ZAINAB

189K posts

ZAINAB banner
ZAINAB

ZAINAB

@ZAI_9499

❤My Love Pakistan Army ❤ Love Nawaz Sharif🐅

Pakistan 参加日 Ekim 2020
3.9K フォロー中21.8K フォロワー
固定されたツイート
ZAINAB
ZAINAB@ZAI_9499·
سر ایسے خنزیروں کو کب پٹہ ڈالیں گے خدا کے واسطے اس آگ کو پھیلنے سے روکیں ورنہ یہ یو ٹیوبر اس معاشرے کو تباہ کر دیں گے ڈالروں کی بھوک میں خدارا سوچیں اللہ رسول کا واسطہ ہے ملک کا سوچ لیں بہت ہو گئی آزادی صحافت😡
اردو
36
208
440
29.9K
ZAINAB がリツイート
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
60 سال سے زیادہ مردوں کا نیا فٹنس پلان😛 2 گھنٹے جم کی بجائے 5 منٹ خوبصورت خاتون سے بات کر لو یا رقص دیکھ لو! 😍 اپ کی صحت بالکل ٹھیک رہے گی🤣
اردو
0
4
10
393
ZAINAB がリツイート
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ماں تو اخر ماں ہوتی ہے ❤️ ایک مادہ بھیڑیا اپنے بچے کو ایک دیوہیکل اژدھے کے نگلنے سے کیسے بچاتی ہے۔
اردو
0
9
15
514
ZAINAB がリツイート
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ایک سال پہلے، بنیان المرصوص میں حق نے فتح پائی آج لوک ورثہ میں وہ ننھے غازی پھر سے ثابت کر گئے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں۔ ترلائی امام بارگاہ کے حملے میں والد کو شہید دیکھنے والا وہ معصوم بچہ، عطاء اللہ تارڑ کے قریب آ کر مسکراتے ہوئے کھڑا تھا۔ شہداء کی یاد میں بچوں نے شمعیں جلائیں آنکھیں نم ہو گئیں، دل فخر سے بھر گئے۔ ❤️‍🔥 @AttaTararoffice
اردو
0
5
6
32
ZAINAB がリツイート
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
طاقت کا توازن بدل سکتی بلکہ عالمی سطح پر ہائپرسونک ہتھیاروں کی دوڑ کو مزید تیز کر سکتی خاص طور پر جب روس اور چین پہلے اس میدان میں آگے ہیں ابھی تک امریکی فوج نے اس منصوبے پر باضابطہ ردعمل نہیں دیا سوال یہ ہے کیا یہ ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ کو ایک نئے تصادم کی طرف لے جا رہی ہے 5/5
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
0
5
7
45
ZAINAB がリツイート
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
تبدیل کرنے کی صلاحیت دفاعی نظام کے لیے بڑا چیلنج ہےایران نے اپنے میزائل لانچرز کو ایسے مقامات پر منتقل کیا ہے جو روایتی حملوں کی رینج سے باہر ہیں ہائپرسانک میزائل کی قیمت کروڑوں ڈالر جبکہ مکمل سسٹم اربوں ڈالر تک جا سکتا ہے۔دفاعی ماہرین کے مطابق یہ پیش رفت نہ صرف خطے میں 4/5
اردو
1
5
7
47
ZAINAB がリツイート
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
بتائے جا رہے ہیں اگر منظوری ملی تو یہ پہلا موقع ہوگا جب امریکا عملی طور پر ہائپرسونک ہتھیار میدان میں استعمال کرے گا ڈارک ایگل کی رینج 1,700 میل سے زائد بتائی جا رہی ہے یہ آواز کی رفتار سے کئی گنا تیز رفتار (Mach 5+) سے ہدف تک پہنچ سکتا ہے ہائپر سانک میزائل دوران پرواز راستہ 3/5
اردو
1
5
6
72
ZAINAB がリツイート
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
لگتا ہے کہ امریکا جنگ میں زیادہ مہلک ہتھیار استعمال کرنے پر آمادہ ہے امریکی سینٹرل کمانڈ نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے پیش نظر امریکی سینٹرل کمانڈ نے جدید ترین ہائپر سانک میزائل ڈارک ایگل کی تعیناتی کی اجازت دے دی ہے ڈارک ایگل کا ہدف ایران کے اندر دور دراز میزائل تنصیبات 2/5
اردو
1
5
7
76
ZAINAB がリツイート
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ایران امریکا جنگ میں ہولناک اور اربوں روپے کے ہتھیاروں کے استعمال کی کوششیں۔امریکا نے جنگ میں خوفناک ہائپر سونک میزائل استعمال کرنے کی تیاری شروع کر دی ایک میزائل کی قیمت کروڑوں ڈالرز یعنی اربوں روپے ہے خلیجی جنگ میں موجودہ ڈیڈ لاک کا مطلب صرف ڈیڈ لاک ہی نہیں 1/5
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet mediaTARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
1
8
14
329
ZAINAB がリツイート
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
