Yusra

251.6K posts

Yusra banner
Yusra

Yusra

@iamykamal98

True believer of Allah ❤️

United Arab Emirates 参加日 Haziran 2012
9.3K フォロー中17.3K フォロワー
Yusra がリツイート
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
عمران خان کی ایک سیکنڈ کی زندگی عاصم منیر کی کروڑ سالہ زندگی سے بہتر ہے 🔥🔥
Aladeen tweet media
اردو
191
1.2K
4.9K
24.7K
Yusra
Yusra@iamykamal98·
Unbeaten… 🫡🤲💪
Yusra tweet media
English
0
0
2
12
Yusra がリツイート
Bakhtawar Gillani
Bakhtawar Gillani@BakhtawarGillni·
اللہ مدد کرے گا
Bakhtawar Gillani tweet media
اردو
27
407
1.9K
11.2K
Yusra がリツイート
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
ہاتھی گھوڑے توپ تلواریں، فوج تو تیری ساری ہے... پر زنجیر میں جکڑا راجہ میرا، اب بھی سب پہ بھاری ہے... #ReleaseImranKhan
Shehr Bano Official tweet media
اردو
84
3.7K
11.9K
63.9K
Yusra がリツイート
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سب سے بڑی گواہی 🚨 9 مئی کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔ یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے
اردو
96
11.4K
24.3K
414.7K
Yusra がリツイート
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
ضرورت ایجاد کی اماں جی ہیں 😂
اردو
2
15
85
9K
Yusra がリツイート
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
Maulana Idrees funeral 💔
Català
37
541
5.3K
91.5K
Yusra がリツイート
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔ خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟ تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔ ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔ تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
اردو
1.3K
12.4K
25.4K
585.9K
Yusra がリツイート
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
مجھے آپ کی فکر ہے پاکستانیوں! #imrankhan
اردو
32
387
1.1K
6.7K
Yusra がリツイート
Junaid Akbar
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA·
ممتاز عالمِ دین، شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کی قاتلانہ حملے میں شہادت کی خبر انتہائی تکلیف دہ ہے۔ انہوں نے اپنی تمام عمر دینِ اسلام کی سربلندی اور طالبانِ علومِ نبویہ کی آبیاری میں گزار دی۔ ان کا اٹھ جانا ملتِ اسلامیہ اور بالخصوص دینی حلقوں کے لیے ایک بہت بڑا سانحہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ اللہ رب العزت حضرت کی مغفرت فرمائے، انہیں اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان و متوسلین کو صبرِ جمیل کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین۔
Junaid Akbar tweet media
اردو
47
271
1.7K
16.4K
Yusra がリツイート
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
Ali Muhammad Khan tweet media
اردو
15
333
1.7K
7.3K
Yusra がリツイート
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
🕋
Dr Shama Junejo tweet media
QME
4
42
826
4.1K
Shafi Jan
Shafi Jan@ShafiJanPTI·
عوامی وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کا گزشتہ روز بغیر سیکیورٹی اور پروٹوکول حیات آباد ٹول پلازہ کے علاقے کا اچانک دورہ! وزیراعلیٰ نے وہاں موجود عوام سے براہِ راست ملاقات کی اور ان کے مسائل دریافت کیے۔ انہوں نے شہریوں کی آراء سنی اور متعلقہ امور کے حل کے لیے فوری توجہ دینے کی یقین دہانی کرائی۔ عوام کی بڑی تعداد نے وزیراعلیٰ کو اپنے درمیان پا کر خوشی کا اظہار کیا اور ان کے ساتھ تصاویر اور سیلفیز بنائیں۔ #CMKP #SohailAfridi
اردو
185
49
403
11.1K
Yusra がリツイート
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
ناجائز رجیم کی غیرقانونی قید میں سیاسی راہنما۔ فیلڈمارشل کیلیے لمحہ فکریہ
Sabir Shakir tweet media
اردو
49
944
3.1K
26.8K
Yusra がリツイート
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اللہ کے سِوا کوئی مشکل کشا نہیں، صرف اُسی کو مدد کے لیے پکارو۔ مولانا طارق جمیل @TariqJamilOFCL #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
17
427
3.5K
22.4K
Yusra がリツイート
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
Ali Muhammad Khan tweet media
اردو
22
384
2K
9K