고정된 트윗
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪
259.6K posts

🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪
@GOKBOR0
ALLAH IS MY. KING 👑. ALLAH IS MY SUPER POWER ❤️💝
social media influence 가입일 Eylül 2017
15K 팔로잉17K 팔로워
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 리트윗함
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 리트윗함
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 리트윗함
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 리트윗함

ایسے مت کہیے
میرا لیڈر عمران خان کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے
SaimaA@Sa7ps
دنیا میں امیروں کے ٹیکس سے غریبوں کو روزگار ملتا ہے پاکستان میں غریبوں پہ لگائے گئے ٹیکس اور جرمانوں سے امیروں کی پرورش ہوتی ہے
اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 리트윗함
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 리트윗함
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 리트윗함
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 리트윗함
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 리트윗함

فلیٹ رکھنا کوئی غلط بات نہیں انسان کماتا ہی خرچ کرنے کے لیے ہے۔ مگر اس سارے کھیل میں اچھی بات یہ ہے کہ بہت کچھ کلیئر ہو گیا اور بہت سارے حقائق کا ایک اور گواہ مل گیا۔ منی لانڈرنگ، ملک پر قبضہ، عدلیہ پر دباؤ، ناانصافیاں، اختیارات کا غلط استعمال، بڑے صاحب یعنی (فیلڈ مارشل) کا کردار کتنے ہی پردے ایک بار پھر اتر گئے۔
اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 리트윗함
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 리트윗함

@JimmyVirkk @iqrarulhassan
اب تم بھی وہی میڈیا کھڑا کرنا
اگر واقعی ایک باپ کے ہو
کیا تم نے دوسروں کی جھولی میں بیٹھ کر گند ڈالنا سیکھا ہے صرف ؟؟
آخر کوئی ایک کام تو خود سے کر لو
جاہل انسان
اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 리트윗함
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 리트윗함
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 리트윗함

انہوں نے پاکستان فتح کیا ہوا ہے، کیا یہ کافی نہیں ہے ؟
پری زاد@Parizaad_reborn
#حرامخوروں کا لباس دیکھو جیسے ابھی ابھی غرناطہ، اندلس اور یروشلم فتح کر کے بیٹھے ہیں 🤣😂 @OfficialDGISPR #زانی_فوج
اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 리트윗함

اسوقت کھیل بالکل صاف نظر آرہا ہے۰
عمران خان کو قتل کرنا ہے اور پھر عوامی غصے کو ٹھنڈا کرنے کیلئے پی ٹی آی کو حکومت بھی دینی ہے۰
وہی 2007 والا سٹائل۰
لیکن فیملی سے کون آگے آکر پاکستان کھپے کا نعرہ لگائے۰ یا پی ٹی آئ کو بغیر فیملی کے کیسے زندہ رکھا جاے جیسے ایم کیو ایم ہے۰بڑوں کو بس اسی دشواری کا سامنا ہے۰
لیکن یہ نالائق اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہیں کہ عمران خان کے جاتے ہی پی ٹی آی خود بخود ختم ہو جائے گی۰ عمران خان کو سپورٹ کرنے والے وہ محب وطن تھے جنھوں نے 2000 تک کسی سیاسی پارٹی کو ووٹ ہی نہیں ڈالا تھا۰ انھیں شعور آگیا ہے کہ یہ ملک غلام ہی رہے گا ۰ اس لیے وہ چپ کر کے دوبارہ اپنے کاموں میں مگن ہو جائیں گے مگر اس بار وہ آپکے خلاف نفرت اپنی نسلوں کو منتقل کرتے جاہیں گے ۰
بہتر ہے عمران خان کو زندہ قوم کو واپس کرو۰ بے شک اسے پارلیمنٹ میں مت آنے دو۰ بے شک دھاندلے کرتے رہو۰ مگر یہ آخری ہیرو بھی تم نگل گئے تو بہت نقصان کروا بیٹھو گے۰
عامر ملک
اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 리트윗함

