Sonu2069

5.5K posts

Sonu2069

Sonu2069

@sonu2069

参加日 Haziran 2025
300 フォロー中39 フォロワー
Sonu2069 がリツイート
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
آپ کانگرس کا انتظار کیوں کر رہے ہو آپ خود ہی ایپسٹائن فائلز ریلیز کیوں نہیں کرتے: صحافی تم ایک بہت بری اور تھرڈ کلاس صحافی ہو، تمہاری صحافت تو بری کرتی ہے ہی لیکن تم ایک بری اور بد نیت انسان بھی ہو: صدر ٹرمپ
اردو
19
764
2.6K
89.1K
Sonu2069 がリツイート
Ayesha Ali Bhutta
Ayesha Ali Bhutta@ayeshabhutta01·
شہید علی لاریجانی کی والدہ اپنے بیٹے کے جنازے کو الوداع کہہ رہی ہیں۔ علی لاریجانی کے گھر کی حالت دیکھیں،سادگی پر نظر ڈالیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ اللہ کے ان غیرت مندسپاہیوں نےزندگی اللہ کے بتائے ہوئےاصولوں پر بسر کی اور موت کو ہنستے ہوئے بہادری سےگَلے لگایا۔
اردو
63
1.6K
5.3K
57.8K
Sonu2069 がリツイート
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ایران کی جانب سے کنفرم کردیا گیا ایران نے گزشتہ رات دشمن کے 4 جنگی طیارے تباہ کردیے ہیں، یہ طیارے ایران کی سرزمین کو نقصان پہنچانے کیلئے پہنچے تھے لیکن ایران نے انھیں تباہ و برباد کر دیا
اردو
35
1.4K
5.9K
47.6K
Sonu2069 がリツイート
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
عرب ممالک کہتے ہیں ایران ہمیں اس جنگ میں گھسیٹ رہا ہے جس میں ہم فریق بھی نہیں ہیں لیکن واشنگٹن پوسٹ کا دعوی ایران پر میزائل فائر کرنے کے لیے خلیجی ممالک کی سرزمین استعمال ہورہی ہے لیکن کوئی اعتراف نہیں کر رہا ایک اور دلچسپ خبر ایران کا اقوام متحدہ کو خط بھی ہے کہ ہمیں UAE سے compensation لیکر دی جائے ہمارے نقصان کی وجہ وہی وال اسٹریٹ جنرل والی ہی ہے
Umar Daraz Gondal tweet media
اردو
13
609
1.4K
25.9K
Sonu2069 がリツイート
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
ایران ہمیں نشانہ بنا رہا ہے، مسلسل تکلیف دے رہا ہے، جانی اور مالی نقصانات ہوئے ہیں، لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ نیتن یاہو
اردو
24
86
464
22.2K
Sonu2069 がリツイート
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
پہلی دفعہ کوئی جنگ دیکھی ہے جس میں اسلامی جھلک ہے، ایک شاہ سوار گرتا ہے تو دوسرا جھنڈا تھام لیتا ہے۔ منقول
اردو
25
900
5.2K
47.5K
Sonu2069 がリツイート
Raftar
Raftar@raftardotcom·
Iran has hit a F-35 US Fighter plane. So far 16 US aircrafts have been damaged or destroyed by Iran.
English
17
490
3.5K
43K
Sonu2069 がリツイート
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
بریکنگ : ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے 190 ملین ڈالر پر مشتمل امریکی ففتھ جنریشن اسٹیلتھ F-35 جنگی جہاز کو فقط 3 ہزار ڈالر مالیت کے مقامی ایرانی ساختہ اینٹی ایئرُڈیفنس سے نشانہ بنایا ۔ فقط اس جہاز کو ریڈار سے لاک کرنا ہی بڑی بات تھی ایران نے کامیابی سے ہٹ کرکے دکھایا جس کا اعتراف خود سی این این کر رہا ہے ۔ تمام عالم اسلام کو یہ عظیم لمحات مبارک باد x.com/BalochNadir5/s…
اردو
28
646
2.6K
45.7K
Sonu2069 がリツイート
Clash Report
Clash Report@clashreport·
BREAKING: Iran hit Israel's Haifa refinery.
Clash Report tweet media
English
276
3.2K
17.1K
376.1K
Sonu2069 がリツイート
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
رویت ہلال کمیٹی کی کارکردگی کے متعلق عبدالولی خان کا یہ جملہ مشہور کلاسک میں سے ہے کہ "رویت ہلال کمیٹی میں وہ لوگ شامل ہیں جنہیں دن میں سڑک پر جاتا گدھا نظر نہیں آتا"
اردو
17
254
1.5K
22.1K
Sonu2069 がリツイート
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
Qatar’s Prime Minister and Foreign Minister called for an immediate ceasefire, emphasizing the urgent need to de-escalate tensions.
English
10
80
971
34.1K
Sonu2069 がリツイート
Zeeshan Alee
Zeeshan Alee@Balti_B0y·
ایران کی خواتین نے اپنا سونا حکومت کو ھدیہ دیکر مدد کر رھی ھین اسی شجاعت اور ایسا دل کہاں کسی ملک میں سبحان اللہ عورت اپنا سونا دے وہ بھی حکومت کو زندہ باد.
اردو
63
1.6K
4.3K
41K
Sonu2069 がリツイート
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
Zubair Ali Khan tweet media
ZXX
0
20
89
1.4K
Sonu2069 がリツイート
علمدار🚩
علمدار🚩@Allamdar110·
مولانا طارق جمیل صاحب کا ایران کے خلاف تکفیری پروپگنڈے کا منہ توڑ جواب
اردو
49
2K
5.3K
132.7K
Sonu2069 がリツイート
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
We all know that the reason you are refusing their visas and recommending they travel on NICOP cards (which they don’t have presently) is because that way they will have no British protection if you choose to arrest them on arrival.
Attaullah Tarar@TararAttaullah

