Mahar Asad

31.6K posts

Mahar Asad banner
Mahar Asad

Mahar Asad

@AS_r0

가입일 Kasım 2021
4.9K 팔로잉6.2K 팔로워
Mahar Asad
Mahar Asad@AS_r0·
نیک اعمال سے گناہوں کا مٹ جانا: اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا: "إِنَّ ٱلْحَسَنَـٰتِ يُذْهِبْنَ ٱلسَّيِّـَٔاتِ" (ہود: 114) "بے شک نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں۔" #allah #Muslim #Quran #Ramzan2025
اردو
0
0
0
23
Mahar Asad
Mahar Asad@AS_r0·
قرآن میں اللّٰہ کی مغفرت کا وعدہ: اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے: (سورۃ الزمر: 53) "کہہ دو، اے میرے بندو، جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے! اللّٰہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللّٰہ تمام گناہ معاف کر دیتا ہے، یقیناً وہی بخشنے والا، رحم کرنے والا ہے۔ #Islam #Allah #Muslim #Quran
اردو
0
0
0
24
Mahar Asad
Mahar Asad@AS_r0·
توں جے پَلّو کیتا ہوندا کندھاں وچ نہ وجدے بندے
اردو
0
0
0
28
Mahar Asad
Mahar Asad@AS_r0·
میں دا مطلب توں ہویا اے تد چُلھے وچ دُھوں ہویا اے ہر ہک ال کنڈ کیتی اے تے تاں تیرے ول مونہہ ہویا اے۔۔
اردو
0
0
0
21
Mahar Asad
Mahar Asad@AS_r0·
توں وی میری اکھ نئیں پڑھدا تینوں وی دکھ بول کے دساں۔۔۔
اردو
0
0
0
15
Mahar Asad
Mahar Asad@AS_r0·
ویکھیں کدرے ڈب ناں جاویں اکھیاں دے وچ کھب ناں جاویں پھل جے تینوں کیہ بیٹھے آں کنڈیاں وانگوں چبھ ناں جاویں
اردو
0
0
0
11
Mahar Asad
Mahar Asad@AS_r0·
ہم چاہتے تھے ہو آپکی جانب سے عطا ورنہ محبتوں کی ہمیں کمی نا تھی_🌼💖
اردو
0
0
0
20
Mahar Asad
Mahar Asad@AS_r0·
ازلوں بُھکھا اج دا نئیں بندہ رج کے رجدا نئیں میرے وِچ اِک خامی جے کُتے ویکھ کے بھجدا نئیں تیرے بعد وی سجدا آں سجدا آں، پر سجدا نئیں اس توں وڈا ننگ وکھا پونا چھابی کجدا نئیں گوہر جِین تے اک پاسے ساڈا مرنا چج دا نئیں
اردو
0
0
0
12
Mahar Asad
Mahar Asad@AS_r0·
فراق میں لذتیں ہیں اتنی تو سوچتا ہوں.!! وصال اُس کا نصیب ہو گا تو کیا بنے گا.!! جو دُور رہ کر حرارتِ جاں بنا ہوا ہے.!! وہ شخص میرے قریب ہو گا تو کیا بنے گا.!!
اردو
0
0
0
13
Mahar Asad
Mahar Asad@AS_r0·
" مخلصی " تعلق کا حُسنِ ہے اور جہاں رشتے " نبھانے " ہوں، وہاں پرکھا نہیں کرتے، یقین کرتے ہیں*
اردو
0
0
0
16
Shahida
Shahida@shahidaa_1·
جو لوگ عرصہ دراز سے ٹویٹر استعمال کر رہے اور انکے فالورز کم ہیں وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو پروموٹ کر سکیں. اس پوسٹ کو لازمی ری ٹویٹ کریں ریٹویٹس کرنے والوں کو زیادہ شامل کیا جائے گا @itsmueen @iffiro_
Shahida tweet media
اردو
327
92
231
8K
Mahar Asad 리트윗함
Shahida
Shahida@shahidaa_1·
راتوں رات میں 550 فالورز کا اضافہ پائیں ریٹویٹ + فالو کریں اور فالو بیک 💯دیں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اپنا 🆔مینشن کریں اور ساتھ میں مجھے فالو کریں ا نوٹیفکیشن آن کریں
اردو
363
77
309
21.5K
Mahar Asad
Mahar Asad@AS_r0·
اسلام علیکم
فارسی
0
0
0
18
Mahar Asad
Mahar Asad@AS_r0·
چلو اب گھر چلیں محسن بہت آوارگی کر لی وہ سب مکتب کے ساتھی تھے انہیں آخر بچھڑنا تھا B.Sc. (Hons.) Agriculture 2020-2024
اردو
1
0
0
37
Mahar Asad
Mahar Asad@AS_r0·
کوئی لیتا ہے اِدھر نام تیرے آنے کا ہم تخیل میں کئی بار سنور جاتے ہیں
اردو
0
0
0
41
Mahar Asad
Mahar Asad@AS_r0·
یہ قیام کیسا ہے راہ میں تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا ابھی چار کانٹے چبھے نہیں تیرے سبھی ارادے بدل گئے
اردو
0
0
0
56
Mahar Asad
Mahar Asad@AS_r0·
تڑپ رھی ھَے رعایا تو بھاڑ میں جائے جہاں پناہ تو دربار میں سکون سے ھیں یہ رفتہ رفتہ ترے گھر کو فتح کر لیں گی دراڑیں جو ابھی دیوار میں سکون سے ھیں
اردو
0
0
1
43
Mahar Asad
Mahar Asad@AS_r0·
میرا نام اسد ہے، میں عہد کرتا ہوں کہ اپنے وقت، صلاحیتوں اور انرجی کا بہترین استعمال کرتے ہوئے اپنی اور دوسروں کے زندگی بہتر بناؤں گا۔ میں عہد کرتا ہوں کہ میں اپنی مثبت سوچ سے دنیا کو بدلنے میں اہم کردار ادا کروں گا #TheMindsetMovement
اردو
0
2
5
506
Mahar Asad
Mahar Asad@AS_r0·
دیہات میں کچھ والدین اپنے بیٹوں کو یہ خواب دکھا کر بھی گندم کٹوا لیتے ہیں ... "بس ایہناں واڈیاں تو بعد تیرا ای ویاہ اے .... 💁‍♂️😁😜😁
اردو
0
0
0
68