고정된 트윗
DUA
321.7K posts

DUA 리트윗함

@mesamalik @shafqatmm1 @MrRebel88 @Rsheikh95 جب ادارے اپنی حدود سے تجاوز کرتے ہیں تو نظامِ توازن بگڑ جاتا ہے۔ قانون سازی پارلیمنٹ کا کام ہے، انصاف فراہم کرنا عدلیہ کی ذمہ داری ہے، اور عملدرآمد حکومت کا۔ لیکن جب یہ لکیریں دھندلا جائیں تو نہ صرف جمہوریت کمزور بلکہ عوام کا اعتماد بھی متزلزل ہو جاتا ہے۔
#ToolOrStool
اردو
DUA 리트윗함

#ToolOrStool
سیکورٹی کے نام پر عوام کی زندگی مفلوج۔
سیکورٹی اقدامات کیساتھ عوامی سہولیات کو بھی مناسب ترجیح دی جائے ۔
اردو
DUA 리트윗함

ادارے اگر واقعی "ٹول"ھوتے ہیں، تو انہیں قانون کے مطابق چلنا ہوگا، نہ کہ قانون کو اپنے مطابق۔
#ToolOrStool
Shafqat Ch@shafqatmm1
ملکی ادارے وہ tool ہوتے ہیں جن کا مقصد نظام کو smooth چلانا اور عوامی ضروریات کی بلا تعطل فراہمی ہے مگر بدقسمتی سے وہ ہر چند سال بعد نئی مقتدرہ کے stool بن جاتے ہیں (نوٹ: میڈیکل شعبے سے وابستہ لوگ Stool کا مطلب غلط سمجھیں تو ہم ذمہ دار نہیں😊) #ToolOrStool
اردو
DUA 리트윗함

ادارے کسی فرد، جماعت یا طاقتور حلقے کے “ٹول” نہیں ہوتے بلکہ ریاست کے ستون ہوتے ہیں۔ ان کا بنیادی مقصد آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور عوام کے حقوق کا تحفظ ہوتا ہے۔بدقسمتی سے ملک میں ادارے ایک حاص جماعت کے ٹول بنے ھوئے ھیں
#ToolOrStool
اردو
DUA 리트윗함

اداروں کی اصل طاقت ان کی غیر جانبداری، شفافیت اور آئینی حدود میں رہ کر کام کرنے میں ہے۔ اگر ادارے کسی جماعت یا فرد کے “ٹول” بن جائیں تو پھر انصاف، احتساب اور حکمرانی سب متاثر ہوتے ہیں، اور ریاست کمزور ہو جاتی ہے۔
#ToolOrStool
اردو
DUA 리트윗함

عدلیہ ہو، انتظامیہ یا مقننہ۔ یہ ادارے دراصل وہ عملی نظام (mechanism) ہیں جن کے ذریعے آئین اور قوانین کو نافذ کیا جاتا ہے۔
بد قسمتی سے ھمارے ملک میں ایسا نہیں ھو رھا ۔ ادارے مضبوط ریاست کی بجائے ایک خاص جماعت کی بقا کے لئے کام کر رھے ھیں ۔
#ToolOrStool
اردو
DUA 리트윗함

جب ادارے ایک خاص سیاسی یا شخصی ایجنڈے کے تابع ہو جائیں تو فیصلے قانون اور میرٹ کے بجائے وفاداری کی بنیاد پر ہونے لگتے ہیں۔ اس سے انصاف کا پورا تصور متاثر ہوتا ہے۔
#ToolOrStool
AhMeDGujJaRⁱᴾⁱᵃⁿ@Ahmedgujjar804
پاکستان کی تاریخ میں انصاف ہمیشہ زنجیروں میں جکڑا رہا ایوانوں کے فیصلے عدالتوں پر اثر انداز ہوتے رہے ہیں جب منصف ہی اپنی حفاظت کے لیے دوسروں کا محتاج ہو جائے تو عام آدمی کو انصاف کی امید رکھنا ایک خواب بن جاتا ہے آج عدلیہ کی آزادی صرف کتابوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے #ToolOrStool
اردو
DUA 리트윗함

