Nauman Minhas

2.4K posts

Nauman Minhas

Nauman Minhas

@Fatcheesebal

가입일 Nisan 2025
116 팔로잉12 팔로워
Nauman Minhas 리트윗함
Muzzammil Aslam
Muzzammil Aslam@MuzzammilAslam3·
صرف وضاحت کے لئے حکومت ان LNG ٹرمینل کو بند رکھنے کا ماہانہ 420 کروڑ ادا کرتی ہے۰ یاد رہے ن لیگ ان ٹرمینل کا ڈھول پیٹتی تھی اور عمران خان حکومت کو نئے ٹرمینل نہ لگانے پر میڈیا سے تنقید کرواتی تھی۰ نا کوئ شرم نا حیا۰
Hammad Azhar@Hammad_Azhar

مسلم لیگ ن نے آخرکار مان لیا کہ ‘ٹیک اینڈ پے’ ایل این جی معاہدے غلط تھے۔ یہی بات تحریک انصاف پہلے سے کہہ رہی تھی لیکن جیو نیوز بھی مانتا نہیں تھا۔ اور یہی کام بجلی میں بھی کیا: مہنگے درآمدی ایندھن پر ضرورت سے زیادہ بجلی کے معاہدے کر کے پورا توانائی نظام تباہ کر دیا۔

