
بارکھان میں فتنۂ الہندوستان کا ایک اور مکروہ چہرہ بے نقاب
دہشت گردوں کی فائرنگ سے معصوم شہری زخمی۔
ایف سی بلوچستان نارتھ نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے نہ صرف حملہ ناکام بنایا بلکہ زخمیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر کے انسانی خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کی۔
#پرامن_بلوچستان
#پراکسیز_کاخاتمہ x.com/N_Narrates/sta…
اردو





