جب پارلیمنٹ عوام کی آواز بننے کے بجائے خاموش ، قانون سازی کا رخ اپنے مفادات کا تحفظ اور ترجیحات کچھ اور ھو۔ ۔تو مہنگائی، بے روزگاری اور انصاف کے مسائل حل طلب ھوتے ہیں ۔پارلیمنٹ کو ان مسائل کی حل کے لئے اپنا فعال کردار ادا کرنا چاھیے ۔
#ToolOrStool
اردو
DUA 리트윗함

(pro executive minded judges ) کا کردار تاریخ میں یاد رکھا جائے گا ۔
#ToolOrStool
DUA 리트윗함

عوام اور اداروں میں بداعتمادی سے احتجاج، دھرنے اور سیاسی کشیدگی بڑھتی ہے۔
جب عوام یہ سمجھے کہ ھماری آواز اداروں تک نہیں پہنچ رھی ۔تو شدید عوامی ردعمل آتا ھے
#ToolOrStool
اردو
DUA 리트윗함

نظام کی بہتری کے لیے شفافیت ضروری ہے۔ کیا ھمارے ملک کی نظام میں شفافیت ھے ؟
ایک فقرے میں جواب دیجئے ۔
#ToolOrStool
اردو
DUA 리트윗함

جہاں ادارے غیر مستحکم یا غیر معتبر سمجھے جائیں۔ عوام اور اداروں میں بد اعتمادی ھو۔ تو اس سے روزگار کے مواقع کم ہوتے ہیں اور معیشت سست روی کا شکار ہو جاتی ہے
#ToolOrStool
اردو
DUA 리트윗함

جب معاشرے میں انصاف نہ ہو تو وہاں صرف قانون کی کمزوری نہیں بلکہ طاقتور مزید مضبوط اور کمزور مزید بے بس ہو جاتا ہے۔ انصاف کے بغیر ریاست کا تصور کھوکھلا ہو جاتا ہے، کیونکہ قانون سب کے لیے برابر نہ رہے تو وہ اعتماد کھو دیتا ہے۔
#ToolOrStool
اردو
DUA 리트윗함

انصاف نہ ہونے سے لوگوں میں غصہ، مایوسی اور بے چینی بڑھتی ہے، جو احتجاج اور بدامنی کی صورت اختیار کر سکتی ہے۔
#ToolOrStool
اردو
DUA 리트윗함

عدلیہ اگر انصاف پر قائم نہ رہے تو پورا معاشرہ عدم استحکام، بداعتمادی اور ناانصافی کی دلدل میں پھنس جاتا ہے۔
#ToolOrStool
اردو
DUA 리트윗함

DUA 리트윗함

DUA 리트윗함

کرپٹ بیوروکریسی عوام اور ریاست کے درمیان اعتماد کو ختم کر دیتی ہے۔ لوگ سرکاری اداروں سے رجوع کرنے کے بجائے اکثر غیر قانونی، راستے اختیار کرنے اور انصاف کو خود میں لیتے ہیں۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ قانون کی بالادستی کمزور اور بدعنوانی مضبوط ہوتی جاتی ہے۔
#ToolOrStool
اردو
DUA 리트윗함
DUA 리트윗함

کرپٹ بیوروکریسی صرف مالی نقصان تک محدود نہیں رہتی، بلکہ یہ انصاف، تعلیم، صحت اور روزگار جیسے بنیادی شعبوں کو بھی متاثر کرتی ہے۔ ایک غلط فائل، ایک خریدی گئی منظوری یا ایک جانبدار فیصلہ سینکڑوں لوگوں کی زندگیوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔
#ToolOrStool
اردو


