𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓

8.9K posts

𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓

𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓

@bimoever

Digital Marketer | Agri Scientist | Kind Hearted | Loving Mankind ❤️ |

Australia 参加日 Ocak 2010
1.1K フォロー中1.2K フォロワー
𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓 がリツイート
DR MUHAMMAD JAVED
DR MUHAMMAD JAVED@Pagaldr·
It’s not only Indians or Pakistanis but humans.Many innocents now leave anytime this planet Earth. It’s such a disastrous man made calamity that you cannot find time to search or bury the remains of your loved ones-burned ,shattered or perished under rubble &no basic necessities
English
7
20
66
1.5K
𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓 がリツイート
حدیث نبوی ﷺ
حدیث نبوی ﷺ@Islam_Hadees786·
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ جب ( رمضان کا ) آخری عشرہ آتا تو نبی کریم ﷺ اپنا تہبند مضبوط باندھتے ( یعنی اپنی کمر پوری طرح کس لیتے ) اور ان راتوں میں آپ خود بھی جاگتے اور اپنے گھر والوں کو بھی جگایا کرتے تھے ۔ (صحیح البخاری : 2024)
اردو
7
203
925
5.3K
𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓 がリツイート
حدیث نبوی ﷺ
حدیث نبوی ﷺ@Islam_Hadees786·
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جو شخص ایمان رکھتے ہوئے اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے ، اس کے سابقہ گناہ معاف ہو جائیں گے ۔‘‘ (ابن ماجہ : 1641)
اردو
14
231
1.2K
6.7K
𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
اردو
0
0
0
30
𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓 がリツイート
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
پیارے آقا ﷺ کی باتیں@AaqaSAWWkiBaten·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔ (جامع ترمذی، ۹۶۵)
اردو
15
313
1.4K
7.2K
𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓 がリツイート
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
اے ہمارے رب ! تو نے ہمیں جو ہدایت عطا فرمائی ہے اس کے بعد ہمارے دلوں میں ٹیڑھ پیدا نہ ہونے دے ، اور خاص اپنے پاس سے ہمیں رحمت عطا فرما ۔ بیشک تیری ، اور صرف تیری ذات وہ ہے جو بے انتہا بخشش کی خوگر ہے۔ ﴿سورۃ آل عمران،۸﴾
اردو
11
214
919
6.9K
𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓 がリツイート
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
حضرت کعب بن مالک ؓ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول الله ﷺ تین انگلیوں کے ساتھ کھایا کرتے تھے، اور آپ ہاتھ صاف کرنے سے پہلے اُنہیں چاٹ لیا کرتے تھے. مسلم 5298، 5297 (ابوداؤد 3848؛ مسند احمد 27709، 27711؛ مشکوٰۃ المصابيح 4164)
اردو
14
223
927
6.7K
𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓 がリツイート
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
اور(اے پیغمبرﷺ!)کسی بھی کام کےبارے میں کبھی یہ نہ کہو کہ میں یہ کام کل کرلوں گا،ہاں (یہ کہو کہ)اللہ چاہے گاتو(کرلوں گا)۔اور جب کبھی بھول جاؤ تو اپنےرب کویادکرلو، اورکہو: مجھےامیدہےکہ میرارب کسی ایسی بات کی طرف میری رہنمائی کردےجوہدایت میں اس سےبھی زیادہ قریب ہو۔ ﴿الکہف ۲۳،۲۴﴾
اردو
9
186
754
4.9K
𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓 がリツイート
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
کہو کہ : اے اللہ ! اے اقتدار کے مالک ! تو جس کو چاہتا ہے اقتدار بخشتا ہے، اور جس سے چاہتا ہے اقتدار چھین لیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے اور جس کو چاہتا ہے رسوا کردیتا ہے، تمام تر بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے۔ یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے۔ ﴿سورۃ آل عمران، ۲۶﴾
اردو
7
250
866
7.2K
𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓 がリツイート
