AɳαႦყα🖤

100K posts

AɳαႦყα🖤 banner
AɳαႦყα🖤

AɳαႦყα🖤

@Anabyaa_

طبیعت میں اپنی اک گہرا راز ہوں مجھکو میرے سوا کوئی نہیں جانتا💗

Pakistan 가입일 Ocak 2021
122 팔로잉3.8K 팔로워
고정된 트윗
AɳαႦყα🖤
AɳαႦყα🖤@Anabyaa_·
سوچ اچھی ہونی چاہیے❤ کیونکہ نظر کا علاج ممکن ہے لیکن نظریے کا نہیں💯💯
اردو
133
267
434
0
AɳαႦყα🖤 리트윗함
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
پتہ نہیں طبیعت کیوں بوجھل سی رہتی ہے۔ دل کسی چیز میں نہیں لگتا، نہ ہنسی مذاق میں، نہ لوگوں میں۔ عجیب سی خاموشی اندر بس گئی ہے۔ ایسا بھی نہیں کہ کوئی خاص پریشانی ہو یا کوئی بڑی کمی ہو زندگی میں۔ اللہ کا شکر ہے،
اردو
4
5
13
312
AɳαႦყα🖤 리트윗함
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله!اگر ہم بھولیں یا خطا کریں تو ہماری گرفت نہ فرما،اور ہم پر بھاری بوجھ نہ رکھ جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر رکھا تھا،اور ہمیں معاف فرما ہمیں بخش دے اور ہم پر مہربانی فرما،ہماری مدد فرما آمین۔ GM ALL....
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 tweet media
اردو
144
97
357
2.3K
AɳαႦყα🖤 리트윗함
رانی خان
رانی خان@ranikhanreal·
ہم دونوں الگ سہی جدا سہی لیکن ہمارا آسمان تو ایک ہے ہم دونوں ایک فلک کے نیچے موجود رہ کر ستاروں کو گن سکتے ہیں چاند کو ایک ساتھ تک سکتے ہیں اس کو اپنی محبت کی کہانیاں سنا سکتے ہیں سورج کی حرارت کو ایک ساتھ محسوس کر کے ٹھنڈک کا احساس پا سکتے ہیں کیا اتنا کافی نہیں کافی ہے ناں
اردو
12
14
32
555
AɳαႦყα🖤 리트윗함
​ 𝑲𝒉𝒖𝒔𝒉𝒊 ❣
یہ احساس کچھ اور ہی گہرا ہو جاتا ہے جب وہ تم سے زیادہ تمہیں چاہنے لگتا ہے 😍
اردو
58
47
73
996
AɳαႦყα🖤 리트윗함
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
حالیہ طوفانی بارشوں میں اسلام آباد میں گرنے والی آسمانی بجلی کا منظر ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنبی واتوب الیہ
اردو
118
520
1.7K
131.8K
AɳαႦყα🖤 리트윗함
پرہیزگار
پرہیزگار@S_Paswal·
﷽ السلام علیکم ۔ صبح بخیر ❤️ یہ وہ لوگ ہیں جو اِیمان لائے ہیں، اور جن کے دِل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دِلوں کو اِطمینان نصیب ہوتا ہے۔🩷 ﴿سورۃ الرعد، ۲۸﴾
پرہیزگار tweet media
اردو
35
27
345
1.3K
AɳαႦყα🖤 리트윗함
رانی خان
رانی خان@ranikhanreal·
یار اس شخص میں ، کچھ بات الگ ہے ورنہ اس سے پہلے بھی کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے اس سے کہہ دو کہ محبّت میں خیانت نہ کرے وہ اگر خواب بھی دیکھے ، تو ہمارے دیکھے
اردو
14
15
30
647
AɳαႦყα🖤 리트윗함
حمزہ تراب ☕
حمزہ تراب ☕@Mashaim15·
