Eden 리트윗함
Eden
26.3K posts

Eden 리트윗함

🚨🚨بڑی خبر ہر طرف پھیلا دو
یہ جو یورپی یونین میں عمران کے بیٹوں کے ساتھ گیا اور کہا میں عمران کی فیملی ہوں اور پاکستان کا جی ایس ٹی سٹیٹس روکو پاکستان میں کوئی پیسہ نہی جانا چاہیے یہ کوئی عام بندہ نہی یہ ڈاکٹر عثمان خان ہے یہ علیمہ کا دیور ہے یہ علیمہ کے شوہر سہیل خان کا سگا بھائی ہے تصویر میں یہ علیمہ کے شوہر کے ساتھ کھڑا ہے عادل راجہ کو لندن سیٹل کروانے کی ذمہ دارئ عمران نے اسے دی تھی عادل راجہ کا لندن میں پہلا سپانسر بھی یہ تھا اس طرح یہ خاندان مل کر پاکستان کی جڑیں کاٹ رہا ہے
اسے ہر جگہ شئیر کیجئے تاکہ لوگ اصلیت جان سکیں اور سہولت کار بھی شرمندہ ہوں

اردو
Eden 리트윗함

یہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر کیا چل رہا ہے ایک کلیئرنگ ایجنٹ نے ممبر کسٹمز آپریشنز کو درخواست دی ہے کہ کسٹمز سپرٹینڈنٹ ڈی فیکٹو ایڈیشنل کولیکٹر کسٹمز اسلام آباد ائیرپورٹ لگا ہوا ہے کیونکہ اے ڈی سی کا آفس وہ چلا رہا ہے اور اس درخواست کے مطابق ان کی ڈیمانڈز بڑھتی جا رہی ہیں اس درخواست میں مبینہ طور پر سنجیدہ الزامات لگائے گئے ہیں جو کہ اس میں لکھی ہوئی ہین کیا ان کی تحقیقات ہوں گی کیا ماضی کی طرح انکوائری ڈمپ کر دی جائے گی جس طرح لگژری موبائل فون کی انکوائری کا ابھی تک کچھ نہ ہوا اب اس درخواست پر یہ نہ کہہ دیا جائے کہ یہ درخواست گمنام ہے اس میں فون نمبر اور cnic کی معلومات نہیں ہیں میری رائے میں کسٹمز سے ہٹ کر کسی ادارہ کو اس کی تحقیقات کی ضرورت ہے یا فیڈرل ٹیکس محتسب اس کی انکوائری کروا کے کیونکہ ائیرپورٹ پر حالات اچھے نہیں ہیں
اگر اس درخواست کو اس بنیاد پر رد کیا گیا کہ کلیئرنگ ایجنٹ نے اپنا نمبر اور سی این آئی سی نہیں دیا تو افسوس ناک ہو گا ایف بی آر کو اس درخواست کو whistleblower سمجھنی چاہیے کیونکہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر بیٹھے کسٹمز افسران و اہلکار تگڑے ہیں اور ایجنٹوں کو اپنی روزی روٹی کی فکر ہوتی ہے کون ہے جو کھل کر سامنے آئے زرائع کے مطابق چیف کولیکٹر کسٹمز کے نوٹس میں یہ معاملہ ہے اب دیکھتے ہیں وہ اس مبینہ گمنام درخواست کا کیا کرتے ہیں اس معاملہ پر جو بھی آپ ڈیٹ سورسز سے ایے گی ٹویٹ آپ ڈیٹ کر دی جائے گی

اردو
Eden 리트윗함
Eden 리트윗함
Eden 리트윗함

اس سعودی بھائی نے سعودیہ کے لیے لکھی ٹویٹ پر بھائی نے ٹویٹ پر لکھا ہے
“بعض لوگ احسان کو بیس سال گزر جانے کے بعد بھی نہیں بھولتے ، جبکہ دوسرے لوگ اگر ان کے ساتھ ایک ملین سال تک بھی احسان کیا جائے تو بھی وہ اسے آنکھوں میں نہیں بستے (یعنی بھول جاتے ہیں یا قدر نہیں کرتے)۔
پاکستان وہ ملک ہے جو ہم سے ہر قسم کی بھلائی کا سب سے زیادہ مستحق ہے، اور یہ نہ تو احسان کو بھولتا ہے اور نہ ہی اس کا انکار کرتا ہے
اردو
Eden 리트윗함
Eden 리트윗함
Eden 리트윗함
Eden 리트윗함
Eden 리트윗함
Eden 리트윗함

