Iffi🇵🇰

2.4K posts

Iffi🇵🇰 banner
Iffi🇵🇰

Iffi🇵🇰

@025Iffi

I Love 🇵🇰

가입일 Nisan 2026
653 팔로잉540 팔로워
고정된 트윗
Iffi🇵🇰
Iffi🇵🇰@025Iffi·
شیر ہے بھائی شیر ہے سعد حسین خادم کا شیر ھے سعد حسین
اردو
2
95
162
813
Iffi🇵🇰 리트윗함
Akhtar Ali
Akhtar Ali@ProtectorsPAk·
لبیک کو ختم کرنے کے خواب دیکھنے والے خود ختم ہوجائیں گے مگر لبیک کبھی ختم نہیں ہوگی ان شاءاللہ
اردو
0
30
44
214
Iffi🇵🇰 리트윗함
Akhtar Ali
Akhtar Ali@ProtectorsPAk·
🇬🇧 انگلینڈ میں 500 سے زائد پولیس افسران نے ایک مذہبی کمپاؤنڈ پر چھاپہ مارا قادیانیوں کے امن و نور کے 9 ارکان کو انسانی اسمگلنگ، زیادتی، جبری شادی اور جدید دور کی غلامی کے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا اس عمارت میں 150 افراد رہائش پذیر تھے، جن میں 56 بچے شامل تھے
اردو
0
9
7
53
Iffi🇵🇰 리트윗함
Hafiz Irfan
Hafiz Irfan@HIrfan66771·
حیدریم حیدریم 💓 ⚔️
فارسی
0
5
9
48
Iffi🇵🇰 리트윗함
Akhtar Ali
Akhtar Ali@ProtectorsPAk·
کتاب سادہ رہے گی کب تک کبھی تو آغاز باب ہو گا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو ان کا حساب ہو گ
Akhtar Ali tweet media
اردو
0
4
6
58
Iffi🇵🇰 리트윗함
Voice Of Al-AQib
Voice Of Al-AQib@VOAx9263·
کس قانونی جواز کے تحت اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک مسجد کو سرکاری قبضے میں لے رکھا ہے؟؟
Voice Of Al-AQib tweet media
اردو
1
114
134
615
Iffi🇵🇰 리트윗함
Voice Of Al-AQib
Voice Of Al-AQib@VOAx9263·
فرمانِ امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ
Voice Of Al-AQib tweet media
اردو
3
41
44
215
Iffi🇵🇰 리트윗함
Hasnain Dogar_ꜰᴀɴ
اوئے حرام خورو بولو تے سہی
Hasnain Dogar_ꜰᴀɴ tweet media
اردو
0
37
52
349
Iffi🇵🇰
Iffi🇵🇰@025Iffi·
جلد سے جلد سپیس جواٸن کریں
Iffi🇵🇰 tweet media
اردو
0
4
11
190
Iffi🇵🇰 리트윗함
Akhtar Ali
Akhtar Ali@ProtectorsPAk·
تـاریـخ میں لکھـا جـائـے گـا نـہ فلسطینــی جھکے🙌🏻 نہ فلسطیـن سـے اظہـار یکجہتـی ڪرنـے والـے جھکے❤️‍🔥
Akhtar Ali tweet media
اردو
0
5
9
41
Iffi🇵🇰 리트윗함
Akhtar Ali
Akhtar Ali@ProtectorsPAk·
امریکہ اور ایران کے وفود کی پاکستان آمد وقتی طور ملتوی کر دی گئی. امریکہ کے مطابق ایران مُثبت جواب نہیں دے رہا جبکہ ایران کا کہنا ہیکہ امریکہ نے ناکہ بندی کر رکھی ہے.ایرانی بندر گاہوں کی ناکہ بندی اقدام جنگ ہے، عباس عراقچی اسلام آباد تاحال بند.. (صورتحال)
Akhtar Ali tweet media
اردو
0
1
2
22
Iffi🇵🇰 리트윗함
Akhtar Ali
Akhtar Ali@ProtectorsPAk·
مر جائیں گے مگر ظالم کی حمایت نہ کریں گے
Akhtar Ali tweet media
اردو
2
23
39
224
Iffi🇵🇰 리트윗함
Crane Party Trends
Crane Party Trends@XTrends9263·
ٹویٹر #X ٹرینڈ کے لیے ہیش ٹیگ کا اعلان کس وقت ہونا چاہیے؟؟
اردو
18
88
111
1.3K
Iffi🇵🇰 리트윗함
Sardar Atif Gujjar
Sardar Atif Gujjar@GjrAtif0·
تحریک لبیک کی مذاکراتی ٹیم جن میں عزت مآب سرور سیفی، شفیق امینی، غلام عباس فیضی، غلام غوث بغدادی صاحب قبلہ کارکنان کوسامنےآکربتائیں کےہمارے بابا جی کےشہزادے کہاں اورکس حال میں ہیں مسجدرحمت اللعالمین،مزاراورمدرسہ چھ مہینےسے بند ہے آپ کی خاموشی سےکارکنان بےچین ہیں #ملنگ_قبیلہ
Sardar Atif Gujjar tweet media
اردو
6
59
98
832
Iffi🇵🇰 리트윗함
معوذ اسحاق
معوذ اسحاق@Muawaz_070·
ہماری آج کی اسپیس کے چوتھے اہم مہمان محترم جناب رانا عبد الجبار صاحب کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بن چکا ہے احباب سے گزارش ہے فالو کرتے جائیں ساتھ پروموشن بھی کریں @Abduljabbar9563
معوذ اسحاق tweet media
اردو
0
18
24
234
Iffi🇵🇰 리트윗함
jutt v.i.r.k.
jutt v.i.r.k.@tmn780917351450·
*سابقہ ضلعی امیر نعیم چھٹہ قادری صاحب کی گوجرنوالہ ATC عدالت میں پیشی۔۔۔ #ملنگ_قبیلہ
اردو
0
34
51
276
Iffi🇵🇰 리트윗함
محمد نعیم چٹھہ
شیرِ بابا جان نعیم چٹھہ قادری کی گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (ATC) میں پیشی کے موقع پر ان کا جرات مندانہ انداز نمایاں رہا۔ انہوں نے کارکنان کے حوصلے بلند کیے اور دلیری کے ساتھ گفتگو کی۔
اردو
0
43
65
437
Iffi🇵🇰 리트윗함
میاں جاوید
میاں جاوید@Babar738893·
🎙️ اسپیس شروع ہو چکی ہے موضوع: قانونی معاملات، چیلنجز اور ضمانتوں کی صورتحال ⚖️📜 یہ وقت جذبات سے بڑھ کر شعور، سمجھ اور درست رہنمائی کا ہے۔ آئیں، حقائق سنیں، قانونی پہلو سمجھیں اور معاملات کو سنجیدگی سے دیکھیں۔ @tmn780917351450 @_Mr_Turab @Mlg124dm x.com/i/spaces/1wGWj…
اردو
1
7
8
125