Emraan Chohan

32K posts

Emraan Chohan banner
Emraan Chohan

Emraan Chohan

@EmraanChohan

(All Posts & Reviews are personal and not endorsed by my Employer) - RTs are not endorsed.

Lahore, Pakistan 가입일 Ocak 2013
2.5K 팔로잉648 팔로워
Emraan Chohan 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
مشہ بروم گانچھے امیدوار پاکستان تحریک انصاف جی بی ایل اے 23 گانچھے 3 صداقت حیدر کی الیکشن کمپئین آفس کی افتتاحی تقریب بڑی ریلی میں تبدیل تھگس ٹو گلشن کبیر لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔ انتخابی نشان وکٹ #گلگت_بلتستان_کپتان_کا
اردو
4
169
532
5.2K
Emraan Chohan 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
گلگت حلقہ نمبر 2 میں تبدیلی کی ہوائیں! عمران خان کے امیدوار عتیق پیرزادہ کی انتخابی مہم زوروشور سے جاری ہے اور عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ انتخابی نشان: ٹرانسفارمر #گلگت_بلتستان_کپتان_کا #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
اردو
5
250
748
6.7K
Emraan Chohan 리트윗함
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
سہیل آفریدی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عددی قوت دکھانے میں کامیاب ہوگئے
Muhammad Faheem tweet media
اردو
14
227
1.9K
15.3K
Emraan Chohan 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
تحریک انصاف محض نشان نہیں عمران خان نظریہ ہے ! #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف #گلگت_بلتستان_کپتان_کا
PTI tweet media
اردو
26
649
1.8K
11.6K
Emraan Chohan 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
PTI tweet media
English
21
532
2.2K
14.2K
Emraan Chohan 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
جتنا دباؤ گے، اتنا ابھریں گے! گلگت بلتستان کی چوٹیوں جیسا ہے یہ عزم، نہ جھکا ہے، نہ جھکے گا۔ نشان گیا تو کیا، دل پر جو نام لکھا ہے وہ کوئی نہیں مٹا سکتا۔ #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
اردو
32
1.7K
4.4K
26.2K
Emraan Chohan 리트윗함
Shafi Jan
Shafi Jan@ShafiJanPTI·
میں نے پہلے کہا تھا کہ محدود وسائل میں خیبر پختون خواہ نے سب سے زیادہ کام کیا ۔ جب تمام حقائق ان کے سامنے رکھے صرف ان کے پاس شور و فضول بحث کے علاوہ کچھ نہیں ۔ ہمارے پاس یونیورسٹیاں ، سکولز ، کالجز آبادی کے تناسب سے زیادہ ۔ ہمارا نہروں کا نظام ان سے بہتر ، سڑکوں کا نیٹ ورک ان سے بڑا ، صوبائی واحد موٹروے ھمارے پاس ، صحت کے شعبے ھم ان سے آگے ۔ میں پھر دعوت دیتا ھو مناظرے کا ھم اپنی بارہ سالہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھتےھیں۔ یہ لوگ اپنی کام بتائے ۔ لیکن اگلی بارتیاری کے ساتھ آئے
اردو
17
111
463
4.8K
Emraan Chohan 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
The conditions Imran Khan is being held in are terrible. They violate the prison manual, it’s against the UN charter, it is against the Mandela rules. He is being held in 23 hour lock down, he’s lost vision in one of his eyes, and been refused meetings with his family for months. PTI’s @sayedzbukhari speaks to @BBCr4today. #FreeImranKhan
English
9
537
1.1K
15.8K
Emraan Chohan 리트윗함
Azhar Mashwani (official)
Azhar Mashwani (official)@AzharMashwaniPk·
