固定されたツイート

جب ارشد شریف کو آف ایئر کیا گیا
ہم سب خاموش رہے
ملک چھوڑنا پڑا
ہم سب خاموش رہے
جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں
ہم سب خاموش رہے۔
اور اب وہ چلا گیا تو ہم سب اسکے ساتھ کھڑے ہیں
دراصل ہم سب منافق ہیں: اور ارشد شریف کی موت کے کسی نہ کسی حد تک زمیدار ہیں
#ArshadShareefShaheed
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو


























