
S U M E R 💛
5.3K posts



Minister of State and Chairman Pakistan Virtual Assets Regulatory Authority (PVARA) Bilal bin Saqib has reaffirmed his commitment to intensify efforts to regulate the digital assets market, and transform it into a key driver of the country’s economy @GovtofPakistan @Financegovpk #RadioPakistan #News #PakistanEconomy radio.gov.pk/02-05-2026/pva…



On the one end, we see alts struggling with no one bidding them & thin liquidities.... And on the other hand we see tokens like $MEGA being 28x oversubscribed raising $1.4 billion in 3 days.... There is insane sideline money waiting to bid on the right products & projects.... For founders, give buyers clear reason to bid your project.


From Ban to Boom: Pakistan’s Crypto Journey 🇵🇰 (2026 Reality Check) Crypto is “banned” in Pakistan. But in 2026… That statement is no longer fully true. Because in just a few months, Pakistan didn’t just evolve It accelerated. Let’s break it down 👇






لاہور: یکم مئی، 2026. وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت اور چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسیٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب کی ملاقات ہوئی. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ہدیات کی کہ پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کیلئے ورچوئل اثاثہ جات کے شعبے میں مؤثر اور عالمی معیار کے مطابق ریگولیٹری نظام کو جلد از جلد مکمل طور پر فعال بنایا جائے. وزیرِ اعظم نے اپنی گفتگو کے دوران کہا کہ نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی، بالخصوص مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل فنانس کے شعبوں میں تربیت فراہم کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں تاکہ ملک کی افرادی قوت کو مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا سکے. بلال بن ثاقب نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو پاکستان ورچوئل ایسیٹس ریگولیٹری اتھارٹی کی آپریشنل ریگولیٹر میں منتقلی اور ریگولیٹری سینڈ باکس کے افتتاح پر بریفنگ دی. بریفنگ میں بتایا کہ اے آئی سے چلنے والی ادائیگیوں اور ریگولیٹڈ ورچوئل اثاثوں کی خدمات جیسے شعبوں میں جدت لائی جا رہی ہے. مزید بتایا کہ اس معاشی تبدیلی کی اگلی لہر کیلئے قومی اداروں، افرادی قوت اور ریگولیٹری فریم ورک کی تیاری پر کام جاری ہے.














