پیون کالونی شہباز بلڈنگ حیدرآباد کے رہائشی مدد علی اپنی بیٹے منان علی کے ساتھ حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان، وزیراعلیٰ سندھ ، اور اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ میرا بیٹا منان علی جو دل کے مرض میں مبتلا ہے انہوں نے جلد سے جلد مدد کے لئے اپیل کی ہے.