Malik_Ali🖤

40.1K posts

Malik_Ali🖤 banner
Malik_Ali🖤

Malik_Ali🖤

@AL_____i01

My Personality Is Also Like The Fingerprint Of My Hand. Which Dose'Not Resemble Any One🩵💯 PISCES♓

Oman 가입일 Mayıs 2020
592 팔로잉2K 팔로워
고정된 트윗
Malik_Ali🖤
Malik_Ali🖤@AL_____i01·
Pisces Person♓ Loves deeply and emotionally. Get easily atteched. Attract to people who can keep him in line but respectfull. Always want he can't have .can be obsessive & moody. Dedicated & honest when truly in love .can be very imaginative. مزاج الحب 💫
GIF
English
4
2
19
3.5K
Malik_Ali🖤 리트윗함
قوس قزح
قوس قزح@solaceqwq·
بینائی رکھ کے دیکھ مری ، اپنی آنکھ میں شاید تجھے بھی درد کی دنیا دکھائی دے
قوس قزح tweet media
اردو
2
3
9
124
Asad Malik
Asad Malik@asadmaliklive·
ایک لڑکا ہوا میں 2 روپے کا سکہ اچھال کر اپنے دانتوں سے پکڑنے کا مظاہرہ کر رہا تھا۔ آخری مرتبہ اسنے جب یہ حرکت کی تو غلطی سے سکہ اسکے حلق میں چلا جاتا ہے . اسکا دم گھٹنا شروع ہوتا ہے اور اس کے والد مدد کے لئے پکارتے ہیں. اتنے میں انکی آواز سن کر ایک بھورے رنگ کے سوٹ میں ایک درمیانی عمر کا آدمی لڑکے کے پاس آیا ،لڑکے کا حلق پکڑ کر اسکی کمر کو پہلے آرام سے اور پھر زور زور سے تھپ تھپایا۔ اسی دوران لڑکے نے کھانس کر الٹی کر دی۔ سکہ باہر آگیا۔ لڑکے کے والد کی آنکھوں میں خوشی سے آنسو آگئے۔ اسنے بیٹے کو گلے لگاتے ہوئے اپنے محسن کو انتہائی احترام سے دیکھا اور پوچھا ۔ اے رحمت کے فرشتے کیا آپ ڈاکٹر ہو؟. اس اجنبی نے جواب دیا نہیں بھائی، میں پاکستان کا وزیر خزانہ ہوں ۔ اور یہ میری تربیت کا حصہ ہے کہ کس طرح عوام کے حلق سے پیسہ نکالنا ہے۔ نوٹ: تصویر کا اس پوسٹ سے کوئی تعلق نہیں۔
Asad Malik tweet media
اردو
20
52
307
11.4K
Mubi.N
Mubi.N@mubinazir16·
مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں اس دور ناگوار میں جینا کمال ہے۔۔۔! #اردو_زبان
Mubi.N tweet media
اردو
1
3
4
69
Malik_Ali🖤
Malik_Ali🖤@AL_____i01·
A beautiful face will age and a perfect body will change, but a beautiful soul will always be a beautiful soul Good Morning Have A Nice Day🌅 السلام علیکم صباح الخیر💕 مزاج الحب💫 #قومی_زبان
Malik_Ali🖤 tweet media
1
7
4
71
कैरी 💚
कैरी 💚@VedikaChou41281·
कितनी ज़ोर से..., किनारों की ओर दौड़ती हैं ये लहरें, मगर अपनी हद से आगे.. एक कदम भी नहीं रखतीं! और यूं ही भीतर ही भीतर.., बेचैन सा तड़पता रहता है समुद्र !!! #लहरें
कैरी 💚 tweet media
हिन्दी
9
6
33
396
Malik_Ali🖤 리트윗함
Rooh e Ali 🦋
Rooh e Ali 🦋@madhizafar·