Imran Khan's phone call will be arranged on Eid Day with his children as done in the past as well. His children are welcome to visit Pakistan on their NICOP Cards as Pakistani citizens for which no visa is required. However they will fully comply with the laws of Pakistan during their stay.

English
1K
10.3K
25.5K
767K
Sonu2069 がリツイート
Mohammad Zubair
Mohammad Zubair@Real_MZubair·
Unfortunate but absolutely true
Mohammad Zubair tweet media
English
2.5K
6.1K
27K
406.9K
Sonu2069 がリツイート
انعام گورائیہ
پیرا فورس اہلکار رشوت مانگتے تاجروں کے ہتھے چڑھ گئے تاجروں سے عیدی کے نام پر 10ہزار رشوت مانگی جا رہی تھی.
اردو
31
1.7K
3.5K
39.1K
Sonu2069 がリツイート
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے ایران پر سخت تنقید کی ہے: وہ اپنے پڑوسیوں اور بھائیوں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں، اور ساتھ ہی اسلامی یکجہتی کی باتیں کرتے ہیں۔ جب وہ اسلامی ممالک پر حملے کر رہے ہوں، ان کے مفادات کو نقصان پہنچا رہے ہوں اور ان کے شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہوں تو وہ یکجہتی اور حمایت کی توقع کیسے کر سکتے ہیں؟ وہ سفارتی حل کی باتیں کرتے ہیں، مگر ایسے ممالک پر حملہ کرتے ہیں جن کا موجودہ تنازع سے کوئی تعلق بھی نہیں۔ اگر ایران سمجھتا ہے کہ خلیجی ریاستیں مزاحمت یا جواب دینے سے قاصر ہیں تو اس کا حساب غلط ہے۔ سیاسی جوابات موجود ہیں، اور غیر سیاسی جواب بھی میز پر ہیں۔ ایران کو اپنے ارادوں پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ اگر وہ واقعی دوستی اور اخوت کا ہاتھ بڑھانے کا دعویٰ کرتا ہے تو سب سے پہلے اسلام کے اصولوں پر عمل کرے—جو کسی مسلمان کو اپنے پڑوسی پر، خاص طور پر مسلمان پڑوسیوں، شہریوں اور اسلامی ممالک کے مفادات پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ظاہر ہے کہ ایران نے ان باتوں کو بالکل نظر انداز کیا ہے، اور اس سب کی قیمت ادا کرنی پڑے گی۔
اردو
63
19
92
6.3K
Sonu2069 がリツイート
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
ایران جنگ پر امریکا 200 ارب ڈالر برباد کرے گا ۔ درجن امریکی فوجی مرچکے مزید بھی مریں گے۔ایران کے جو لیڈر مارے ان سے زیادہ سخت آچکے ہیں اور وہ میزائل بنائیں گے اور داغیں گے ۔ مشرق وسطی میں ہر طرف آگ لگی ہے یہ سب ٹرمپ کی ناکامی ہے ۔ یہ جنگ ہماری نہیں ہے! امریکی سینیٹر کرس مرفی
اردو
9
3K
8.9K
95.8K