بھارت کے جوان مارے گئے اور مودی G7 میں ٹرمپ کے سامنے جا کر دندیاں نکال رہا ہے اور گھٹنے پکڑ رہا ہے! غیرت مند قومیں جھکتی نہیں، چپیڑ کا جواب ڈبل چپیڑ سے دیتی ہیں!
مکمل ویڈیو دیکھیے youtu.be/lOo5Wu0o9dg@ajtabassum
ریاست کو بلوچستان میں جاری دہشت گردی کی کارروائیوں اور ان کے پیچھے موجود عناصر، سیاسی، جرائم پیشہ اور دہشت گردانہ محرکات کے بارے میں کسی قسم کا کوئی شک یا ابہام نہیں ہے۔بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک چلانے والے کئی سرغنہ خود یورپ میں مقیم ہیں اور وہ انتہائی مراعات یافتہ زندگی گزار رہے ہیں۔میجر(ر) میثم رضا
مکمل ویڈیو دیکھیے youtu.be/_tx4iUtuXD8
کیا مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد ترقی اور سبسڈی وہاں کے غیور مسلمانوں کے جذبات کو خرید سکتی ہے؟کیا آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے اور قانونی حیثیت بدلنے کی کوشش وہاں کے مسلمانوں کے حقِ خودارادیت کو ختم کر سکتی ہے؟ کبھی نہیں۔میجر (ر) میثم رضا
مکمل ویڈیو دیکھیے youtu.be/_tx4iUtuXD8
🚨🚨
سلامتی کونسل میں افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی، خواتین کے حقوق کی پامالی اور سرحد پار دہشتگردی پر تشویش کا اظہار:
پاکستان نے افغانستان سے دہشتگردی کے خطرات کو اجاگر کیا۔
سیاسی میدان سے اس وقت کی بڑی خبر! کابینہ میں تبدیلیوں اور وزراء کے قلمدان بدلے جانے کی تمام خبریں جھوٹ اور من گھڑت نکلیں۔ فیاض الحسن چوہان نے میدان میں آکر حکومت مخالف پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کو بری طرح بے نقاب کر دیا ہے۔
@Fayazchohanpk
🚨🚨
امریکا کو اقوام متحدہ میں بی ایل اے کی بلیک لسٹنگ کے لیے پاکستان کی حمایت کرنی چاہیے: بی ایل اے اور مجید بریگیڈ افغانستان کے محفوظ ٹھکانوں سے علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، جبکہ اقوام متحدہ کی فہرست میں شمولیت سے ان کے مالی وسائل اور عالمی نیٹ ورک محدود کیے جا سکتے ہیں۔
عالمی جریدہ، دی ڈپلومیٹ
معروف یوٹیوبر، وی لاگر اور سوشل میڈیا کنٹنٹ کریئیٹر میاں احمد رضا نے عوامی ایکشن کمیٹی سے اپنی مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب اس تنظیم یا اس کی کسی سرگرمی کا حصہ نہیں رہیں گے،مزید تفصیلات اس ویڈیو میں
🚨پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد کی دعوت پر نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے پاکستان کا پرچم چوم لیا....
@SAfridiOfficial
🚨ہندوستانی ایجنٹ ہوں یا فتنہ الخوارج، دونوں پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں۔ علما اور مدارس کے مطابق پاکستان اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف حملے شریعت اور آئینِ پاکستان کے تحت حرام ہیں۔
چیف خطیب خیبر پختونخوا مولانا طیب قریشی