고정된 트윗
سعدیہ ملک
12.2K posts

سعدیہ ملک 리트윗함
سعدیہ ملک 리트윗함

@qaumizuban_1 معیار گرتا نہ دوستوں کانہ ہم بھی دشمن کی ڈھال ہوتے
ضعیف دشمن پےوار کرتے تو وقت کے ہم دجال ہوتے
نہیں تھا اپنا مزاج ایسا کہ ظرف کھو کر انا بچاتے
ورنہ ایسے جواب دیتے کہ پھر نہ پیدا سوال ہوتے
#قومی_زبان
اردو

@qaumizuban_1 ھماری فطرت کو جانتا ہےتبھی تو دشمن یہ کہ رہا ہے
ہے دشمنی میں بھی ظرف ایسا جو دوست ہوتے کمال ہوتے
اسے مبارک مقام اونچا صحیح حقیقت ہمیں پتہ ہے
بناتے رشتوں کی ہم بھی سیڑھی تو آسمان کی مثال ہوتے
#قومی_زبان
اردو
سعدیہ ملک 리트윗함






