج ہو چلا ہے جو کہ ایک بہت اچھی چیز ہے، لیکن میرے خیال سے انگریزی جاننے والوں کو اردو ترجمہ نہیں بلکہ اصل کتاب ہی پڑھنی چاہئے
اردو
5
1
21
927
Saleem
Saleem@Rustam_Khan98·
مجھ کو اخبار سی لگتی ہیں تمہاری باتیں ہر نئے روز نیا فتنہ بیاں کرتی ہیں بشیر مہتاب
Saleem tweet media
اردو
0
0
0
20
Saleem
Saleem@Rustam_Khan98·
@faizanlakhani شہر کراچی میں ہم رہے ہیں اور یہ وہی شہر ہے جس نے میرے بےآسرا والد کو اپنے گود میں پناہ دی ٬ باعزت روزگار دیا اور اس کے بچوں کو علم کی روشنی سے منور کیا میرے نزدیک تمام تر کمیوں کے باوجود شہر کراچی کی برائی کرنا احسان فراموشی اور گناہ ہے
اردو
1
0
11
588
Faizan Lakhani
Faizan Lakhani@faizanlakhani·
کراچی اور لاہور کے کھانوں پر ہونیوالی بحث ایک وقت تک خوشگوار اور علم و ذائقے سے بھرپور تھی، اہلِ کراچی اور پڑھے لکھے لاہوری دوست علمی انداز میں بات کرتے، گفتگو کا مرکز صرف کھانے، ان کے ذائقے اور ان کی تاریخ تھا مگر اب، جن کے پاس دلائل ختم ہو چکے ہیں، یا جو علم و ادب اور شعور سے محروم ہیں، وہ اس بحث کو تلخی اور تعصب کا میدان بنانے کی کوشش میں لگ گئے ہیں۔ کھانوں پر بات کرنے کے بجائے وہ شہر کے خلاف تعصب سے بھرپور زبان استعمال کر رہے ہیں۔ یہ بدتہذیبی اور بے ادبی دراصل اس بات کا اعتراف ہے کہ وہ اس محاذ پر ناکام ہو گئے ہیں جہاں انہیں اپنے بہتر ہونے کا وہم تھا۔
اردو
37
55
358
19.7K
Saleem
Saleem@Rustam_Khan98·
@faizanlakhani سن ۸۰ کی دہائی میں ہمارے ہاں ناخواندہ بوڑھی عورتیں کراچی کو کرامچی ٬ کوہاٹ کو کیاٹ اور پولیس کو پیلس کہتی تھیں لیکن رضی صاحب تو پڑھے لکھے ہیں
اردو
0
0
0
75
Faizan Lakhani
Faizan Lakhani@faizanlakhani·
رضوان رضی صاحب، صحافت کے دعویدار، کیا آپ کو یہ نہیں معلوم کہ شہر کا درست نام کراچی ہے، کرانچی نہی۔ میری نظر میں تو یہ ایک غلطی نہیں، بلکہ وہ تعصب ہے جو آپ کے اعمال اور باتوں میں نمودار ہوتا ہے، اس لئے کھانوں کے ذائقے پر ہونے والی بحث میں آپ کی ٹرول جیسی حرکت کر رہے ہیں اس طرح کی بے تہذیبی عام طور پر اس صورت میں دکھائی دیتی ہے جب انسان کے پاس اپنے موقف کے حق میں کوئی دلیل باقی نہیں رہتی۔ آپ کی یہ حرکتیں نہ صرف آپ کی علمی کمزوری کا آئینہ ہیں بلکہ یہ آپ کی تہذیب اور ادب سے بھی ناآشنائی ظاہر کرتی ہیں۔ اگر علم و فہم کی روشنی آپ کے اندر موجود ہوتی تو آپ اس طرح کی گفتگو سے پرہیز کرتے۔ لیکن اس طرح کے الفاظ کا استعمال کرکے آپ نے نہ صرف خود کو مضحکہ خیز بنایا بلکہ اپنی ساکھ کو بھی مزید کمزور کر دیا ہے۔
