Saddam Hussain
2K posts

Saddam Hussain
@deitay15
university of the Punjab | student of law (LLB) 🧑🎓 | Chenabian


پاکستان کی ٹیم نےبہترین باؤلنگ کی، آسٹریلیا کو 170 پر بھی آؤٹ کیا جاسکتا تھا لیکن پھر رائٹ آرم فل ٹاس اسپنر شاداب خان کو لایا گیا اور آسٹریلیا نے 200رنز مکمل کرلیے ۔۔

دو مشورے: @KhSaad_Rafique صاحب آپکو کیمپین کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔حکومت کو پیشگی بہت بہت مبارک باد۔ @AsadQaiserPTI صاحب آپکو بھی کیمپین کرنے کی کوئی ضرورت نہیں آپکے ساتھ اظہار افسوس۔ یہ الیکشن لڑے یا نہ لڑے، پی ٹی آئی کے لیے کچھ خاص بدلتا ہوا فی الحال نظر نہیں آرہا۔ لہذا التماس!!! کہ مسافروں کو اس گرمی میں کم از کم خوار نہ کرائیں حکومت سے دست بستہ گزارش ہے کہ انتخابات کے بغیر ہی نتیجہ جاری کر دیں اور اس مہنگائی کے دور میں عوام کے پیسے فلائٹیں مس کرنے جیسے از خود مسائل پر ضائع ہونے سے بچائیں۔ 🙏🏼


FACT CHECK= Two Dept's Higher Education & School Education Have Created Over 100,000 Jobs Under Madam CM's Leadership in Two Years ! 1) STI's 25,000 2)CTI's 8,000 3) 30,000 Young entrepreneurs Now School OWNERS Creating Over 65,000 Teaching Jobs ( 13,000 Schools) 4) Universities 25,00

پاکستانی بجلی کا بل کم کرنے کے لیے کیسے کیسے جگاڑ لگا رہے ہیں اے سی کے آؤٹ ڈور پر ائیر کولر لگا دیا تاکہ ٹھنڈی ہوا کی وجہ سے بجلی کم خرچ ھو





سیٹ بیلٹ باندھ لیں پاکستان وہ کام کرنے جارہا ہے جو نوبل انعام پکا کردے گا