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
رسول الله ﷺ نے فرمایا: إن الله لا ينظر إلى صوركم ، واموالكم ، ولكن ينظر إلى قلوبكم ، واعمالكم بیشک الله تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے اموال کو نہیں دیکھتا، بلکہ وہ تمہارے دلوں اور تمہارے اعمال کو دیکھا ہے. مسلم 6543 (ماجہ 4143؛ مسند احمد 7814، 10973؛ مشکوٰۃ 5314)
اردو
4
180
780
5.5K
𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓 がリツイート
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
بڑی شان ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے، اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک، بہت بخشنے والا ہے۔ ﴿سورۃ الملک، ۱-۲﴾
اردو
5
267
991
6.8K
𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓 がリツイート
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
اِیمان لانے والے تو وہ ہیں جنہوں نے اللہ اور اُس کے رسول کو دِل سے مانا ہے، پھر کسی شک میں نہیں پڑے، اور جنہوں نے اپنے مال و دولت اور اپنی جانوں سے اللہ کے راستے میں جہاد کیا ہے۔ وہی لوگ ہیں جو سچے ہیں۔ ﴿سورۃ الحجرات، ۱۵﴾
اردو
8
329
1.4K
9.7K
𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓 がリツイート
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
اردو
8
233
956
7K
𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓 がリツイート
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
رسول الله ﷺ نے فرمایا: جب بندہ بیمار ہوتا ہے یا وہ سفر پر ہوتا ہے تو اُس کے لیے اُتنا ہی (عمل اور اجر) لکھ دیا جاتا ہے جتنا عمل وہ حالتِ قیام اور حالتِ صحت میں کیا کرتا تھا. بخاری 2996 (مسند احمد 19915، 19991؛ مشکوٰۃ 1544)
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ tweet media
اردو
7
223
1.1K
7.8K
𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓 がリツイート
حدیث نبوی ﷺ
حدیث نبوی ﷺ@Islam_Hadees786·
ابوہریرہ ؓ فرماتے ہیں : نبی اکرم ﷺ سے دریافت کیا گیا : کونسی عورت سب سے بہتر ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : بہترین عورت وہ ہے جب اس کی طرف دیکھو تو وہ خوش کر دے۔ جب اس کو کوئی حکم دیا جائے تو وہ اطاعت کرے اور اپنی ذات اور اپنے مال کے حوالے سے تیری مخالفت نہ کرے۔ (المستدرک : 2682)
اردو
9
269
1.4K
7.4K
𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓 がリツイート
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
اے ایمان والو! مسلمانوں کو چھوڑکر کافروں کو دوست مت بناؤ۔ کیا تم یہ چاہتے ہو کہ اللہ کے پاس اپنے خلاف (یعنی اپنے مستحق عذاب ہونے کی) ایک کھلی کھلی وجہ پیدا کردو؟ ﴿سورۃ النساء ، ۱۴۴﴾
اردو
6
251
1.1K
7.3K
𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓 がリツイート
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دعا آسمان اور زمین کے درمیان رکی رہتی ہے، اس میں سے ذرا سی بھی اوپر نہیں جاتی جب تک کہ تم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ ( درود ) نہیں بھیج لیتے۔ (جامع ترمذی،۴۸۶)
اردو
26
430
1.9K
9.6K
𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓 がリツイート
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
اے ایمان والو! مسلمانوں کو چھوڑکر کافروں کو دوست مت بناؤ۔ کیا تم یہ چاہتے ہو کہ اللہ کے پاس اپنے خلاف (یعنی اپنے مستحق عذاب ہونے کی) ایک کھلی کھلی وجہ پیدا کردو؟ ﴿سورۃ النساء ، ۱۴۴﴾
اردو
11
279
1.1K
6.9K
𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕸𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓 がリツイート
Islamabad Police
Islamabad Police@ICT_Police·
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اسلام آباد پولیس کا ایک سپوت شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کرتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہوگیا۔ #WeRIslamabadPolice #OPS #ICTP #IslamabadPolice
Islamabad Police tweet media
اردو
2.7K
1.7K
5.7K
500.8K