Burhan uddin

88.9K posts

Burhan uddin banner
Burhan uddin

Burhan uddin

@BURPTI

سیـاسـت کـا ایـک ادنـی طـالـب عـلـم ہـوں عمـران خـان کـا سـپـاہـی ہـوں

Pakistan 가입일 Ağustos 2017
13.7K 팔로잉22.7K 팔로워
고정된 트윗
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
اڈیالہ جیل کے باہر خدیجہ شاہ سمیت خواتین کی ایک بڑی تعداد آج بھی موجود ہے ان بہادر خواتین کو سرخ سلام
اردو
15
840
4.6K
27.6K
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
ڈاکٹر عظمی خان 🛑 عمران خان نے خود کہا تھا مجھے کہ سب سے کہو جب تک میرا کیس نہ لگے تو اپ نے وہاں سے اٹھنا نہیں ہے بار بار دہرایا تھا عمران خان نے
اردو
0
0
1
24
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
ایم این ایز،ایم پی ایز ،سینٹر سب کو انا چاہیے ان کو پتہ ہے کہ کتنی اسانیوں سے یہ اسمبلیوں میں گئے عمران خان اتنی مشکل جیل کاٹ رہے ایک روپیہ بھی ان کا نہیں لگا الیکشن میں یہ ایک دن خان کے لیے اڈیالہ کے باہر نہیں ا سکتے ورکر نہیں لیڈرشپ نورین نیازی گفتگو
اردو
0
4
2
28
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
ڈوگر صاحب آپ کے ایسے چول پیغامات کی ضرورت نہیں ہے آپ کو اج بہنوں کے ساتھ اڈیالہ کے باہر کھڑے ہو کر یہ ہی پیغام دینا چاہیے تھا نا کہ اپنے دفتر میں اے سی میں بیٹھ کر یہ خانہ پوری کرتے
اردو
0
4
20
283
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
🚨 فیملی کو ایک مرتبہ پھر لاعلم رکھا گیا یے اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو زمہ دار یہ خود ہوں گے کیونکہ ہمیں تو میڈیا سے پتہ چلا ہے کہ عمران خان کو ہسپتال لیکر گئے ہیں ہمیں کیا پتہ یہ کیا کر رہے ہیں ۔ علیمہ خان @Aleema_KhanPK
اردو
0
4
6
47
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
باجوڑ ماموند غیر قانونی سڑکوں کی بندش اور شہریوں کی تذلیل کے خلاف کل صبح دس بجے پاٹک چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے۔ @gulzafarkhan
Burhan uddin tweet media
اردو
0
1
1
35
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
🚨 بہنوں کا دھرنا شروع آج پھر ملاقات سے روکا جا رہا ہے🔥
اردو
0
15
32
322
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
ایک طرف پولیس دوسری طرف اکیلی تنہا بہنیں 😢
اردو
0
2
5
46
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
اور اس تقریر کے بعد اس صوبے پہ تیسری بار پی ٹی آئی کا وزیر اعلیٰ آیا ہے اور آگے بھی آئے گا انشاء اللہ 🙌🏻 یہ ویڈیو کوئی اس صاحب تک پہنچائیں کہ کیا خیال ہے آپنے جو یہ بونگی ماری تھی 😂
اردو
1
0
3
46
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
نورین خان کی گفتگو 🚨 کونسی ذرائع نے کہا عمران خان کی صحت ٹھیک نہیں؟ بیرسٹر سلمان صفدر ملنے گئے تھے اور عمران خان بلکل ٹھیک تھے۔ عمران خان کے ساتھ جو بھی غلط کر رہے ہیں اس کا حساب لیں گے
اردو
0
2
0
43
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
علیمہ خان کو روک لیا گیا پولیس کی تعداد بہت زیادہ ۔ کارکن اور قیادت نہ پہنچ سکیں۔
اردو
0
5
3
73
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
🚨 بہنیں اڈیالہ پہنچ گئیں ناکے پر روک لیا گیا
اردو
0
10
23
206
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
اڈیالہ جیل سے گرفتار تمام 40 کارکنان کو جوڈیشل کر دیا گیا
اردو
0
5
11
115
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
Bigger the Dream, Bigger the Man!
English
0
0
0
13
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
تمام سروے انکشاف کرتے ہیں کہ عمران خان آج بھی عوام میں مقبول ترین لیڈر ہیں۔ انہیں ناحق قید میں 1000 دن ہوچکے ہیں مگر وہ کسی سے کوئی ڈیل کرنے کے لیے تیار نہیں۔ پارس جہانزیب
اردو
0
1
0
23
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
🚨علیمہ خان سخت برہم *تحریک انصاف اور سہیل آفریدی نکل آئیں جہاں راولپنڈی آئیں اور مستقل بیٹھ جائیں یہ لوگ خوشیاں منا رہے ہیں پاکستان کو کیا فائدہ ہو رہا ہے۔ علیمہ خان*
اردو
7
667
1.8K
11.8K
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
یہ صحافی ٹاؤٹ کون ہے ؟ علیمہ خان کہہ رہی ہیں میرے ساتھ بدتمیزی نا کرو اور یہ مسلسل ہراساں کر رہا ہے
اردو
2
35
121
4.8K
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
عمران خان کی بہترین نصیحت پیسے کو استعمال کرنا سیکھو ، پیسے کے لئیے کبھی استعمال نہیں ہونا
اردو
0
3
3
52
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
عمر دراز گوندل کو مائنس کردیں تو پیچھے فریم میں صرف گالیاں ہی گالیاں بچتی ہیں، گوندل کی ہمت ہے کہ ان دونوں کو ایک ساتھ برداشت کر گیا ⚡ 𝙼𝚊𝚕𝚒𝚔 ⚡
اردو
1
1
3
133
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
ہر طرف پھیلا دیں 🚨 عمران خان سے آج بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اس لئے لیڈرشپ، عہدے دار اور راولپنڈی اسلام آباد کے لوگ وقت پر اڈیالہ جیل پہنچ جائیں۔ گھروں سے نکلیں اور بہنوں کا ساتھ دیں کیونکہ خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں !!💯🫵🏻
اردو
0
3
3
35
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
*عمران خان کے دور میں 2 روپے لیٹر پٹرول بڑھتا تھا تو یہ صحافی دن رات شور شرابہ کرتے تھے مریم اورنگزیب تضحیک آمیز لہجے میں عمران خان پر تنقید کرتی تھیں آج علی پرویز ملک کہتا ہے کہ اگر آئی ایم ایف نے اجازت نا دی تو ہر ہفتے 50 سے 55 روپے قیمتیں بڑھانی پڑیں گی۔🔥🚨* @MaleehaHashmey
اردو
0
3
4
57