Current Issues Pk

5.1K posts

Current Issues Pk banner
Current Issues Pk

Current Issues Pk

@Current_Issues_

‏خبریں / تجزیے / تبصرے / سیاست / طنز و مزاح

가입일 Haziran 2020
4 팔로잉111.2K 팔로워
Current Issues Pk 리트윗함
Chaudhry Shujat Hussain Parody
Chaudhry Shujat Hussain Parody@Ch_ShujatHusain·
امریکہ دو دونوں میں اپنا پائلٹ ایران سے نکال کر لے گیا لیکن ٹکر کے لوگ دو سالوں سے اپنا جہاز اڈیالہ سے نہیں نکال سکے۔
اردو
13
98
632
14.4K
Current Issues Pk
Current Issues Pk@Current_Issues_·
مہذب دنیا کےقوانین کےمطابق، جنگ میں مخالف ملک کےھسپتال، سکول، پلوں اور بجلی کے گرڈز وغیرہ پہ حملہ کرنا جنگی جرائم کےذمرے میں آتا ھے، نیتن یاھو کی طرح اب ٹرمپ پہ بھی عالمی عدالت میں کیس ھونا چاھیے، ایک سرٹیفائیڈ پیڈوفائل مجرم سے اس طرح کی زبان اور دھمکیاں ھی ایکسپکٹ کی جاسکتی ھیں.
Current Issues Pk tweet media
اردو
0
12
21
1.2K
Current Issues Pk 리트윗함
Akhroot اخروٹ
Akhroot اخروٹ@Akhrooth·
ٹرمپ "Praise be to Allah" تک تو آ گیا ہے، ایک دو ہفتے یہ جنگ ایسے ہی جاری رہی اس نے "یا علی مدد" بھی بول دینا ہے.......
اردو
17
146
911
29.2K
Current Issues Pk
Current Issues Pk@Current_Issues_·
ڈونلڈ ٹرمپ ، نریندر مودی اور عمران خان جیسوں کی مقبولیت دیکھ کر جمہوریت کی معقولیت بہت مشکوک ہو چکی ہے۔
اردو
3
13
40
2.9K
Current Issues Pk 리트윗함
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
ٹرمپ کی ٹویٹ سے یہ تو ثابت ہوتا ہے کہ وہ اللہ پر پورا ایمان رکھتا ہے۔ اور خادم رضوری کی طرح گالیاں بھی بھرپور دیتا ہے۔ #ٹوٹ_بٹوٹ
اردو
10
14
91
5.3K
Current Issues Pk 리트윗함
Chaudhry Shujat Hussain Parody
Chaudhry Shujat Hussain Parody@Ch_ShujatHusain·
شیخوں نے بھی فوتگی والے گھر سے سالن مانگنے والی ہی حرکت کی ہے۔
اردو
13
89
610
32.4K
Current Issues Pk 리트윗함
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
گلشن حدید بن قاسم ملیر یو سی 23 کا چئیرمین چودھری فضل الحق اپنے آفس میں ایک خاتون پر تشدد کر رہا ہے۔ ان حرامیوں کو کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہے پورے صوبے میں ان فرعونوں کی حکومت ہے۔ #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
اردو
124
2.4K
2.9K
131K
Current Issues Pk 리트윗함
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
میراثی دبئی سےپاکستان آیا سامان کی تلاشی کےدوران بوتلیں برآمد ہوئیں۔ افسر نےپوچھا: اس میں کیاہے؟ میراثی: آب زم زم۔ افسر نےسونگھی وہ شراب تھی بجائےشرمندہ ہونےکےمیراثی بولا: لوجی، یہ تو معجزہ ہی ہوگیا ___ میرےابو کا دنیا بھر میں نہ کوئ بینک اکاونٹ ہے اور نہ کوئ جائداد۔ بختاور بھٹو #پیپلز_پارٹی_چور_ہے #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
اردو
8
160
673
59.3K
Current Issues Pk 리트윗함
Dr. Taimur Ali Syed
Dr. Taimur Ali Syed@Taimur_Ali_Syed·
کراچی کو "عالمی سٹی" بنا دیا... عالمی کرپشن کا! اب لوگ کہتے ہیں "زرداری سٹی" میں خوش آمدید، سندھ لوٹنے والوں کا گھر 😂 #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
Dr. Taimur Ali Syed tweet media
اردو
8
261
481
5K
Current Issues Pk
Current Issues Pk@Current_Issues_·
بھٹو کو نشےمیں دھت بنگالیوں کو گالیاں دیتا، سوور کےبچےکہتا تو سنا ہو گا اسٹیج پرنشےمیں جان بوجھ کرمائیک گراتا، پاکستانیوں کوفوج اور بنگالی مسلم بھائیوں کوللکارتے’’لڑو گے،مرو گے‘‘ کہتے بھی سنا ہوگا لیکن یہ کارنامہ بہت ہی اعلیٰ ہے۔ #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