تم اتنےفراخدل توکبھی نہیں تھے کہ ایک عورت کوزندگی میں رکھتے اوردوسری کودل میں(میں نےاسکی آنکھوں میں جھانکا) محبت فراخدل بنادیتی ہے(وہ آنکھیں چراگیا) محبت ایسی فراخدلی پرتھوک دیتی ہے(طنزنہیں تھاحقیقت تھی) محبت اتنی کمظرف نہیں ہوتی (حقیقت نہیں تھی طنزتھا) میں اسےکہہ نہیں سکی 1/3
اردو
1
8
17
288
AɳαႦყα🖤 리트윗함
❦ اٹــس آنـی علی ❦
اپنی زندگی ایک مطمئن باشعور دل اور پُرسکون روح کے ساتھ جیو💙
اردو
2
6
12
120
AɳαႦყα🖤 리트윗함
Aяαβιc Qυәәη
Aяαβιc Qυәәη@Self_Loving_0·
ہم ملیں گے کبھی انہی راستوں پر، ایسے ہی موسم میں۔♥️🥀
Aяαβιc Qυәәη tweet media
اردو
17
14
56
1.3K
AɳαႦყα🖤 리트윗함
❦ اٹــس آنـی علی ❦
کبھی کبھی نیند نہیں سوچیں جاگتی رہتی ہیں… خاموشی شور بن جاتی ہے اور دل تھک کر بھی نہیں سوتا😌
اردو
0
5
9
125
AɳαႦყα🖤 리트윗함
پرہیزگار
پرہیزگار@S_Paswal·
جب آپ کے دوست آپ کے دشمن بننے لگیں تو کبھی برا محسوس نہ کریں کیونکہ وہ دکھاوا کرتے کرتے تھک چکے ہیں۔ 🏌️‍♂️ #قومی_زبان
اردو
5
21
31
362
AɳαႦყα🖤 리트윗함
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰@TanveerMasoodDK·
پھر تو ہر دستِ مسیحا بھی مجھے خار لگا تم نے دل اِتنا دُکھایا ہے مگر، کوئی نہیں _ ربائی خامؔ
اردو
3
5
24
231
AɳαႦყα🖤 리트윗함
ڈاکٹر مرشــــد جینٹل مین 💙 ‏ ‏
خوبصورت شعر عرض ہے اس کو بھر پور توجہ کی طلب ہے، اور میں وقت بیچوں تو میرے گھر کا دھواں چلتا ہے مانتا ہوں کہ محبت بھی ہے دولت لیکن ہم غریبوں سے یہ سکہ بھی کہاں چلتا ہے😖
اردو
5
11
15
236
AɳαႦყα🖤 리트윗함
ᴿᴬᴶᴬ🤍
ᴿᴬᴶᴬ🤍@wolf_Ka_RaJa·
آسمان پہ گہرے کالے بادل ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہوں بارش وقفے وقفے سے ہو رہی ہو بادلوں کی آوازیں اڑتے چھپتے پرندے ہرے بھرے درخت اور دیکھنے کو حسین نظارے ہوں تو unromantic قسم کا بندہ بھی بھیگ ہونٹ تیرے پیاسا دل میرا سننے لگتا ہے. #راجا
اردو
6
10
23
565
AɳαႦყα🖤 리트윗함
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخير اے پاک پروردگار، ہمارے تمام گناہ معاف فرما، ہماری دعائیں قبول فرما، ہماری مشکلات و تکالیف دور فرما اورہمارے حق میں بہتری فرما ۔ آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن
Tariq Zaman Malik tweet media
اردو
119
57
161
1.3K
AɳαႦყα🖤 리트윗함
ʀᴀᴊᴀ🤍
ʀᴀᴊᴀ🤍@kawishh11·
دو دن موسم خراب ہونے کی وجہ سے روٹین کی واک نہیں کر سکا آج نماز کے بعد واک کے لئے نکلا اور اب واپس آیا ہوں. واک کرنا ایکسرسائز یہ بھی ایک نشہ ہے اپنے آپ سے رومینس. #راجا
اردو
8
14
41
396
AɳαႦყα🖤 리트윗함
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
کیا پوچھیں اب حال کسی کا ، کیسے ہو جس سے پوچھو اس کے اپنے دکھڑے ہیں
اردو
5
9
28
290