گلگت بلتستان انتخابات میں پی ٹی آئی امیدواروں کے انتخابی نشانات :
Azhar Mashwani (official) tweet media
اردو
15
887
1.7K
17.4K
Emraan Chohan 리트윗함
PTI Gilgit Baltistan
PTI Gilgit Baltistan@PTIGBOfficial·
گلگت بلتستان انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران اور ان کے انتخابی نشانات کی فہرست۔۔!! #عیدقرباں_عہدمزاحمت
PTI Gilgit Baltistan tweet media
اردو
1
153
318
4.7K
Emraan Chohan 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
جنید اکبر کی گرفتاری پر خالد خورشید کا اہم بیان! @AbdulKhalidPTI
اردو
40
3K
8.2K
45.6K
Emraan Chohan 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
7 جون کو گلگت بلتستان میں، ظلم کا بدلہ ووٹ سے!
PTI tweet mediaPTI tweet mediaPTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
8
266
1K
10K
Emraan Chohan 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
ویسے تو ہزاروں خوبیاں ہیں تجھ میں لیکن تیرا ظالم کے سامنے ڈٹ جانا کمال کر گیا
اردو
56
2.4K
7.4K
44.4K
Emraan Chohan 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
عاشق رسول (صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) عمران خان!
العربية
34
1.7K
5.6K
33K
Emraan Chohan 리트윗함
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇸🇦 1.7 million pilgrims performed the stoning of the devil at Mina, each throwing 7 pebbles at Jamrat al-Aqaba on the 10th of Dhul Hijjah.
English
135
202
2.3K
147.6K
Emraan Chohan 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
اہلِ اسلام کو، پاکستانی قوم کو، ناحق قید عمران خان کو، تمام اسیران اور ان کے گھر والوں کو عید مبارک، اس عزم اور دعا کے ساتھ کہ اگلی عید وہ اپنوں کے ساتھ منائیں گے انشاءاللّہ۔۔ “انسان کے ہاتھ میں کوشش ہے، کامیابی اللّہ دیتا ہے۔” - عمران خان #عیدقرباں_عہدمزاحمت
PTI tweet media
اردو
6
117
447
5.2K
Emraan Chohan 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
“تمام پاکستانیوں کو عید الاضحٰی مبارک یہ عید قربان ہے جس کی روح اللّہ کی راہ میں صدق دل سے قربانی کرنا ہے۔ پاکستان اس وقت جن حالات سے گزر رہا ہے ان میں سب سے بڑی قربانی حق کی راہ میں نکلنا ہے۔ حق کی راہ میں نکلنا افضل جہاد ہے۔ پاکستان کو درپیش مسائل کا اسی وقت خاتمہ ہو سکتا ہے جب یہ قوم حقیقی آزادی کی جدوجہد میں کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کرے گی۔ مجھ سمیت تمام سیاسی اسیران اسی نیت سے جہاد کر رہے ہیں۔ مولانا رومی کا قول کہ ‘انسان کو اللّہ نے پر دئیے ہیں تو اسے چیونٹی کی طرح رینگنا نہیں چاہیئے’ ہمارے لیے مشعل راہ ہونا چاہیئے۔” - عمران خان، جون 2025 #عیدقرباں_عہدمزاحمت #حق_کی_جیت_ہو_گی
PTI tweet media
اردو
27
723
2.5K
21.6K
Emraan Chohan 리트윗함
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"
اردو
7.4K
41.7K
100.1K
0
Emraan Chohan 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
عید کی نماز پر پابندی، ملاقاتوں پر پابندی، علاج پر پابندی کیا یہ اسلامی ریاست کی پہچان ہے؟ مذہبی آزادی سلب کرنا انصاف نہیں، ظلم ہے۔ اللہ پاک قرآن کریم کی سورہ النحل، آیت نمبر 90 میں ارشاد فرماتے ہیں، "بےشک اللہ حکم دیتا ہے انصاف کا اور بھلائی کا" مگر یہاں ہر حق پر پابندی کیوں؟ #عیدقرباں_عہدمزاحمت
اردو
127
5.1K
9.2K
54K