اردو
0
11
14
1.6K
Current Issues Pk
Current Issues Pk@Current_Issues_·
بھٹو کو زندہ رکھ کر #جہالے جس طرح ہائے ہائے کِل کِل مچاتے ہیں کسی دن بھٹو نے اسی طرح اُٹھ کر ان حرامخوروں کو کُٹنا ہے۔ 🤬 #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
اردو
1
12
24
1.6K
Current Issues Pk
Current Issues Pk@Current_Issues_·
بھٹو کے مزار پر بھٹو ازم دفن ہوتے دیکھا جاسکتا ہے ! سندھی پیپلز پارٹی کی منافق قیادت کو انکا چہرہ دکھا رہے۔ “کینال کے حامی، سب حرامی” دراصل یہ نعرہ نہیں یہ فتویٰ ہے جو سندھی بھٹو کے مزار پر کھڑے ہوکر پیپلزپارٹی کو دے رہے ہیں۔ #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
اردو
3
40
84
4K
Current Issues Pk 리트윗함
Chaudhry Shujat Hussain Parody
Chaudhry Shujat Hussain Parody@Ch_ShujatHusain·
عمران خان کی دو پیشنگوئیاں اب تک سچ ثابت ہو چکی ہیں پٹرول 500 روپے لیٹر تک جائے گا اور کرپٹ نوسر باز جیل میں ہوں گے۔
اردو
7
73
362
8.3K
Current Issues Pk 리트윗함
ANWAR MAQSOOD
ANWAR MAQSOOD@ANWARMAQS00D·
معلوم کریں ایران میں گرنے والے امریکی جنگی طیارے کہیں بھارتی پائلیٹس تو نہیں اڑا رہے ؟ #IranWar‌ #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
اردو
1
18
74
2.1K
Current Issues Pk 리트윗함
ANWAR MAQSOOD
ANWAR MAQSOOD@ANWARMAQS00D·
اس سے پہلے ہر جنگ میں ہمیں ڈالرز ملتے تھے، یہ پہلی جنگ ہے جس میں ہمیں ڈالرز ملنے کی بجائے دینے پڑ رہے ہیں۔ #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
اردو
4
30
109
2.9K
Current Issues Pk 리트윗함
Akhroot اخروٹ
Akhroot اخروٹ@Akhrooth·
ایک طرف کراچی والے بھولڑو پارٹی کے خلاف سوشل میڈیا پر تحریک چلا رہے ہیں، ان کی حرام کاریوں پہ آواز اٹھا رہے ہیں، اپنے شہر کی حالت پر نوحہ پڑھ رہے ہیں تو دوسری طرف خود کو اس شہر کی جماعت کہنے والے سیاسی منافقین اسی بھولڑو پارٹی کے ساتھ بیٹھ رہے ہیں۔ #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
Akhroot اخروٹ tweet mediaAkhroot اخروٹ tweet mediaAkhroot اخروٹ tweet mediaAkhroot اخروٹ tweet media
اردو
0
5
6
316
Current Issues Pk 리트윗함
ANWAR MAQSOOD
ANWAR MAQSOOD@ANWARMAQS00D·
شہباز شریف کا پیٹرول پر عوام کو ریلیف دینا کچھ ایسا ہی ہے۔ #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
اردو
1
29
119
11.8K
Current Issues Pk 리트윗함
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
اندازہ لگائیں اس جماعت کے فرعون مئیر کی فرعونیت کا فریاد کرنے والے کا مذاق اڑا رہا ہے، پھر اپنے پیڈ یوٹیوبرز کے زریعے اسے تشدد کا نشانہ بنوا رہا ہے۔ کوئی ان کے ظلم کے خلاف بات تک نہیں کر سکتا۔ #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
اردو
18
205
303
5.4K
Current Issues Pk 리트윗함
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
پیٹرول پہلے 137 روپے بڑھایا، پھر ٹی وی پر آ کر 80 روپے کم کر دیا۔ اب یہ ویڈیو کلپ دیکھیں آپ کو سب سمجھ آ جائے گا۔ 😂 #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
اردو
6
114
273
12K
Current Issues Pk 리트윗함
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
کراچی والوں نے ٹرینڈ شروع کیا #بھٹو_سے_پاک_پاکستان اور دیکھتے ہی دیکھتے پورا پاکستان اس ٹرینڈ میں اپنا حصہ ڈالنے لگا۔ اس وقت پورا پاکستان کراچی کے ساتھ کھڑا ہے۔ اور چاہتا ہے کہ کراچی اس بھٹو نامی نحوسیت سے آزاد ہو۔ 👏👏🫶🫶
اردو
10
167
331
3.7K