جہاں چوتھا S-400 ایئر ڈیفنس سسٹم نصب کیا جا رہا ہے۔ مغربی سرحد پر بھارتی فوج 700 سے زائد جدید T-90S ٹینکوں کی تعیناتی اور اپ گریڈیشن کر رہی ہے۔ شمالی لداخ اور دیگر مغربی سرحدوں پر طویل فاصلے تک مار کرنے والی توپیں تعینات کی جا رہی ہیں 6/6
اردو
0
5
10
231
ZAINAB がリツイート
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
فوجی موجودگی اور جدید ساز و سامان میں اضافہ کر رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ کے سرحدی علاقوں میں بھارتی ٹینکوں کی آمد اور فوج کی بھاری نقل و حرکت دیکھی گئی ہے بھارتی فضائیہ اور زمینی فوج کی راجستان کے صحرائی علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرگرمیاں دیکھی جارہی ہیں 5/6
اردو
1
5
9
257
ZAINAB がリツイート
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
خلاف جائیگی اور انڈیا پہلے سے بھی زیادہ پیچھے چلا جائیگا بیشک انڈیا شوق پورا کرلے افغان بھگوڑوں کے آسرے پر جنگ لڑکر دیکھ لے طالبان خود تو مرینگے انڈیا کو بھی برباد کرائینگے اس وقت یہ اطلاعات ہیں کہ بھارت پاکستان کے ساتھ اپنی سرحدوں پر،خاص طور پر کشمیر اور پنجاب کے سیکٹرز میں 4/6
اردو
1
5
10
269
ZAINAB がリツイート
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
یہ تو انڈیا کا خیال ہے مگر انڈیا اسرائیل اور افغان طالبان کی مدد کو سامنے رکھکر اگر کوئی ایڈوانچر کرتا ہے تو اس بار نہ تو افغان طالبان اسے بچا پائینگے اور نہ ہی اسرائیل اس بار بھی بھارت بری طرح سے شکست کھائیگا اب اگر بھارت کچھ کرتا ہے تو آمریکا اور عالمی برادری اس کے 3/6
اردو
1
5
10
301
ZAINAB がリツイート
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
شمالی سرحدوں پر پاکستان کے خلاف ہماری ایما پر ایک محاظ کولے بیٹھے ہیں اس صورتحال کا فائدہ اٹھاتےہوۓ اسرائیلی انٹیلیجنس اور عسکری مدد سے ہاکستان کے خلاف نئی جنگ شروع کی جاۓ تاکے اپنی بیعزتی کا بدلا لیا جاۓ اور انڈیا کی عالمی سطح پر ڈوبتی ہوئی عسکری شناخت کو بہتر بنایا جاۓ 2/6
اردو
1
6
11
316
ZAINAB がリツイート
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
کیا اسرائیل اور افغان طالبان بھارت کو بچا پائینگے؟ اہم خبر آئی ہے کہ انڈیا پاکستان پر حملے کی تیاری کررہا ہے لیکن پاکستانی افواج بھی ہائی الرٹ ہیں اور انڈیا کے کسی بھی مس اڈوینچر کا بھرپور جواب دیا جائے گا اس وقت انڈین آرمی اور حکومت یہ سوچ رہی ہے کہ ایک طرف افغان طالبان 1/6
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
1
12
43
1.7K
ZAINAB がリツイート
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ساٹھ سال سے زائد عمر کے دو بھائی موٹر بائیک پر نیلم ویلی کی دلکش وادیوں میں سفر کر رہے ہیں۔ ان کا یہ سفر صرف سیاحت نہیں بلکہ حوصلے، خوابوں اور زندگی کو بھرپور انداز میں جینے کی ایک شاندار مثال ہے۔ انہوں نے ثابت کر دیا ہے کہ اگر دل جوان ہو تو عمر کبھی رکاوٹ نہیں بنتی۔ 🏍️✨
اردو
0
8
12
167
ZAINAB
ZAINAB@ZAI_9499·
@CMShehbaz Warm congratulations to Ali al-Zaidi on becoming PM of Iraq. Pakistan is eager to work closely with the new leadership to promote peace, stability, and shared prosperity in the region.
English
0
1
1
38
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
I congratulate my brother H.E. Mr. Ali al-Zaidi on his appointment as Prime Minister of Iraq. I extend my warm wishes to him as he assumes this important responsibility. Pakistan looks forward to working closely with the new Iraqi government to further strengthen our bilateral ties and advance our shared aspirations for peace, stability, and prosperity in the region.
English
256
430
2.7K
75.2K
ZAINAB がリツイート
ZAINAB
ZAINAB@ZAI_9499·
لوک ورثہ میں معرکۂ حق کی فتح کو ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں بچوں نے شمعیں روشن کر کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ Attaullah Tarar کے قریب آنے والا ننھا غازی ترلائی حملے کا متاثرہ بچہ ہے—قوم کا حوصلہ زندہ ہے۔ 🇵🇰
اردو
0
2
2
7