Muhammad Siyab

568 posts

Muhammad Siyab banner
Muhammad Siyab

Muhammad Siyab

@siyabdev

Full Stack Web Developer Laravel/PHP Lover

Karachi, Pakistan 参加日 Şubat 2022
56 フォロー中5 フォロワー
Command Code
Command Code@CommandCodeAI·
We are doubling the usage limits to: 5-hour limit — 30% of your monthly credits Weekly limit — 60% of your monthly credits For all plans Go/Pro/Max. Provider and extra usage has no limit. We've also added major capacity, new providers, and a lot more GPUs to our self hosted infra. - Most models now run 5x to 8x faster - p50 TTFT: 5s → 965ms If Command Code felt slow the last few weeks, give it another go. It's fast now. Bigger plan dropping soon too. If you like the Go plan, this one's gonna hit home for y'all.
English
30
7
327
24.8K
Muhammad Siyab がリツイート
Qaiser Ahmed Raja
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja·
آخر کوئی تک بنتی ہے ایسی پوسٹ کرنے کی؟ اگر کسی نے یہ خبر شیئر کی کہ سید انور کی کوششوں سے وسیم اکرم حج پر گئے ہیں، تو اس پر ایک مہذب اور متوازن ردعمل یہ ہو سکتا تھا: “اللہ تعالیٰ سعید انور کو جزائے خیر دے، وسیم اکرم کا حج قبول فرمائے اور انہیں دین کی مزید خدمت کی توفیق عطا کرے۔” بات یہیں ختم ہو جاتی۔ لیکن جب اس موقع پر یہ صاحب "تبلیغیوں نے کرکٹ تباہ کر دی" جیسے جملے اچھال رہے ہیں تو وہ دراصل کسی دلیل کا اظہار نہیں کر رہے، بلکہ اپنے اندر کی تلخی، تعصب اور فکری تنگ نظری کو آشکار کر رہے ہیں۔ حج، عبادت، نیکی کی دعوت یا کسی شخص کے دین کی طرف رجوع کرنے پر خوش ہونے کے بجائے اگر کسی کے دل میں زہر ابلنے لگے تو مسئلہ تبلیغ، کرکٹ یا سعید انور نہیں، بلکہ اس کے اندر کی تاریکی کا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ایسے خیالات رکھنے والے بعض لوگ اس ملک میں اہم سرکاری عہدوں تک بھی پہنچے۔
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

پاکستان کرکٹ کو جتنا تبلیغیوں نے تباہ کیا ہے اتنا محسن نقوی اینڈ کو نے بھی نہیں کیا، سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ زیادہ پلیئر کبھی اسکول تک نہیں گئے ہوتے ان کو ملاؤں کے حوالے کرنا ملک، کھیل اور معاشرے کی تباہی ہے، ان بچوں کو مولویوں سے محفوظ رکھنا بھی کرکٹ بورڈ کی ذمہ داری ہے!!

اردو
61
151
618
25.8K
Muhammad Siyab がリツイート
Qaiser Ahmed Raja
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja·
عباسی صاحب، اگر اسلام کے معاملے میں یہ گِدھوں کی اکٹھے ہوں گے تو ہمیں بنیان مرصوص کی طرح پائیں گے۔ شراب عام کرنے والے ایم ان اے کو تاریخی سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور موجودہ حلف والی عہدیدار بھی خاموش ہو گئی ہے۔ اللہ نے آپ کو یہ مقام دیا کہ آپ کے کچھ جملوں پر مشتمل پوسٹ نے سیکولرز کو عیاں کر دیا۔ اس کے بعد جو تاریخی اتحاد اسلام پسندوں نے دکھایا، اس سے ثابت ہوگیا کہ پاکستان کا مسلمان گناہ گار ہوسکتا ہے، لیکن دین کا غدار نہیں۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

آئین تو اسلام کے نفاذ کی بات کرتا ہے لیکن اسی آئین کا حلف اُٹھا کر اسمبلیوں میں آنے والے اور اقتدار کے ایوانوں میں پہنچنے والے کھلے عام اسلامی احکامات کے خلاف بات کرتے ہیں اور پھر بھی ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی۔ اگر آئین کو دیکھا جائے تو ایسے افراد تو ۔۔۔۔۔ jang.com.pk/news/1580816

