ماحولیاتی شعور

4.9K posts

ماحولیاتی شعور banner
ماحولیاتی شعور

ماحولیاتی شعور

@EnvironmentUrdu

اردو زبان میں ماحولیاتی شعور بیدار کرنے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت قائم ایک نجی ادارہ #GoGreen #ClimateAction #ActNow

Karachi, Pakistan 가입일 Ekim 2022
1.6K 팔로잉2.3K 팔로워
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
انسان اپنی سرگرمیوں کے ذریعے خود اپنی بقا کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ فوسل فیولز کا بے دریغ استعمال، جنگلات کی کٹائی اور ماحولیاتی آلودگی زمین کے درجہ حرارت کو مسلسل بڑھا رہی ہے، جس سے کرۂ ارض ایک جلتے ہوئے سیارے کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔ #SaveEarth #ProtectEarth #SaveWorld
ماحولیاتی شعور tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
2
2
41
ماحولیاتی شعور 리트윗함
SindhWildlife
SindhWildlife@sindhwildlife·
پرندوں کی دنیا کے ھیرو "نیل کنٹھ" جس کا سائنسی نام "انڈین رولر" ہے، کو ٹیکسانومسٹس نے "رولر" نام ان کے مخصوص برتاؤ کی وجہ سے دیا۔ مذکورہ برتاؤ کے مطابق یہ پرندہ تولیدی موسم سے پہلی مادہ کی توجہ حاصل کرنے کے لیے فضائی کرتب کا مظاھرہ کرتے ہوئے دوران پرواز مختلف زاویوں سے قلابازیوں کھاتا ہے۔ چلیں یہ تو رہا ان کا ذاتی معاملہ لیکن انکے دیگر اہم کاموں میں کسان دوستی، ماحول دوستی، اپنے علاقے اور وہاں کے مکین چھوٹے و کمزور پرندوں کی حملہ آور سے حفاظت کرنا بھی شامل ہے۔ یہ دخل اندازی کرنے والے حملہ آور پرندے چاہے ان کا سائز بڑا کیوں نہ ہو، انکو انگیج کرتے ہیں اور جھگڑا مول لینے سے نہیں گھبراتے۔ کمزور پرندے جو باز یا کسی بھی پریڈیٹر کےحملہ سےخوفزدہ رہتے ہیں وہ نیل کنٹھ کی تحفظ دینے کی صلاحیت سےواقف ہیں اس لیے وہ انکے علاقے میں گھونسلہ بنانے کو ترجیع دیتے ہیں۔ اس کسان دوست پرندے کی خوراک میں ٹدی دل، چوہے، بچھو، چھوٹے سانپ اور کیڑے شامل ہیں۔ جنگلی حیات کی تمام اقسام کو ان کے کام سے جاننا ہوگا نہ کہ "حلال ہے یا نہیں" جیسے سوال کو ذھن میں جگہ دے کر۔ فطرت اعلیٰ و عظیم ہے اور اس کی تخلیق فطرت کے عظمت کے شاھکار، جن کو بچانا و تحفظ دینا انسان کی عظمت کا تقاضا ہے۔ #SindhWildlife🇵🇰 #IndianRoller
اردو
3
26
132
6.8K
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
@irumrae حرص کی وجہ سے حسد کی وجہ سے لوگوں سے مادیت میں مقابلہ کرنے کی وجہ سے
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
33
iram shahzadi(ارم رائے)
انسان زیادہ پریشان کیوں رہتا ہے؟؟؟ ضرورتوں کی وجہ سے یا خواہشوں کی وجہ سے؟؟؟
اردو
141
10
151
9.7K
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
کلائمیٹ فنانس لینے کے لیے کشکول نہیں مہارت چاہئیے تحریر: مجتبی بیگ پاکستان میں کلائمیٹ فنانس کو زیادہ تر پالیسی بیانات یا عالمی کانفرنسوں تک محدود سمجھا جاتا ہے۔ تاہم معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ دراصل براہ راست مالیاتی نظم و نسق سے جڑا ہوا ہے۔ thesagadigital.com/7739/
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
1
41
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
🌎 کاربن کے اخراج میں کمی! آئیے عہد کریں کہ ہر گھنٹہ ارتھ آور بنے گا۔ ہمارے چھوٹے سے اقدامات، سیارے کے لیے بڑی تبدیلی۔ 🕯️ #ارتھ_آور #توانائی_بچائیں
ماحولیاتی شعور tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
