




Sam
503.6K posts







افسوس پولیس والے نے ایک بزرگ عورت کو پیٹ میں لات ماری 😭💔

اگر آپ کی نظر میں ملک کے کسے علاقے میں موٹر وے یا ہسپتال بننا اس علاقے کے عوام کیلئے خبر نہیں تو پھر آپ کی صحافت پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔ یہ درست ہے کہ اس طرح کی خبر عوام تک پہچانے سے ڈالر نہیں کمائے جا سکتے۔ لیکن آپ نے کسی خبار میں چار دن کام کیا ہوتا اور کسی ایڈیٹر سے کچھ سیکھا ہوتا تو آپ کو بھی یہ علم ہوتا کہ مفاد عامہ کی خبر ہی اصل خبر ہوتی ہے۔ بہرحال صرف ڈالرز کی ہوس ہی صحافت نہیں ہوتی۔


خاموش صدا نمبر 15: علی افتخار ایک معصوم 25 سالہ نوجوان۔ جس نانی اماں نے ماں اور باپ بن کر پالا تھا وہ بھی دورانِ قید اللّٰہ کو پیاری ہو گئیں۔ علی نہ جنازے میں شریک ہو پایا نہ ان کا آخری دیدار کر پایا۔ علی کا جرم اتنا بڑا کہ فوجی عدالت نے 10 سال کی سزا سنا دی۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen





شہباز شریف کی حکومت نے عمران خان حکومت کی جانب سے لیا گیا 2 ارب ڈالر کا قرضہ سود سمیت متحدہ عرب امارات کو واپس کر دیا

’پھاٹک بھی آبنائے ہرمز ہے‘: اسلام آباد میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ’غیرمعمولی‘ گرفتاری bbc.in/4w3YgsW