میرے پاس بڑا سٹاف نہی کچھ والنٹیرز ہیں ان کی ڈیوٹی لگائی جو جو امریکہ والا یوتھیا اشتعال پھیلا رہا اس کے اداروں جاب پلیس کے پتے نکالیں پھر ہم وہاں میل بھیجیں گے یہ یوتھیوں کا فارمولا ہے اس سے ہم نے پہلے بھی کینڈا میں کچھ یوتھیے ڈاکٹر اور یونیورسٹی ٹیچر کا کیڑا نکالا تھا وہ اس کے بعد آجُ تک واپس نہی آئے
اردو

@ShamaJunejo سوال کا جواب میں نہیں دے سکا, الف پر انہوں نے مجھے وقت بھی دیا، اورآل انٹرویو پاس ہوگیا لیکن مارکس کم ملے
اردو

@ShamaJunejo میرا FPSC کا انٹرویو تھا اور سابق آئی جی بلوچستان اور دوسرے ممبر شاہد اشرف تارڑ صاحب تھے یہ سوال مجھ سے کیا گیا تھا اور بہت دیر وہ اس پر رکے رہے
اردو
Eden 리트윗함
Eden 리트윗함

وزیر آعلی پنجاب مریم نواز کے خلاف کچھ دن سے گھٹیا کیمپین چلائی گئی ،ڈان نیوز کی خواتین تو نیپال چلی گئیں،کیا عاصمہ شیرازی کہیں نظر آئی،علینہ شگری ،ثمینہ پاشا کی کوئی ٹوئیٹ؟حامد میر نامی ٹاؤٹ کی کوئی ٹوئیٹ؟ان سب کو ٹوئیٹ کرنا تب یاد۔آجائینگی جب یہ غلاظت ٹوئیٹ کرنے والوں کے خلاف قانون ایکشن لے گا۔
اردو
Eden 리트윗함

🚨🚨جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دو سہیل آفریدی کی حقیقت
سہیل آفریدی کہتا میں چار کروڑ کا نمائندہ ہوں یہ ان چار کروڑ کی باتیں سن لیں کوہاٹ میں ڈاکٹرز ایک خاتون ڈاکٹر کے قتل پر دھرنہ دے کر بیٹھے اور ایک ڈاکٹر صاحب سہیل آفریدی کو کہہ رہا مریم نواز ایک عورت ہے مگر وہ ایک عورت کے گٹر میں گرنے پر سب کو لائن میں کھڑا کر دیتی جبکہ تم کو ایک خاتون ڈاکٹر کے قتل پر بھی نوٹس لینے کی ہمت نہی تم الو کے پٹھے ہو عوام کی فکر نہی کر سکتے تو استعفی دے دو
اس ڈاکٹر نے تو اتار کر ہاتھ میں پکڑا دی چار کروڑ کے نمائندے کی
اردو

@VOFaisalabad کل کے اجلاس میں میت ایمبولینس فری کر دی گئی ہے آپ 1122 کو کال کر کہ اس سہولت کا فایدہ اٹھا سکتے
اردو

پرائیویٹ ایمبولینس معافیا۔
کل شام 4 بجے میرے چاچو کو ہارث اٹیک ہؤا جس کی وجہ سے انکی موت واقع ہوگئی یہ صاحب جو ایمبولینس میں بیٹھا ہے اسکو ڈیڈ باڈی لیکر جانے کو بولا تو صاحب نے 1500 روپے کرایہ مانگا جب کہ ہمارا گھر جنرل ہسپتال غلام محمد آباد سے بمشکل آدھا کلو میٹر دور تھا جب اس کو کہا کہ کرایہ کم کرو تو یہ صاحب بولے کہ کرایہ کم نہیں ہوگا جانا ہے تو جائیں اگر آپ کو کرایہ زیادہ لگتا ہے تو آپ آٹو رکشہ میں چلے جائیں ۔
احکام بالا سے درخواست ہے کہ ان مافیا کو لگام ڈالی جائے اور انکا سرکاری ہسپتالوں کے اندر داخلہ بند کیا جائے

اردو
Eden 리트윗함
Eden 리트윗함





