固定されたツイート
TAHSEEN ALI JUTT
155.2K posts

TAHSEEN ALI JUTT
@TehseenAli
زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو جھکتا وہی ھے جس میں جان ھوتی ھے اکڑنا تو مردے کی پہنچان ھے حضرت امام علی علیہ السلام
Scotland, United Kingdom 参加日 Ekim 2023
1.9K フォロー中854 フォロワー
TAHSEEN ALI JUTT がリツイート

“تجربہ کار ٹیم” اور “معیشت پانچویں گیئر میں” جیسے دعوے سن کر لگتا تھا شاید اب واقعی کچھ بدل جائے گا… مگر وقت نے ثابت کیا کہ گیئر تو دور کی بات، گاڑی ہی سڑک پر ٹھیک سے چلتی نظر نہیں آ رہی۔
چار سال گزرنے کے بعد بھی حالات وہیں کے وہیں کھڑے ہیں، بلکہ عوام کے لیے مشکلات میں مزید اضافہ ہی ہوا ہے۔
بڑے بڑے دعوے، بلند بانگ نعرے اور تجربات کی کہانیاں ،مگر نتیجہ صفر
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان
اردو
TAHSEEN ALI JUTT がリツイート
TAHSEEN ALI JUTT がリツイート
TAHSEEN ALI JUTT がリツイート

عوام پر مسلسل بوجھ ڈالا جا رہا ہے، قربانیوں کا مطالبہ بھی انہی سے کیا جا رہا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ حکمران خود کب مثال قائم کریں گے؟ اپنے اربوں کے شاہانہ جہاز فروخت کرنے اور فضول اخراجات کم کرنے میں کیا رکاوٹ ہے؟ جب تک اوپر والے خود سادگی اختیار نہیں کرتے، کفایت شعاری کے نعرے صرف باتوں تک محدود رہیں گےاور یہی وجہ ہے کہ یہ مہم اپنی ساکھ کھو چکی ہے۔
صدیق جان
@SdqJaan
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
TAHSEEN ALI JUTT がリツイート
TAHSEEN ALI JUTT がリツイート
TAHSEEN ALI JUTT がリツイート
TAHSEEN ALI JUTT がリツイート
TAHSEEN ALI JUTT がリツイート
TAHSEEN ALI JUTT がリツイート
TAHSEEN ALI JUTT がリツイート
TAHSEEN ALI JUTT がリツイート
TAHSEEN ALI JUTT がリツイート
TAHSEEN ALI JUTT がリツイート

خواجہ صاحب بڑی بڑی نہ چھوڑیں۔پیٹرول 458 پر پہنچ گیا ہے۔یو اے ای اور چین اپنا قرضہ واپس مانگ رہے ہیں۔چپ کر کے بھینس کے گوبر پر ٹیکس لگا کر روٹی پوری کریں اور دن گزاریں۔
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif
بھارت پاکستان سے 5/6گنا بڑا ملک ھے۔ وسائل بھی بیشمار ھیں۔ یہ الگ بات ھے کروڑوں بھارتی آج بھی فٹ پاتھ پہ بھوکے سوتے ھیں۔ راج ناتھ جی بیان دے کر دنیا کو باور کروا رہے کہ وہ بھی relevant ہیں جہاں پاکستان الحمدوللہ اسوقت ساری دنیا کی توجہ مرکز بنا ھوا وہاں بھارت کو کوئ منہ لگانے کو تیار نہیں ۔ راج ناتھ جی وقت ھے اپنی اوقات کے مطابق بیان دیا کریں۔ پنگا لیا تو اللہ کے فضل سے ھماری افواج پہلے سے زیادہ ذلت آمیز پھینٹی لگائیں گی۔
اردو
TAHSEEN ALI JUTT がリツイート

میرے پاکستانیوں! میں تو برداشت کر لوں گا، مگر آپ لوگ نہیں برداشت کر سکو گے کیا خوب کہا تھا میرے عظیم لیڈر عمران خان نے آج پیٹرول پمپس پر لمبی قطاروں میں کھڑے رہنے سے بہتر ہے کہ اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں اس جعلی حکومت کے خلاف نکلیں، احتجاج کریں اور اپنا حق مانگیں،
ولید ہاشمی
سینئر نائب صدر انصاف یوتھ وِنگ کراچی
اردو
TAHSEEN ALI JUTT がリツイート
TAHSEEN ALI JUTT がリツイート
TAHSEEN ALI JUTT がリツイート
TAHSEEN ALI JUTT がリツイート
TAHSEEN ALI JUTT がリツイート

جس وقت عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 100 ڈالر تھی اس وقت ہندوستان میں پٹرول 250 تھا بنگلہ دیش میں پٹرول 200 تھا اور پاکستان میں ایک درویش کے دور میں پٹرول 138 تھا اور اسی وقت کچھ لوگ مہنگائی کے خلاف مارچ کرتے تھے
آج بھی عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 100 ڈالر تک پہنچ چکی ہے لیکن آج پاکستان میں پٹرول کی قیمت 460 ہو گئی ہے جبکہ ہندوستان میں پٹرول 102.92 روپے فی لیٹر ہے اور بنگلہ دیش میں 116 ٹکا ہے
ہندوستان اور بنگلہ دیش نے اپنے اپ کو بہتر کیا جبکہ پاکستان مزید پیچھے چلا گیا
اب آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کارکردگی کس قدر ہے
ہاں پھر یاد تو اتی ہوگی
اردو


















