𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔

132K posts

𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 banner
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔

𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔

@Gulfam_586

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ 💫We Will Shine Every Time Like a New Sun to Tell My Opponents

파키스탄 가입일 Mayıs 2020
2.7K 팔로잉2.8K 팔로워
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 리트윗함
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
“ایران کے مرحوم شہید علی لاریجانی کی نئی جاری کردہ فوٹیج” ایرانی میڈیا
اردو
7
361
3.7K
65.1K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 리트윗함
Rana Zeeshan Hameed
Rana Zeeshan Hameed@RanaZeeshanPTI·
بدنصیب قوم کو ایسے نمونے ہی ملتے ہیں۔
Rana Zeeshan Hameed tweet media
اردو
63
187
711
11.3K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 리트윗함
Memes Virus
Memes Virus@Memes_022·
راولپنڈی سے کاغان جانے والے چند ٹورز سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس میں مبینہ طور پر سیاحت کے نام پر نامناسب سرگرمیوں کے مناظر دکھائے گئے ہیں
اردو
29
84
674
140.7K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 리트윗함
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
کب تک ایسے عوام کے شعور کی توہین کی جائے گی کہ اتنے ارب کا میگا سکینڈل پکڑا گیا۔۔۔ سب تالیاں بجائیں !کسی ایک بھی سرکاری اہلکار کے خلاف کارروائی ہوئی؟ کسی نے پوچھا ریڈ زون میں بلڈنگ بنی کیسے، ہوٹل کے بجائے فلیٹ بن گئے، بک گئے، کرائے پر بھی چڑھ گئے،غیر ملکی بھی رہائشی، نظام سویارہا
Ather Kazmi tweet media
اردو
68
773
2.1K
15.6K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 리트윗함
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
عورتوں کے خلاف ظلم اور شکر کوئی بہادری نہیں #ReleaseFemalePrisoners
Shehr Bano Official tweet media
اردو
11
260
734
4.2K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 리트윗함
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨 کینسر اور ایڈز کی خبریں سننے کے بعد مچھی نے جاتی عمرہ جانا چھوڑ دیا ہے طلاق کی خبریں بھی ا رہی ہے
اردو
5
52
412
18K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 리트윗함
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
بری امام تباہ ہوتا ہے fine لیکن one Constitution building کو کچھ نہیں ہونا چاہیے کیونکہ امیر کا مسکن ہے
Ahmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet media
اردو
0
283
1K
10K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 리트윗함
Shanza Hussain Awan
Shanza Hussain Awan@Its_ShanzaSays·
بریکنگ نیوز 🚨ابصار عالم کا خوفناک انکشاف 🔥🔥 محسن نقوی فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نام استعمال کر کے ججز کو ڈرا کر اپنی مرضی کے ناجاہز فیصلے لے رہے ہیں۔
اردو
3
78
213
1.7K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 리트윗함
Shanza Hussain Awan
Shanza Hussain Awan@Its_ShanzaSays·
بریکنگ نیوز 🚨ناظرین کھیل انتائی دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے 🔥🔥 مصدقہ ذرائع سے خبر ملی ہے کہ حسن نقوی نے اپنے پالتو ٹاوٹ صافیوں کا حکم جاری کر دیا ہے نون لیگ کی آتما رول دو۔آنے والے دنوں میں نون لیگ کے بڑوں کے بڑے سیکینڈل سامنے آئیں گے۔ بلاول بھٹو کو تیار کرلیا گیا ہے گرین سگنل ملے چکا ہے پی پی کو، شہبازشریف کی چھٹی کروائی جاری ہے۔
اردو
1
41
196
9K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 리트윗함
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
پتہ چلا ہے کہ اس وقت اسلام آباد ہائیکورٹ پر وزیر داخلہ بھرپور پریشر ڈال رہے ہیں کہ جو غیر قانونی آپریشن کیا گیا ہے جس میں رینجرز استعمال کئیے گئے اس کو عدالتی تحریری فیصلے میں کور فراہم کر دیں۔تا کہ اگلی عدالتوں میں اس پر بحث نہ ہوسکے مقصد کسی طرح بھی اس پراجیکٹ پر قبضہ کرنا ہے
اردو
41
1.6K
5.7K
53.1K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 리트윗함
