Asma Azam
18K posts

Asma Azam
@AsmaAzam71
Social activist, Blogger, Proud Punjabi, Sociologist,Feminist. https://t.co/ebVaEFJwi5 Stellify Award holder from @OfficialUoM @UniofBradford
Jhelum/AJK/Manchester 가입일 Ocak 2015
2.3K 팔로잉63.2K 팔로워
고정된 트윗

پاکستان میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت!
جسٹس محسن اختر کیانی نے نکاح نامہ میں ترامیم کی تجویز دی ہے تاکہ گھریلو خواتین کو شادی کے دوران بننے والے اثاثوں میں منصفانہ حصہ مل سکے۔
ساتھ ہی انہوں نے لڑکیوں کو اپنے ازدواجی حقوق کے بارے میں آگاہی دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ یہ قدم ایک زیادہ منصفانہ اور ترقی یافتہ معاشرے کی جانب اہم پیش رفت ہو سکتا ہے۔
مزید جاننے کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیں۔
#WomenRights #Pakistan #Nikahnama #Justice #LegalReforms #dalaanofficial
@syeda1111111 @SyedaSyeedaaa
@Advjalila @khilji_fatima @mahparasafdar @Nazranausufzai
@Malala @ZiauddinY
youtu.be/n0mtLpGS9xo?si…

YouTube
اردو

اسلام آباد ہائی کورٹ (IHC) نے خواتین کے جائیداد کے حقوق کو مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے، جس کے تحت ہدایت دی گئی ہے کہ بیویوں کو شادی کے دوران حاصل ہونے والے شوہر کے اثاثوں میں برابر کا حصہ دیا جائے، چاہے طلاق کی صورت ہو یا شوہر کے انتقال کی صورت میں۔ یہ اہم اقدام گھریلو خواتین کے مالی حقوق کے تحفظ اور ایک منصفانہ معاشرے کے قیام کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ پاکستان بھر میں خواتین میں ازدواجی حقوق سے متعلق آگاہی بڑھانے کا سبب بنے گا۔
ان سفارشات کے بعد جتنی چیخیں ہمارے ہاں مردوں کی سنائی دے رہی ہیں تو اور ضروری ہو گیا ہے کہ خواتین کو ان کی حفاظت کے لیے بنائے گئے قانون سے آگہی ہو۔
خواتین جانئیے اپنے حقوق کے بارے میں۔
#dalaanofficial
youtu.be/Hn4eR_jXLL8?si…

YouTube
اردو

فلم ریویو 'آگ لگے بستی میں'
#mahirakhan #fahadmustafa #tabishhashmi #Ary #dalaanofficial
youtu.be/ixg_oJ-0NwM?si…

YouTube
اردو

کچھ اہم قوانین جو ہمارے ہاں خواتین کو معلوم ہونے چاہیں۔
#DalaanOfficial
#fypシ゚viralシfypシ゚viralシalシ #womenempowement
youtu.be/Hn4eR_jXLL8?si…

YouTube
اردو

کوئی بات نہیں جس ملک کے وزیر صاحب ہی کو خبر نا ہو اور وہ بھی ملالہ کو اسی بنیاد پر تنقید کا نشانہ بنائیں اس ملک کی عوام سے کیا گلہ کرنا
Asma Azam@AsmaAzam71
ہمیں صرف تنقید برائے تنقید کرنی ہوتی ہے۔ اور احمد بٹ جیسے جاہل تو تھوڑا تصدیق کرنے کی بھی زحمت نہیں کرتے۔ ملالہ کا ٹویٹ موجود ہے اس کے علاوہ بھی اس کے بیانات ہیں لیکن ہمارے ہاں احمد بٹ جیسے misogynist لوگوں کو ملالہ سے نفرت صرف اس لئے کہ وہ ایک لڑکی ہے۔ وہ کیا کہتے ہیں کہ " ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے"۔ @Malala @ZiauddinY
اردو

سوشل میڈیا ہو یا ملک کی گلیاں اور سڑکیں خواتین کے بولنے پر ہر کونے پہ ایک رجب بٹ اعتراض کرنے کو ضرور کھڑا ہو گا۔
#AuratMarch #internationalwomensday #dalaan2025 #fypシ゚viralシfypシ゚viralシalシ #rajabbutt #womenempowement
youtu.be/w8ugqNOdI44?si…

YouTube
اردو

The Burning House Analogy!
کیوں خواتین کے لیے ایک abusive relationship سے نکلنا مشکل ہے؟
#dalaan2025 #patriarchy #fypシ゚viralシfypシ゚viralシalシ
youtu.be/d2cG4kMY9DU?si…

YouTube

ہمیں صرف تنقید برائے تنقید کرنی ہوتی ہے۔ اور احمد بٹ جیسے جاہل تو تھوڑا تصدیق کرنے کی بھی زحمت نہیں کرتے۔ ملالہ کا ٹویٹ موجود ہے اس کے علاوہ بھی اس کے بیانات ہیں لیکن ہمارے ہاں احمد بٹ جیسے misogynist لوگوں کو ملالہ سے نفرت صرف اس لئے کہ وہ ایک لڑکی ہے۔
وہ کیا کہتے ہیں کہ " ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے"۔
@Malala @ZiauddinY


اردو







