BraveX

13K posts

BraveX banner
BraveX

BraveX

@WiseStack

Writing code with logic, building systems with wisdom

Around.....📍 参加日 Temmuz 2014
2.2K フォロー中2.4K フォロワー
BraveX
BraveX@WiseStack·
@AtwoZE برے کیوں لگتے ہیں ؟
اردو
1
0
0
6
Ali Khan
Ali Khan@AtwoZE·
@WiseStack سوال پوچھنے والے لوگ مجھے بہت برے لگتے ہیں 😂
اردو
1
0
1
6
BraveX
BraveX@WiseStack·
@AtwoZE اردو کس سے لکھوائی ہے 🤣🤣🤣
اردو
1
0
0
14
Ali Khan
Ali Khan@AtwoZE·
@WiseStack بھائی بولنا کیا چریہے ہو؟
اردو
1
0
0
7
BraveX
BraveX@WiseStack·
@APakistaniSon اف کچھ content تو دل چیر ڈالتے ہیں۔
اردو
0
0
1
8
BraveX
BraveX@WiseStack·
@MeMyMoon1205 بس عاشق اور معشوق کے ربط کو قائم کرنا ہے اب معشوق تو عاشق کا انتظار کر رہا ہے مگر عاشق کا عشق دنیا کی مادی و عارضی زندگی میں بھٹک رہا ہے۔جب معشوق کے در کا رستہ پا لیا اس کا بیڑا پار - اس کے بعد بس زبان دل و دماغ میں لفظ "ھو" ہی رقص کرتا پھیرے گا۔
اردو
1
0
2
42
Moonbeam 🌙
Moonbeam 🌙@MeMyMoon1205·
جو چیز رہنے والی نہیں ہے، وہ تغیُّر ہے۔ اور جو چیز رہنے والی ہے، وہ اللہ ہے۔ جتنا رشتہ آپ کا اللہ سے قائم ہو جائے گا، اُسی مناسبت سے آپ اِس تغیُّراتی جَھمیلے میں رہتے ہوئے خوش بھی رہیں گے، آزاد بھی رہیں گے۔ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی رحمتہ 🌸🌸🌸
اردو
2
3
8
80
BraveX
BraveX@WiseStack·
@MeMyMoon1205 ●لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ ۖ وَلَئِن كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدٌ۔ ●فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ۔ ●وَسَيَجْزِي اللَّهُ الشَّاكِرِينَ۔ ●وَإِن تَشْكُرُوا يَرْضَهُ لَكُمْ۔
العربية
1
0
1
48
Moonbeam 🌙
Moonbeam 🌙@MeMyMoon1205·
زندگی کا شُکر وقت کا شُکر یاد کا شُکر روح کا شُکر جسم کا شُکر نیند کا شُکر بیداری کا شُکر صحت کا شُکر رزق کا شُکر آنکھوں کا شُکر سماعت کا شُکر ادراک کا شُکر تمام سہولتوں کا شُکر والدین کا شُکر ذہن کا شُکر حرکت کا شُکر ہر مثبت خیال کا شُکر کرم کا شُکر شُکر کا شُکر
اردو
2
1
10
160
BraveX
BraveX@WiseStack·
@MeMyMoon1205 بالکل جب اللہ اٹھائے گا تو انسان یہی پولے گا ہم کچھ لمحے ہی جیے۔ بس پوری زندگی ایک لمحہ ہی ہوئی۔
اردو
0
0
1
12
Moonbeam 🌙
Moonbeam 🌙@MeMyMoon1205·
ہم ہر لمحہ مَر رہے ہیں اور ہر لمحہ زندہ ہو رہے ہیں
Moonbeam 🌙 tweet media
اردو
1
1
6
142
BraveX
BraveX@WiseStack·
@AtwoZE یرا کیا لکھتی ہو آپ ہمیں تو سمجھ نہیں اتا۔
اردو
0
0
0
65
Ali Khan
Ali Khan@AtwoZE·
Guess who just ditched their workplace to spend the morning in a coffee shop? Me thats who 😂
Ali Khan tweet media
English
2
0
6
132
BraveX
BraveX@WiseStack·
Twitter is Back* Bluesky is heating up- started in 2021 🔥 First clean, decentralized social vibes… and now “SkySpaces” coming soon 👀 Real-time conversations + open network = this could be a game changer. 🚀 #Bluesky #SocialMedia #Innovation