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
میرے اور عبداللہ کی امی❤️ ۔۔جنہوں نے مجھے اور عبداللہ دونوں کو پالا ۔۔۔ ہمارے گھر میں ان کو کبھی بھی ملازم نہیں سمجھا جاتا بلکہ یہ ہماری فیملی کا حصہ ہیں ۔۔۔ جب چھوٹے تھے تو ہم دونوں بہن بھائی ضد کرتے تھے کہ ہم نے امی کے ساتھ سونا ہے۔اللہ ان کی لمبی زندگی کرے #LabourDay ہم سب بہن بھائیوں سے ہمارے والدین نے یہ وعدہ لیا ہوا ہے کہ جب یہ بزرگ ہو جائیں گی تو ہم سب بہن بھائی ان کا خیال رکھیں گے
Shehr Bano Official tweet media
اردو
79
273
2.5K
34K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 리트윗함
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
سی این این کی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے‌ کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کی اکثریت کو ایران نے بری طرح نقصان پہنچایا ہے یا تباہ کر دیا ہے۔ سی این این کی تحقیقات کہتی ہے کہ ان میں سے بہت سے "عملی طور پر ناقابل استعمال" ہو چکے ہیں۔ کچھ دن پہلے امریکی ذرائع نے یہ تسلیم کرکے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا کہ ایران نے ان فوجی اڈوں پر بمباری کے لئے ساٹھ سال پرانے ایف 5A جہاز استعمال کیے۔ ظاہر ہے پائلٹ شہید بھی ہوئے ہوں گے لیکن وہ اپنا مشن پورا کر گئے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ دنیا جانے گی کہ امریکہ کا کتنا بڑا نقصان ہوچکا ہے اور کیوں اب امریکہ کے لیے مشرق وسطٰی سے نکلنا پڑے گا۔ اور یہی ایران کا منصوبہ ہے کہ شکست خوردہ امریکہ کو اب خلیجی ممالک میں واپس نہيں آنے دیا جائے گا۔ سعودی عرب اور قطر جیسے ممالک کو سمجھ آچکی ہے کہ اب امریکہ ان کی حفاظت نہيں کر پائے گا۔ اس لئے وہ اپنے تعلقات ایران سے بہتر کر رہے ہیں۔ اور دوسری طرف پاکستان پر بھی مہربان ہیں کہ ان کا دفاع میں ہاتھ بٹائے۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
11
194
862
13.2K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 리트윗함
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
دو اسلام آباد ہزاروں خاندان اجاڑ دیے تمام خوش تھے اشرافیہ کے چند اپارٹمنٹ بچانے کیلیے وزیراعظم اور پوری کابینہ آگئی
Sabir Shakir tweet media
اردو
26
1.5K
4.1K
33.4K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 리트윗함
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
اس سے بڑا کوئی مذاق ہوسکتا ہے!شاہراہ دستورپر واقع نمبر1عمارت غیر قانونی ہے!!ریاستی مشینری کے بغل میں،سپریم کورٹ،ہائی کورٹ، پارلیمان،وزیراعظم،صدر آفس،سے چند سو گز کے فاصلے پر اتنی بڑی غیرقانونی بلڈنگ کیسے بن گئی!کسی سرکاری اہلکار سے پوچھا؟اندازہ لگائیں باقی ملک میں کیا ہو رہا ہوگا
Ather Kazmi tweet media
اردو
236
3.1K
8.3K
81K
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
عوامی رائے ۔۔۔۔۔ 🚨 احمد خان نیازی کی قیادت میں 8مئی لانگ مارچ کو آپ سپورٹ کرتے ہیں ؟ 1⃣ ہاں 2⃣ نہیں
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ tweet media
اردو
139
141
432
4.6K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 리트윗함
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عظمٰی خان کا بڑا انکشاف 🚨 بڑے لوگوں نے آ کر ہمیں انفارمیشن دی کہ آپ کے لوگوں نے ہی عمران خان کے ساتھ آپ کی ملاقاتیں بند کرائی ہیں کیونکہ آپ کے لوگ ہی نہیں چاہتے کہ آپ جا کر ملاقات کریں اور عمران خان کی کوئی ہدایات باہر آئے
اردو
41
1.2K
2.1K
23.8K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 리트윗함
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
عمران خان کے 1000 دن جبری قیدپر پر پوری قوم کی طرف سے سابق وزیراعظم کو سیلوٹ۔۔ ۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
94
2.2K
6.4K
30.4K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 리트윗함
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
عمران خان کے جیل میں ناحق قید کے 1000 دن 💔
اردو
41
471
2.3K
42.8K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 리트윗함
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
حقیقت مگر تلخ
Imran Riaz Khan tweet media
فارسی
55
2.3K
7.1K
57K