اردو
14
123
447
8.1K
Muhammad Siyab がリツイート
Muhammad Siyab がリツイート
Qaiser Ahmed Raja
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja·
چلو بی بی اس قضیئے کو ختم کرتے ہیں۔ میں بدزبانی میں آپ کا مقابلہ نہیں کر سکتا لیکن آپ کے مطابق میری "مذہبی منافرت کو لگام دینا ضروری" ہوگیا ہے تو پھر ڈارون ازم پر ایک لائیو ڈیبیٹ کرتے ہیں۔ کوئی سکرپٹ رائٹر نہیں، کوئی ری ٹیک نہیں۔ منتظر 🙂
اردو
40
70
351
12.1K
Muhammad Siyab がリツイート
Umar Saif
Umar Saif@umarsaif·
Finally the kind of role models Pakistani youth needs: Sualeh Arif. Not property dealers, tax evaders, bank defaulters, rent seekers, born into wealth etc. But a self-made kid from a middle-class family in Karachi. Studied at MIT, started a hugely impactful company, changed the way people write code, now worth over $ 1 Billion at the age of 26! forbes.com/profile/sualeh…
English
164
987
4.7K
250.7K
Muhammad Siyab がリツイート
Freek Van der Herten
Freek Van der Herten@freekmurze·
🚀 Here's another new package: Laravel Mobile Pass. 🎫 It can generate Apple Wallet and Google Wallet passes from your Laravel app. Boarding passes, tickets, coupons, store cards, loyalty cards, all through a fluent builder.
Freek Van der Herten tweet media
English
32
67
860
38.7K
Muhammad Siyab がリツイート
Dawn.com
Dawn.com@dawn_com·
Cursor, an AI startup co-founded by Pakistani-born Sualeh Asif, has secured a $60 billion acquisition deal with Elon Musk’s SpaceX, according to multiple reports. dawn.com/news/1994327/a…
English
37
521
2.5K
180.8K
Muhammad Siyab がリツイート
Qaiser Ahmed Raja
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja·
انجنیئر محمد علی مرزا کے ادارے پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ فکری اختلافات اپنی جگہ لیکن دہشت گردی کی ہر واردات کی غیر مبہم الفاظ میں مذمت ہے۔ اس مشکل وقت میں ہماری طرف سے ہر طرح کا اخلاقی، قانونی اور جذباتی تعاون پیش ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ انجنیئر محمد علی مرزا، ادارے کی ٹیم، سیکورٹی فراہم کرنے والے ادارے اور سیشن کے شرکاء بخریت اور محفوظ ہوں، آمین۔
اردو
39
74
557
24.9K
Muhammad Siyab がリツイート
Claude
Claude@claudeai·
Introducing Claude Opus 4.7, our most capable Opus model yet. It handles long-running tasks with more rigor, follows instructions more precisely, and verifies its own outputs before reporting back. You can hand off your hardest work with less supervision.
Claude tweet media
English
4.7K
10.1K
80.6K
14M
Muhammad Siyab がリツイート
Qaiser Ahmed Raja
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja·
دیسی سیکولرز کانٹینٹ چوری بھی اپنا حق سمجھ کر کرتے ہیں۔ اصل آرگومینٹ یہ تھا کہ دیسی سیکولرز کس منہ سے ہم عام مسلمانوں کو کہتے ہیں کہ سائنس پر بات مت کیا کرو جبکہ ان کے پیر جناب پرویز ہودبھوئے صاحب اسلامی معاشیات، سیاست سمیت ہر چیز پر بات کر رہے ہوتے ہیں 🙂۔
Qaiser Ahmed Raja tweet media
اردو
10
61
251
4K
Muhammad Siyab がリツイート
Tayyab Abdullah 
Tayyab Abdullah @Tayab_paracha·
احباب سے گزارش ہے کہ ری ٹویٹ زیادہ سے زیادہ کیجیے #ناموس_رسالت_پر_کوئی_سمجھوتہ_نہیں 15thMarchNamooseRisalatDay
اردو
3
255
182
3.9K
Muhammad Siyab がリツイート
Qaiser Ahmed Raja
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja·
#ناموس_رسالت_پر_کوئی_سمجھوتہ_نہیں 15thMarchNamooseRisalatDay
English
6
231
416
5.3K
Muhammad Siyab がリツイート
Qaiser Ahmed Raja
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja·
سب کو مبارکباد جنھوں نے حق کے لیئے قیام کیا۔ بالخصوص محراب و منبر کا شکریہ کہ انھوں نے بروقت قیادت فراہم کی اور ہم سب نے مل کر رمضان کی عزت کے لیئے تگ و دو کی۔ ہمارا اگلا ہدف مجموعی طور پر رمضان ٹرانسمشن ہے۔ رمضان ٹرانسمشن کے نام پر فحاشی اور بے حیائی کو روکنا ہمارے ایمان کا معاملہ ہے، کوئی معمولی بات نہیں۔ تیار رہیں، ان شاء اللہ عزتِ رمضان کا حصول ہماری کوششوں کا مرکز ہے۔
Qaiser Ahmed Raja tweet media
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja

