huma
258.1K posts

huma
@huma_aaa
Allah has no Phone but I talk to Him. He has no Facebook but He is still my friend. He does not have a twitter but I still follow Him.

🇧🇭🇶🇦⚡️- Bahrain has revoked the citizenship of 69 individuals convicted of "communicating with foreign entities" and "glorifying Iranian attacks", according to Al Arabiya.



🇺🇸🇮🇷 Trump says the blockade on Iran is total. At least 34 Iranian tankers that just reached India would disagree. Here's the loophole: Iran loads its oil and hugs its own coastline toward Pakistan, never entering international waters where the U.S. can intercept. From there, ships pass through Pakistan and India's coastal waters using something called "innocent passage," a right guaranteed under international law that coastal states can't block. Washington has zero authority once they're in those corridors. On paper, there's a blockade, but in reality, the sea is full of loopholes and Iran has a map. Source: Wall Street Research Center YT


مجھے دکھ ہوا یہ دیکھ کر کہ جب غیرملکی صحافی پاکستان کا روشن چہرہ اجاگر کر رہے تھے، کچھ مقامی صحافی انہیں یہ بتانے کی کوشش کر رہے تھے کہ نہیں تم نہیں جانتے پاکستان کی یہ برائیاں ہیں۔ کم از کم ایسے موقعے پر اپنا ذاتی بغض و عناد ایک طرف رکھتے۔ افسوسناک اور قابل مذمت عمل کیا گیا۔








@desichawal کوئی پبلک ٹرانسپورٹ کا منصوبہ کیوں نہیں بنایا اتنے سال قابض رہے کراچی کو صرف کانکریٹ جنگل بناتےگئےجن پارکس میں ہم بچپن میں کھیلے ان پر بھی بڑےبڑے فلیٹ بنوادیے قدرتی آبی گذرگاہوں اور برساتی نالوں پر قبضےکیےبیڑا غرق کرکے اب سیاست کرتے ہو. آبادی کےتناسب ماسٹر پلیننگ کیوں نہیں کی؟

یونیورسٹی روڈ پر چند لاکھ بلکہ چند ہزار لوگوں کا روزانہ کی بنیاد پر گزر ہوتا ہوگا، حکومت سندھ نے ان چند ہزار لوگوں کی سہولت کہ لئے وہاں ماس ٹرانزٹ کا انتظام کرنا چاہا، کام شروع ہوا ہوتا رہا اور چند مسائل کی وجہ سے کام تھم گیا، پورا پاکستان امڈ اٹھا میڈیا پر بیٹھے بڑے بڑے صحافت کا لبادہ پہنے سیاستدان چیخ و پکار کرتے رہے اور اب اُس مسلے کا پائدار حل نکال کر تین ماہ کہ اندر اس روڈ اور بی آر ٹی کو مکمل کر لیا جائے گا لیکن سوال یہ ہے کہ سالوں سے تباہ حالی کا شکار حیدرآباد سے سکھر نیشنل ہائی وے جو کہ اپگریڈ ہونی تھی ایم 6 کے نام سے جس کی اب تک صرف تاریخ پر تاریخ دی جا رہی ہے نہ اس پر کوئی سیاسی صحافی آواز نہیں اٹھاتا ہے نہ کوئی رونا روتا ہے کیوں کہ یہ کنوئیں کے مینڈک یا تو کبھی “کرانچی” سے باہر نہیں نکلے یا پھر انکو صرف سیاست سے بھرپور صحافت کرنی ہے. وفاقی حکومت نے ایک باتر پھر مئی 2026 کا لالی پاپ پکڑا دیا ہے لیکن سندھ کو اب بھی ان سے کوئی اچھے کی امید نہیں.













