Pakistan پاکستان 리트윗함

کیا ٹرمپ و امریکہ سے اچھے تعلقات کا فائدہ صرف ٹرمپ اور جعلی حکمران ہی اٹھائیں گے؟
100/200 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ہی کروا لیجیے۔
بھارت سے پانی اور کشمیر کا مسئلہ حل کروا لیجیے۔
اسرائیل سے سیز فائر پر ہی عمدرآمد کروا لیجیے۔
اور کچھ نہیں تو بھارت کی طرح روس اور ایران سے سستا فیول ہی منگوا لیجیے۔
لگے ہاتھوں کچھ قرضے یا سود ہی معاف کروا لیجیے۔
یہ بھی نہیں ہوتا تو کم از کم IMF کی شرائط ہی نرم کروا لیجیے۔
کچھ تو پاکستان کا بھی سوچیے حضور۔۔۔
اردو
