Rizwan Razi™@realrazidada

گدھے کی کھالوں کی چین کو برآمد کے لئے ایس ای سی پی میں کمپنیاں رجسٹر کراچی اور گوادر میں ہوتی ہے، کرانچی کے ڈرامےجو کراچی میں فلمائے گئے ہوتے ہیں اس میں گدھے کے گوشت کی "کڑھائی" کھانے پر پوری پوری اقساط نشر ہوتی ہیں۔ تا ہم کرانچی والوں اور افغانڈووں کا خیال ہے گدھے کا گوشت لاہور میں بکتا ہے۔ اکنامک سروے آف پاکستان کے مطابق پاکستان میں گدھے کی سب سے زیادہ آبادی خیبر پختونخوا میں ہے۔ اتنی دور سے گوشت لاہور پہنچانے پر کیا سندھ اور بلوچستان سرکار کرائے میں سبسڈی دیتی ہے؟ اہل لاہور پر یہ الزام بزدارے کی حکومت میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیموں کا مشترکہ پراجیکٹ تھا۔

اردو
68
94
459
48.9K
Saleem
Saleem@Rustam_Khan98·
غم ایک ابابیل ہے. ایک دن آپ جاگتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ یہ ختم ہو گیا ہے، لیکن حقیقت میں یہ صرف کسی اور جگہ ہجرت کر گیا ہے، اپنے پروں کو گرم کر رہا ہے۔ جلد یا بدیر، یہ واپس آئے گا اور دوبارہ آپ کے دل پر آ بیٹھے گا ایلف شفق: ۱۰ منٹ ۳۸ سیکنڈ اس اجنبی دنیا میں
Saleem tweet media
اردو
0
0
0
28
Saleem
Saleem@Rustam_Khan98·
دنیا کے پاس فی الحال صرف دو ممکنہ راستے ہیں: یا تو یہ جاری طاقت کی کشمکش میں ایٹمی جنگ سے تباہ ہو جائے گی، یا پھر یہ ایک جمہوری طور پر فعال اقوامِ متحدہ پر متفق ہو گی، جو پھر انسانی دماغی سرگرمی کو ریموٹ کنٹرول کرنے والی ٹیکنالوجیز پر عالمی پابندی کی تعمیل کی نگرانی بھی کرے گی۔"
Saleem tweet media
اردو
1
0
0
27
Saleem
Saleem@Rustam_Khan98·
@waseemAli0007 سیب کی ویلیو ۱۰ کیلے کی ویلیو ۵ ناریل کی ویلیو ۲ ۲+۱۰+۵=۱۷
اردو
0
0
0
44
Waseem Ali Official
Waseem Ali Official@waseemAli0007·
ہاں یہ سوال تھوڑا کنفیوزنگ ہے 🤦‍♂️ دیکھتے ہیں کون کون اس کا درست جواب دے سکے گا✅ Lets start.........
Waseem Ali Official tweet media
اردو
27
10
16
1.5K
Funnyandfabs
Funnyandfabs@funnyandfabss·
What an amazing brain and creativity! 🥰
English
704
1.1K
8.3K
1.4M
Saleem
Saleem@Rustam_Khan98·
@UrduVirsa کوئی اور نہیں صرف فلپس بلب
اردو
0
0
0
61
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
پی ٹی وی کے پُرانے کمرشل ایڈ کی ایک ایک لائن لکھیں جو آپ کو یاد ہے ۔ کپاس کے کاشتکاروں کے نام اہم پیغام۔😅 اب آپکی باری.....
اردو ورثہ tweet media
اردو
334
11
149
24.6K
Saleem
Saleem@Rustam_Khan98·
@UrduVirsa دانت سفید اور چمکدار ڈنٹونک
اردو
0
0
0
59