H₂SO₄🔥
75.2K posts


An American woman who confronted Israeli soldiers in New York was fired from her job at the “Inspire” mental health services center. After the decision, she stated: “I will keep shouting again whenever I see them: occupation soldiers are child killers.”



خیبرپختونخوا حکومت کا تمام ضم اضلاع کو آپس میں ملانے کیلئے شاہراہ تعمیر کرنے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ کی ضم اضلاع کو آپس میں ملانے کے لیے سڑک تعمیر کرنے کا منصوبہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں تجویز کرنے کا حکم وزیر اعلیٰ کی صوبائی موٹر ویز اور ایکسپریس ویز کے منصوبوں پر کام کی رفتار







چند لوگوں کے طرز عمل کو دیکھ کر اتنائی افسوس ہوتا ہے کہ بندہ بس کیا کہے، ہر وقت طعنہ زنی، تنقید کے نشتر۔ ہر وقت دوسروں کو کوستے رہنا بھی کوئی عقل مندی نہیں۔ پاکستان میں ایک بہت بڑی سفارتکاری کی بیٹھک ہورہی ہے، پاکستان کا مثبت امیج ابھرا ہے سب پاکستانی دعاگو ہیں کہ نتائج اچھے نکلیں اور امن بحال ہو۔ ایسے میں اپنا غم اور بغض کچھ دیر کے لئے بھلا دیں۔



یہ بناوٹی اخلاقیات کے ڈھکوسلے اپنے تک رکھیں انصافیوں کی ماں نہ بنیں۔ شیطان قرآن کی آیات بھی سنائے تو آیات کو نہیں شیطان کو اور اس کے ہیچھے کار فرما مقصد کو دیکھا جائے گا۔ شیطان کی حمایت میں نہیں کودا جائے گا۔


🚨🇺🇸🇮🇷 BREAKING: The U.S. has authorized the release of $6 BILLION in frozen Iranian funds