السلام علیکم، آپ پیمرا کو شکایتی ای میل بھیجنے کے لیئے نیچے دیئے گئے کسی بھی لنک پر کلک کر سکتے ہیں۔ یہ ایک ہی شکایت کے سات مختلف ورژن ہیں۔ کلک کرنے پر شکایت آپ کے ای میل میں کھل جائے گی اور پیمرا کا ای میل ایڈریس پہلے سے receiver میں موجود ہوگا۔ آپ نے صرف اپنا نام وغیرہ ایڈ کر کے send کا بٹن دبانا ہے۔ خود بھی سینڈ کریں اور اپنے جاننے والوں میں بھی یہ لنک شیئر کریں۔ جزاک اللہ خیر 🙂: go.the-revivalists.org/complaint-rega… go.the-revivalists.org/misuse-of-rama… go.the-revivalists.org/ramadan-brandi… go.the-revivalists.org/ramadan-specia… go.the-revivalists.org/ramadan-teaser… go.the-revivalists.org/ramadan-specia… go.the-revivalists.org/ramadan-specia…

اردو
36
292
872
15.5K
Muhammad Siyab がリツイート
Qaiser Ahmed Raja
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja·
یومِ عزتِ قرآن پر ملک بھر سے اٹھنے والی آوازوں کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان صاحب نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ آج اس سلسلے میں ان سے ایک ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے پیش کی گئی دستاویزات کا بغور مطالعہ کیا اور یقین دہانی کرائی کہ حکومت پنجاب قرآنِ مجید کے ان 39 نسخوں کے حوالے سے جلد از جلد قانون سازی کے لیے کردار ادا کرے گی تاکہ ان نسخوں کے ڈی این اے ٹیسٹس، غسل اور باوقار تدفین کا باقاعدہ انتظام کیا جا سکے۔ اس موقع پر اسپیکر صاحب نے وفاقی حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کی بھی یقین دہانی کرائی۔ اس تعاون میں پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی (PFSA) کے ذریعے فرانزک اور ڈی این اے ٹیسٹس کی فیس میں استثنا دینے اور گستاخوں کے خلاف مؤثر کارروائی کے لیے اسپیشل یونٹ کو فعال کرنے جیسے اقدامات شامل ہیں۔ ہم تہہ دل سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اس حساس معاملے میں تعاون اور سنجیدگی کا مظاہرہ کیا۔ وفاقی حکومت سے بھی امید ہے کہ وہ ناموسِ رسالت ﷺ، ناموسِ اہلِ بیتؓ، ناموسِ صحابہؓ، ناموسِ امہات المؤمنینؓ اور ناموسِ قرآن کے تحفظ کے لیے فوری طور پر قانونی خلا کو پُر کرتے ہوئے مجرموں کو کڑی سے کڑی سزا دلوانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔ اس موقع پر قوم علماء اور محراب و منبر کا بھی دل سے شکریہ ادا کرتی ہے کہ انھوں نے حق کے لیئے قیام کیا۔ #یوم_عزت_قرآن
Qaiser Ahmed Raja tweet mediaQaiser Ahmed Raja tweet mediaQaiser Ahmed Raja tweet media
اردو
33
271
808
31.1K