ضدی ہوں مگر جو تم پکارو تو جان حاضر انا مسترد غرور مسمار راہ ہموار سماعت واجب قدم یکساں تیری جانب۔۔۔۔۔ ⚘️🩷 #قومی_زبان
Rooh e Ali 🦋 tweet media
اردو
2
12
19
172
Wafa Zahra
Wafa Zahra@WafaZahra786·
اسلام علیکم صبح بخیر ⚘ رب العالمین فرماتا ہے : وَبَشِّرِ الصَّابِـرِيْنَ ⚘ ( اور صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دو) اے میرے ربّ روئے زمیـن پر جہاں بھی تیرے بنـدے تیرے تکلیف میں ہیں ان سب پر اپنا کرم کر اور انکی غیبی مـدد فرما۔ آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن
Wafa Zahra tweet media
اردو
167
41
219
12.3K
Malik_Ali🖤 리트윗함
قوس قزح
قوس قزح@solaceqwq·
اشک پلکوں پہ آ نہیں سکتے دل میں ہے تیری آبرو اب بھی اپنے غم خانۂ تخیل میں تجھ سے ہوتی ہے گفتگو اب بھی تجھ کو ویرانۂ تصور میں دیکھ لیتا ہوں روبرو اب بھی سیف الدین سیف
اردو
3
2
14
156
قوس قزح
قوس قزح@solaceqwq·
اک طرف میں ہوں ، مری راہ گزر ، میری تھکن اک طرف خواب نا آسودۂ منزل میرے
اردو
4
2
16
181
قوس قزح
قوس قزح@solaceqwq·
السلام علیکم صبح بخير “Confidence isn’t loud—it’s calm and unshakable.” Good Morning.
Català
4
2
14
164
خیـــــال
خیـــــال@Last_khyal·
اس کا اپنا ہی کرشمہ ہے فسوں ہے یوں ہے یوں تو کہنے کو سبھی کہتے ہیں یوں ہے یوں ہے جیسے کوئی درد دل پر ہو ستادہ کب سے ایک سایہ نہ دروں ہے نہ بروں ہے یوں ہے تم نے دیکھی ہی نہیں دشت وفا کی تصویر نوک ہر خار پہ اک قطرۂ خوں ہے یوں ہے تم محبت میں کہاں سود و زیاں لے آئے عشق کا نام خرد ہے نہ جنوں ہے یوں ہے اب تم آئے ہو مری جان تماشا کرنے اب تو دریا میں تلاطم نہ سکوں ہے یوں ہے ناصحا تجھ کو خبر کیا کہ محبت کیا ہے روز آ جاتا ہے سمجھاتا ہے یوں ہے یوں ہے شاعری تازہ زمانوں کی ہے معمار فرازؔ یہ بھی اک سلسلۂ کن فیکوں ہے یوں ہے!! (احمد فراز) 💞 #خــــیــــالِ_یــــار♡ #سکون
اردو
17
8
46
1.2K
Malik_Ali🖤
Malik_Ali🖤@AL_____i01·
@Silent_Kurri قصہ غم حیات نہ پوچھو جی رہے ہیں سمجھو کمال کر رہے ہیں #قومی_زبان
اردو
0
14
2
50
Malik_Ali🖤 리트윗함
Silent Kuri
Silent Kuri@Silent_Kurri·
اس نے پوچھا تھا کیا حال ہے اور میں سوچتا رہ گیا #قومی_زبان
Silent Kuri tweet media
اردو
4
16
15
147
Malik_Ali🖤 리트윗함
خیـــــال
خیـــــال@Last_khyal·
اعلٰی ظرفی کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ؛ جو آپکی دُعاوں سے نکل جائیں اُن کو اپنی بددعاوں میں بھی نہ رکھیے!! 🙋‍♀️ #خــــیــــالِ_یــــار♡ #سکون
اردو
12
9
45
791
Malik_Ali🖤 리트윗함
Rooh e Ali 🦋
Rooh e Ali 🦋@madhizafar·
کبھی دیکھی ہیں وہ آنکھیں جن میں محبت مر جاتی ہے۔۔۔ 🥀💔 #قومی_زبان
Rooh e Ali 🦋 tweet media
اردو
3
14
26
282