جناب
@iqrarulhassan
کے متعلق حتمی پوسٹ اور اگر اقرار الحسن میں ہمت ہے تو کہہ دیں کہ اس پوسٹ میں لکھی باتیں جھوٹ ہیں
• اقرار الحسن کی اپنے والد کے ساتھ ایک بھی تصویر آپ کو پورے انٹرنیٹ پر کسی جگہ نہیں ملے گی، اور اقرار الحسن نے اپنے والد کی کوئی تصویر اپنے کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھی نہیں لگائی ہوئی، کیونکہ اقرار الحسن کا والد محمد اسماعیل شاہ تـوہینِ رسـالت کا مجرم اور گـستاخِ رسـول ہے جو پاکستانی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم ہے، اس وقت محمد اسماعیل شاہ جرمنی میں موجود ہے اور پاکستانی عدالتوں سے اشتہاری ہے، محمد اسماعیل شاہ پر چیچہ وطنی میں 295 سی کا مقدمہ درج ہے جس پر عدالت اسکو مجرم قرار دے چکی ہے
• اقرار الحسن کی والدہ کو اُس وقت طـلاق ہوگئی تھی جب اقرار الحسن 10 سال کا تھا، اور آج یہی اقرار الحسن بشریٰ بی بی پر بہتان لگا رہا ہے کہ اُس کو خاور مانیکا نے طـلاق کیوں دی اور اُس نے عمران خان سے شادی کیوں کی
• اقرار الحسن کی والدہ کی بھی کوئی تصویر آپکو اسکے سوشل میڈیا پر نہیں ملے گی
• اقرار الحسن جو اپنے والدیـن کو پہچاننے سے ہی انکاری ہے وہ دوسروں پر بہتان لگاتا پھر رہا ہے
میں آخر میں یہ کہنا چاہوں گی کہ اقرار صاحب، جو جو عمران احمد خان نیازی کے خلاف گیا ہے وہ نشانِ عبرت بنا ہے، جواد احمد، جہانگیر ترین، علیم خان، شاہد آفریدی کی مثالیں آپکے سامنے ہیں اور آپ بھی اب اُن کی صف میں کھڑے ہیں
یہ سیاست کا میدان ہے جدھر کا عمران خان بےتاج بادشاہ ہے، یہ کوئی سکرپٹڈ سرعام کا شو نہیں چل رہا
آپ کا قصہ تمام ہوا، ہم اور تاریخ دونوں نے آپ کو کوڑے دان میں پھینک دیا ہے
یو آر ڈن اینڈ ڈسٹڈ 💀

اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 리트윗함
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 리트윗함

🚨 دل دہلا دینے والی پکار: کیا کبریٰ "کاروکاری" کی بھینٹ چڑھ جائے گی؟ 🚨
رحیم یار خان کے علاقے نورے والی سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ کبریٰ بی بی کی ایک ایسی تصویر سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر انسانیت کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔
گود میں معصوم بچہ اور آنکھوں میں موت کا خوف لیے یہ بے بس ماں انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے۔
ایک جھوٹا الزام اور موت کا سایہ:
کبریٰ کا دعویٰ ہے کہ ان کی شادی گھوٹکی کے علاقے خان گڑھ میں ہوئی۔ لیکن آج ان پر "کاروکاری" کا وہ بدترین الزام لگا دیا گیا ہے جو سندھ کے بعض علاقوں میں محض الزام نہیں بلکہ موت کا پروانہ تصور کیا جاتا ہے۔
کہانی کا اصل رخ:
کبریٰ کے مطابق، سچائی یہ ہے کہ ان کے شوہر نے لین دین کے جھگڑے پر ایک دکاندار کو کلہاڑی ماری۔
اب جیل جانے کے ڈر سے اس نے خود کو بچانے کے لیے اپنی ہی بیوی پر دکاندار کے ساتھ ناجائز تعلقات کا گھناؤنا اور بے بنیاد الزام لگا دیا ہے تاکہ اسے "کاروکاری" قرار دے کر راستے سے ہٹا سکے۔
جبر کا نظام اور بے بسی:
اس ظالمانہ الزام کے بعد کبریٰ سے اس کا ایک بچہ چھین لیا گیا اور دوسرے بچے کے ساتھ اسے گھر سے نکال دیا گیا۔
جاہلانہ جرگوں اور پنچایتوں کے خوف سے کبریٰ کی جان خطرے میں ہے۔ وہ پکار پکار کر کہہ رہی ہے: "میں بے قصور ہوں، مجھے بچا لو، مجھے قتل کر دیا جائے گا!"
مریم نواز صاحبہ (وزیراعلیٰ پنجاب) اور سردار خان محمد مہر (گھوٹکی) سے اپیل ہے کہ اس بیٹی کو تحفظ دیا جائے۔ حکومت وقت سے سوال ہے کہ کیا ایک اور بے گناہ عورت رسم و رواج کی بھینٹ چڑھ جائے گی؟
ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کبریٰ کو انصاف مل سکے!

اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 리트윗함


















