Post

Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
تھانہ صادق آباد کے علاقے میں گزشتہ رات دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی ڈولفن فورس پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک، ایک فرار، شہریوں سے گن پوائنٹ پر چھینے گئے 3 موبائل فون، اسلحہ اور زیر استعمال موٹر سائیکل برآمد، ڈاکو دو شہریوں سے گن پوائنٹ پر واردات کر رہے تھے کہ
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
1
0
13
628
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
ڈولفن ٹیم کے آنے پر ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی، فائرنگ کے دوران ایک فائر کانسٹیبل زریاب کو بھی لگا جو بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہے، ڈاکو کے قبضے سے کچھ دیر قبل تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقے سے شہری سے گن پوائنٹ پر چھینے گئے 2 موبائل فون جبکہ ایک موبائل
اردو
1
0
4
215
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
موجودہ واردات کا برآمد ہوا، ہلاک ڈاکو قبل ازیں ڈکیتی اور اسلحہ ناجائز کے درجنوں مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ ہے، واقعہ کی اطلاع پر سینئر پولیس افسران پولیس نفری کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئے، فرار ڈاکو کی گرفتاری کے لئے علاقہ میں سرچنگ جاری، زخمی ڈاکو کو ہسپتال منتقل کیا گیا جو
اردو
1
0
2
56
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
دوران علاج معالجہ دم توڑ گیا، فائرنگ کے باوجود بہادری سے مقابلہ کرنے اور شہریوں سے ڈکیتی کی واردات کو ناکام بنا کر موبائل فونز اور اسلحہ کی برآمدگی پر سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ایس پی راول، اے ایس پی نیو ٹاون اور ڈولفن ٹیم کو شاباش،
اردو
1
0
3
138
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
شہریوں کی جان و مال اور پولیس پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،
اردو
1
0
2
129
공유