BraveX tweet media
English
0
0
1
92
Salman
Salman@KnownStranger31·
Tera mera Rishta pourana Biryaani & Fresh tarboz 😘
Salman tweet media
Indonesia
9
0
51
2.2K
BraveX
BraveX@WiseStack·
@Alistair_men جی ریڈیو سے black & white ٹی وی اور آج AI کا دور۔ مگر آخر میں ایک چیز جو ہم نے اور آج کی نسل سے دیکھی اور اگے بھئ چلے گی لوڈشیڈنگ۔ 😆😆😆
اردو
1
0
1
33
Alister
Alister@Alister_men·
لائٹ چلے جانے پر آڈیو کیسٹ پلیئر میں کیسٹ کے پھنس جانے کا ڈر اور کیسٹ کو انگلی کے ساتھ گھما کر ری پلے کرنے کا مزہ آج کل کی Gen Z کیا جانے جو یوٹیوب اور Spotify ya کی عادی ہے۔ #BeautifulERA
اردو
2
0
6
166
BraveX がリツイート
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨نواز شریف کی 50 سالہ گندگی کی مکمل کہانی مستانی 100% حقائق کے ساتھ ملاحظہ کریں ایک پٹواری صاحب نے سوال کیا کہ کوئی کرپشن بتایں @mjami1972 پٹواری اسکو حزم کر لینا یہ سب کچھ عدالتوں کے فیصلوں پاناما پیپرز NAB کی انکوائریوںJIT رپورٹس اور عوامی ریکارڈز پر مبنی ہے میں نے کوئی کہانی نہیں گھڑی صرف حقائق کو خوب صاف کر کےصفائی کے ساتھ ایک ایک کرپشن کی تہہ کھول کر پیش کیا ہے یہ وہی نواز شریف ہیں جنہیں پٹواری ریلوے قلی سے لندن ایون فیلڈ کا سفر آسانی سے طے کروا دیا باو جی کی پوری طرح مدد کر کے لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ سفر کرپشن منی لانڈرنگ جھوٹے کاغذات اور قومی خزانے کی لوٹ مار سے طے ہوا ابتدائی گندگی (1970-1980) فیملی بزنس سے کرپشن کی بنیادنواز شریف کا باپ محمد شریف اٹےفاق گروپ کا مالک تھا۔ 1972 میں بھٹو نے اٹےفاق فاؤنڈیشنری نیشنلائز کی تو فیملی نے دبئی میں Gulf Steel Mills قائم کیا۔ بینک آف کریڈٹ اینڈ کامرس انٹرنیشنل (BCCI) سے لون لیا، لیکن مل چل نہ سکی 1978 میں 75 فیصد شیئرز الاہلی سٹیل ملز کو بیچے یہ پیسہ (تقریباً 21 ملین درہم) بعد میں لندن کی Avenfield اپارٹمنٹس خریدنے میں استعمال ہوا یہ وہی پیسہ تھا جو پاناما پیپرز اور JIT نے ٹریس کیا نواز اس وقت نوجوان تھا، لیکن فیملی کی یہ انویسٹمنٹ بعد میں اس کی کرپشن کا سب سے بڑا ثبوت بن گئی۔ یہ شروعات تھی جسے عدالت نے بعد میں منی لانڈرنگ کا سلسلہ قرار دیا 1980-1990: ضیاء کے دور میں پنجاب کا وزیراعلیٰ، پہلی بڑی لوٹ1985 میں ضیاء الحق نے نواز کو پنجاب کا وزیراعلیٰ بنایا یہاں سے کرپشن کا سلسلہ شروع ہوا۔ فیملی بزنس اٹےفاق گروپ کو سرکاری لونز، کنٹریکٹس اور مراعات ملیں بینکوں سے اربوں روپے کے لون لیے گئے جو بعد میں ڈیفالٹ ہو گئے 2012 تک NAB نے رپورٹ دی کہ شریف فیملی Rs 3.8 ارب کے لون ڈیفالٹر تھی (Ittefaq Foundries، Hudaibiya Paper Mills اور Raiwind اثاثوں کے کیسز)۔ یہ پیسہ عوام کا تھا جو ان کی جیب میں گیا 1990-1993 پہلا وزیراعظم کا دور، موٹروے اور گندہ معاہدہوزیراعظم بنتے ہی لاہوراسلام آباد موٹروے کا پروجیکٹ شروع کیا تخمینہ لاگت 8.5 ارب روپے تھی، لیکن 20 ارب سے زیادہ خرچ ہو گیا Daewoo (کورین کمپنی) سے خفیہ میٹنگز میں ڈیل ہوئی۔ فرق کے 8.5 ارب روپے نواز اور کمپنی دونوں کی جیب میں گئے یہ کلاسیکی کرپشن تھی اسی دور میں گندم کا اسکینڈل امریکہ اور کینیڈا کی پرائیویٹ کمپنیوں (جو ان کے دوست تھے) سے گندم خریدی مارکیٹ قیمت سے $58 ملین زیادہ آدھا پیسہ نواز کی جیب میں۔ قومی خزانہ لوٹا گیا 1997-1999 دوسرا دور ہدائبیہ پیپر ملز اور بینک ڈیفالٹدوسری بار وزیراعظم بنے تو Hudaibiya Paper Mills کیس سامنے آیا NAB نے کرپشن ریفرنس دائر کیا۔ فیملی نے بینکوں سے اربوں لون لیے، ادا نہیں کیے 1999 میں مشرف کے کور نے نواز کو کرپشن، ہائی جیکنگ اور دہشت گردی کے الزام میں لائف امیریٹمنٹ دی۔ بعد میں سعودی عرب میں جلاوطنی۔ یہ سب کرپشن کی سزا تھی جو عدالتوں نے ثابت کیا۔۵. 2013-2017: تیسرا دور پاناما پیپرز کا بم پھٹاسب سے بڑی گندگی کا دور پاناما پیپرز (2016) میں شریف فیملی کے آف شور کمپنیاں سامنے آئیں جو لندن کے Avenfield اپارٹمنٹس (4 لگژری فلیٹس) کی مالک تھیں۔ نواز کا نام نہیں، لیکن بیٹے Hussain Nawaz، Hassan Nawaz اور بیٹی Maryam Nawaz مالک دکھائی دیے یہ فلیٹس Gulf Steel کے پیسوں سے خریدے گئے تھے۔سپریم کورٹ نے JIT بنائیJIT رپورٹ (9 جلدیں) میں واضح ہوا نواز نے UAE کی کمپنی Capital FZE کا چیئرمین ہونے کا تنخواہ اثاثہ nomination papers میں چھپایا اثاثے آمدنی سے زیادہ تھے جھوٹے دستاویزات (Qatari letters، Calibri فونٹ والے جعلی پراپرٹی ڈیڈ) پیش کیے گئے 28 جولائی 2017: سپریم کورٹ نے نواز کو dishonest قرار دے کر lifetime کے لیے ڈس کوالیفائی کر دیا۔ Article 62(1)(f) اور ROPA کی خلاف ورزی یہ واحد وجہ تھی کہ وہ PM نہیں رہ سکتا تھا۔۶. 2018: NAB کی سزائیں، ایون فیلڈ اور الازیزیہ سٹیل ملز 6 جولائی 2018: Avenfield کیس میں accountability court نے نواز کو 10 سال قید + £8 ملین جرمانہ Maryam کو 7 سال، داماد Safdar کو 1 سال(لندن فلیٹس کرپشن) 24 دسمبر 2018: Al-Azizia Steel Mills کیس میں 7 سال قید + $25 ملین جرمانہ یہ ملز سرکاری فنڈز سے خریدی گئیں، پیسہ لانڈر کیا گیا، ٹیکس چھپایا گیا دونوں کیسز میں نواز اور فیملی نے آمدنی کا قانونی ذریعہ ثابت نہیں کیا۔ JIT نے واضح کیا کہ یہ سب Gulf Steel سے لے کر لندن تک کا منی لانڈرنگ کا نیٹ ورک تھا باقی گندگی (50 سال کا خلاصہ Ittefaq گروپ قومی اثاثوں پر قبضہ بینک لونز ڈیفالٹ ٹیکس چوری Raiwind Palace اور اثاثے آمدنی کئی گنا زیادہ پراپرٹیز، جو NAB جاری ہے 👇۔
Rabbia Bibi tweet media
اردو
47
369
637
15.3K
BraveX
BraveX@WiseStack·
@1998King38568 جناب سامنے اکر بات کریں۔ ڈریں نا۔ آپ سپیس میں اجائیں۔
اردو
1
0
0
23
BraveX
BraveX@WiseStack·
@OryaMaqboolJan اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی۔ مگر ان الفاظ کو سمجھنے کے لیے غیرت کا ہونا ضروری ہے۔
اردو
0
0
0
46