Soldier Shezi

2K posts

Soldier Shezi banner
Soldier Shezi

Soldier Shezi

@SoldierShezi

مـیرے لفـظـوں ســے نہ کــر ، مـیرے کـردار کا فیصــلہ 💗💗 تیرا جسم ٹوٹ جائے گا میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے

Lahore, Pakistan 参加日 Mart 2024
1.4K フォロー中1.5K フォロワー
Soldier Shezi
Soldier Shezi@SoldierShezi·
روح من جب تم میرے سامنے بیٹھی ہوتی ہو تو مجھے لگتا ہے میں دنیا کی سب سے حسین چیز دیکھ رہا ہوں تو میں چاہتا ہوں اور جب تم میرے سامنے چلتی ہو تو میری نگاہیں میلو تک تمہیں تکتی رہتی ہے ہاں تم میرے لیے وہ سکون ہو جو مجھ تمہارے پہلو کے سوا کہیں نہیں مل سکتا سنو جاناں تم میری زندگی ہو
اردو
0
0
1
91
Soldier Shezi
Soldier Shezi@SoldierShezi·
محبوب کو چھونے کی خواہش !! میری محبت صرف پاکیزہ و روحانی ہے بکواس ترین جملہ ہے یہ محبت ہو تو سب سے پہلے محبوب کے جسم کی قربت کی خواہش دل میں ابھرتی ہے جتنی مرضی پاکیزہ محبت کرلیں محبوب کو چھونے کی خواہش اور اس کا لمس محسوس کرنے کی خواہش ہمیشہ رہتی ہے 😊 کیا کہتے ہیں آپ لوگ 🤔
اردو
0
0
0
80
Soldier Shezi
Soldier Shezi@SoldierShezi·
محبوب کی بانہوں کا تحفظ، اس کی محبت کی پناہ۔ اس کے وجود کی خوشبو، اس کے سینے پر سر رکھ کر اس کی دھڑکنوں کی آواز۔ اس کا لمس، اس کے قرب کا سکون۔ ۔۔ جنت تو بس یہی ہے۔
اردو
0
0
0
67
Soldier Shezi
Soldier Shezi@SoldierShezi·
سوشل میڈیا کی ہر عورت کسی مرد سے رشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی۔۔۔ اور نہ ہی یہ کوئی ڈیٹنگ پروجیکٹ ہے ۔۔۔ اور وہ عورت جو آپ کی پوسٹ کو پسند کرتی ہے وہ ضروری نہیں آپ کو بھی پسند کرے ۔۔۔ اور پوسٹ پر ہنسنے والی ہر عورت غیر اخلاقی نہیں ہوتی.💯🤌🏻💐🦋
Soldier Shezi tweet media
اردو
0
0
0
26
Soldier Shezi
Soldier Shezi@SoldierShezi·
روح من تم میرے سینے میں دل کے مقام پہ دھڑکتی ہو اب بھی سوچوں تو وہاں ہی دھڑکتی ہوئے پائی جاتی ہو اور جب تمہیں دیکھا تو ؛ یوں لگا جیسے چاند سے روشنی چرائ ہو تم نے تمہاری آنکھوں میں ستارے ڈوب گئے ہوں جو اتنی روشن ہیں 💕 سـولـــــجر شیـــــزی 💕
اردو
0
1
4
89
Soldier Shezi
Soldier Shezi@SoldierShezi·
اگر تُو کہے تو شفق رنگ بارش کے قطروں سے مالا بناؤں خاموشی کے ساتوں سُروں سے کوئی گیت بلکل نرالا بناؤں محبت کے اظہار کا اک انوکھا حوالہ بناؤں تیرے نام کا کوئی پھول سدا رہنے والا بناؤں اُسے اپنی ویراں ہتھیلی پہ رکھ کر تُجھے پیش کر دوں کہ لے! اب تو میرے جنوں پہ یقیں کر۔۔۔!!
اردو
0
0
3
42
Soldier Shezi
Soldier Shezi@SoldierShezi·
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ دعا ہے؛ اللہ غفور و رحیم اپ اور اپ کے اہل خانہ پر اپنے رحم وکرم اور بخششوں کا دروازہ ہمیشہ کھلا رکھے اور اپنے انعامات یافتہ بندوں میں شامل فرمائے ۔آمین
Soldier Shezi tweet media
اردو
1
0
4
36
Soldier Shezi
Soldier Shezi@SoldierShezi·
نتھلی کے بارے کتنی بھی رومانٹک شاعری ہو، لیکن یہ حقیقت ہے کہ نتھلی اور نکیل ایک ہی قبیلے کی چیزیں ہیں جانوروں کو غلام بنانے اور غلام بنا کر رکھنے کی تاریخی علامت، اور اس معاشرے میں موجود جہاں عورت غلام ہے، نجانے غلامی کی یہ نشانی عورت کب تک زیور کے طور پر پہن کر سجتی رہے گی۔🖤
اردو
0
0
0
54
Soldier Shezi
Soldier Shezi@SoldierShezi·
モドリッチ #EURo2024                                          📷📷 #遊々ミュージック カレーカレー スカマッカ アルバニア #にじGTA #トラジャANN0 ストラコシャ #財閥家の末息子 バストーニ インテル 鬼木さん eurocup
Soldier Shezi tweet media
日本語
0
0
0
1.1K
Soldier Shezi
Soldier Shezi@SoldierShezi·
Switchの後継機種に関するアナウンスはありませんってあらかじめ言うの、正しすぎる。勝手に期待させよう加熱させようと煽ったりする悪しきサイトや扇動されるひとびとにあらかじめ釘を刺す、これが現代のインターネットの対応、王者の風格……… ! V
Soldier Shezi tweet mediaSoldier Shezi tweet media
日本語
0
0
0
544
Soldier Shezi
Soldier Shezi@SoldierShezi·
اگر اولاد کی قربانی جائز ہوتی تو میرے والدین نے سب سے پہلے مجھے ہی چھڑی پھیرنی تھی 🙌🏻
اردو
0
0
0
25