اردو
2
216
511
7.2K
Nauman Minhas 리트윗함
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
نورین خان کی گفتگو 🚨 مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔ یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
اردو
9
913
1.8K
11.3K
Nauman Minhas 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
جیل میں ظلم کرنے کا پیٹرن وہی ہے۔ پہلے عمران خان کی آنکھ کو مسئلہ ہوا اور اب بشری بی بی کی آنکھ کی سرجری ہوئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ جیل میں دیگر قیدی بھی ہیں مگر آنکھ میں تکلیف عمران خان اور ان کی اہلیہ کو کیوں ہوئی ہے؟ حکومت عمران خان کے ذاتی معالجین سے بلڈ ٹیسٹ اور معائنہ کروانے سے کیوں گریزاں ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں جن کو بار بار پوچھنا چاہیے۔ صحت کے حوالے سے ایک سے بڑھ کر ایک پیچیدگی پیدا ہو رہی ہے مگر ذاتی معالج تک رسائی نہیں ہے۔ بیرسٹر شہزاد اکبر @ShazadAkbar
اردو
13
767
1.6K
14.4K
Nauman Minhas 리트윗함
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
“It’s frustrating that currently we are pleading for bare necessities, to end inhumane conditions.” Kasim Khan
English
7
399
915
8.4K
Nauman Minhas 리트윗함
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
بشری بی بی اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو شدید صحت خرابی میں بھی طبئی سہولیات اور اسپتال منتقلی مہیا نہیں کی گئی، یہ بات اپنے گھر خاندان گلی محلے میں ہر پاکستانی کو یاد کروا دیں تاکہ جب بھی سیاسی میدان بدلے کوئی بھی پلیٹ لیٹس والا ڈرامہ کر کے ججز پر دباؤ ڈال کر پچاس روپے کا اسٹامپ لکھ کر بھاگ نہ سکے۔
اردو
11
388
989
6.6K
Nauman Minhas 리트윗함
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
کچھ الیکشن سے پہلے بھاگے کچھ الیکشن کے بعد بھاگے کچھ پریس کانفرنس کر کے بھاگے کچھ استحکام پارٹی جا رکے کچھ اسمبلی میں کچھ سینیٹ میں بکے اور اور جو بچے ان میں سے اکثر چپ چپاتے اندر رہ کر بک گئے #خان_سےغداری_نامنظور TREND starts now. .....
Shafqat Ch tweet media
اردو
91
1.6K
2.5K
22.3K
Nauman Minhas 리트윗함
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
@KhawajaMAsif تمہارے آبا حضور نواز شریف کا بھی ذکر ہے اس میں۔ انگلش سمجھ نہیں اتی تو کسی سے ترجمہ کروا لیا کرو۔
Arslan Baloch tweet media
اردو
10
350
1.4K
12.4K
Nauman Minhas 리트윗함
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
اس وقت اگر قیادت کا کوئی بھی بندہ بولے کے وہ تکلیف میں ہے یا مجبور ہے ، تو وہ بکواس کر رہا ہے۔۔۔ ساری کی ساری تکلیفیں اور پریشانیاں صرف خان اُسکی فیملی اور جیلوں میں قید لوگ کاٹ رہے ہیں ، باقی سب مست ماحول میں جی رہے ہیں۔۔۔
اردو
3
371
883
4K
Nauman Minhas 리트윗함
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
نہ اسمبلیوں سے استعفے دینے ہیں ، نہ عہدے چھوڑنے ہیں ، نہ احتجاج کرنے ہیں ، نہ کارنر میٹنگز کرنی ہیں ، نہ عمران خان کے ٹویٹ ریٹویٹ کرنے ہیں ، نہ اڈیالہ آنا ہے ۔ پھر بھی طبیعت اتنی نازک ہے کہ کوئ سوال نہ کریں کیونکہ ان کے دِل پر چوٹ پڑتی ہے ۔۔ اللہ اللہ !!
اردو
94
3K
7.1K
37.7K
Nauman Minhas 리트윗함
Rana Zeeshan Hameed
Rana Zeeshan Hameed@RanaZeeshanPTI·
سال 2012، جب شوباز شریف لوڈشیڈنگ کے خلاف ہاتھ والے پنکھے لے کر مینارِ پاکستان کیمپ لگا کر احتجاج کیا کرتا تھا حالانکہ اس وقت اتنی لوڈشیڈنگ بھی نہیں تھی جتنی آج ن لیگ ِکے ناجائز طریقے سے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہو رہی ہے۔
اردو
0
42
72
927
Nauman Minhas 리트윗함
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
🔹عمران خان کی بہنوں کا اپنے بھائ کے علاج پر احتجاج کرنا ، مُلاقات کی کوشش کرنا اور پارٹی کی بےحسی پر تنقید کرنا، موروثی سیاست کیسے ہوگئ ۔۔ ؟ 🔹تو کیا بہنیں اس موروثی سیاست کے جھوٹے الزام سے بچنے کے لئے عمران خان کو ختم ہونے دیں ۔۔ ؟ 🔹عمران خان کی آنکھ ضائع ہو رہی تھی اور پارٹی بہانے کر رہی تھی ۔۔ آپ ہی بتائیں کہ بہنیں کیا کریں ۔۔ ؟؟
اردو
30
598
1.3K
16.6K
Nauman Minhas 리트윗함
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
خان صاحب کا حکم تھا کہ ایک نئی پارٹی رجسٹر کروائی جائے۔ اس کا کیا ہوا؟ کشمیر اور گلگت بلتستان کے الیکشن سر پہ ہیں۔ پھر سے گاجر، مولی بینگن کے نشان پہ الیکشن لڑنے کا ارادہ ہے؟ خان رہائی تحریک یا مزاحمت تو نہیں ہو پا رہی آپ سے، کیا یہ پارٹی رجسٹر کروانے کا کام بھی اتنا مشکل ہے؟
اردو
84
3.1K
8.8K
97.1K
Nauman Minhas 리트윗함
Matt Wallace
Matt Wallace@MattWallace888·
Netanyahu standing right there. The script is delivered. Putin is tested next. Both knew what had to be done.
English
286
4.6K
40.5K
2.8M
Nauman Minhas 리트윗함
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز جمعرات کے دن عمران خان سے ملنے کے لیے کوئی بھی نہیں جائے گا (گوہر اور شیخ وقاص کا گروپ میں میسج) علیمہ اپا کی تنقید کے بعد اندرونی مافیہ مزید بدمعاشی پر اترے ہیں
اردو
25
874
2K
14.1K
Nauman Minhas 리트윗함
Noor Kakar🇵🇰
Noor Kakar🇵🇰@KaKaR_101·
محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کی ناراضگی اس بات کا ثبوت ہیں کہ عمران خان کے بیانیے کی بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہیں ناراض تب ہوتے جب اپوزیشن لیڈران نہیں بنے ہوئے تھے اب جب خان نے انکو ٹاسک دیا یہ لوگ پیچھے ہٹ رہے دوسرے کے کندھوں سے اچھا ہیں اپنی تنظم پر توجہ دیں اور موثر احتجاج ہو
اردو
4
138
397
2.4K
Nauman Minhas 리트윗함
Salman Waheed
Salman Waheed@SalmanwaheedGb1·
سلمان اکرم راجہ یا تو عمران خان کی بہنوں سے معافی مانگو یا چھوڑ دو پارٹی کیونکہ تم لوگوں میں ہمت نہیں یہ بوجھ اٹھاو
اردو
0
143
400
2.5K
Nauman Minhas 리트윗함
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عمران خان کی بہنوں پر حملہ کرنے والے 1) شیر افضل مروت 2) علی آمین گنڈاپور 3) بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 4) کونسا بے غیرت ہو گا 🧐
اردو
67
200
500
6.2K
Nauman Minhas 리트윗함
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
یہ سلمان اکرم راجہ کے غصہ کو “جائز غصہ” قرار دینا بالکل ناجائز ہے ۔۔ !!
اردو
43
245
1.1K
8.3K
Nauman Minhas 리트윗함
Nadeem Awan
Nadeem Awan@MDM_AWN·
ایسے ہی بلا وجہ عمران خان کی بہنوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے تھوڑا سا انکی بھی تکلیف کا احساس ہونا چاہیے کہ کیسے وہ بھائ کے لیے سٹرگل کر رہی ہیں کبھی کہیں زمین پر بیٹھی ہوتی ہیں اور اس وقت پی ٹی آئ کے کارکن تھوڑے بہت متحرک ہیں تو وہ بھی انہیں کی وجہ سے ہیں اطہر کاظمی
اردو
7
846
2.1K
14.7K
Nauman Minhas 리트윗함
Sadam K Tareen PTI
Sadam K Tareen PTI@SadamktPTI·
مشتاق احمد یوسفی کہتے ہیں ساتھ نہ دینے والوں کا طریقہ واردات یہ ہے کہ وقت پڑھنے پر وہ ناراض ہو جاتے ہیں۔
اردو
26
809
2.5K
33.5K