4
6
80
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
دس ہفتوں کے اس آن لائن کورس میں آپ سیکھیں گے کہ کیسے مالیاتی نظام موسمیاتی مسائل کے حل میں کردار ادا کرتا ہے، کاربن مارکیٹس کیسے کام کرتی ہیں، اور گرین اکانومی میں کیریئر کے نئے مواقع کیسے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ 👇 مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں climateactionskills.org/climate-financ…
ماحولیاتی شعور tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
3
4
126
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
ماحولیاتی شعور کی جانب ایک اور کام انگلش ٹو اردو کلائمیٹ ڈکشنری کا ڈیجیٹل ایڈیشن بہت جلد آرہا ہے۔ آسان، واضح اور ہر ایک کے لیے قابلِ رسائی معلومات کے ساتھ۔ انتظار کیجیے۔ #ماحولیاتی_شعور #موسمیاتی_تبدیلی #پائیداری #اردو_مواد
ماحولیاتی شعور tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
7
15
261
ماحولیاتی شعور 리트윗함
Dr Akhtar
Dr Akhtar@Ibrarkiscience·
SUPARCO has launched its recent initiatives on Climate Change and Space Technology for awareness and current situation in Pakistan highlighting major sectors of forests, Environment, Glaciers, Waterways, land use land cover dynamics. space4climate.gov.pk/forestry/ @sherryrehman
English
1
5
6
145
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد سب سے پہلے پاکستان #PakistanDay
ماحولیاتی شعور tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
3
57
Aliya🍁
Aliya🍁@Aliya_074·
عید مبارک پیارے لوگو ❣️ اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے، ہماری زندگیوں میں خوشیاں، صحت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ #اردو_زبان ❣️❣️
Aliya🍁 tweet media
اردو
34
9
61
985
Reema Omer
Reema Omer@reema_omer·
Eid Mubarak! 💕
Eesti
112
19
676
16.4K
Monem Zafar Khan
Monem Zafar Khan@monemzafarkhan·
تٌقُبًلَ آلَلَهّ مًنِآ وٌمًنِکْمً صّآلَحً آلَأعٌمًآل کْلَ عٌآمً وٌآنِتٌ بًخِيَر عید الفطر کے پُرمسرت موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ! ماه فرقان ، ماہ غفران اپنے اختتام کو پہنچا۔ یقینا اللہ تعالی کی رحمتوں اور برکتوں سے خوب فیض یابی حاصل کرتے ہوئے جنت کی طلب اور جہنم سے نجات کے لئے آپ نے ماہ صیام کے ان ایام سے خوب استفادہ کیا ہوگا۔ رب رحیم و کریم آپ کی عبادات کو قبول اور خطاؤں سے در گزر فرماتے ہوئے آپ کو اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل کر دے۔ عید سعید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ آخر میں اللہ سے دعا ہے کہ اللہ غزہ اورالقدس کو آزادی عطا فرمائے ۔اور امت مسلمہ کو ایک مضبوط اور آزاد قوم کے طور پر اُٹھائے ۔آمین #EID2026 #EIdMubarak
Monem Zafar Khan tweet media
اردو
12
27
69
700
Safina Khan
Safina Khan@SafinaKhann·
Eid Mubarak every one #عيد_الفطر_١٤٤٧ه
Eesti
98
18
396
12.1K
BR.Arsalan Shaikh
BR.Arsalan Shaikh@BRArsalanSheikh·
عید الفطر کے موقع پر اپنے بزرگان کی قبروں پر دعائیں فاتحہ خوانی کی۔ اللہ پاک تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
BR.Arsalan Shaikh tweet mediaBR.Arsalan Shaikh tweet mediaBR.Arsalan Shaikh tweet mediaBR.Arsalan Shaikh tweet media
اردو
2
5
22
274