@HINA ARZOO

10.3K posts

@HINA ARZOO

@HINA ARZOO

@HAINA786

سیاست کی سٹوڈنٹ ھوں نواز شریف اور مریم نواز کی سیاست پسند ہے اور وہی میرے لیڈر ہے

Lahore, Pakistan 가입일 Ocak 2024
357 팔로잉344 팔로워
고정된 트윗
@HINA ARZOO
@HINA ARZOO@HAINA786·
انڈیا کا خیال تھا وہ حملہ کرے گا پاکستان شور مچائے گا، اقوامِ متحدہ جائے گا، پریس کانفرنسیں ہوں گی، ہم صرف بیان دیں گے، مذمت کریں گے، اور بس۔ لیکن بھارت کا اس وقت برین ہیمبریج ہو گیا جب اس کے 20 شہر، اس کی ایئربیسز اور جہاز جل ریےتھےبھارتی فوجیوں کےلاشےہر طرف بکھرےہوے تھے
اردو
34
356
1.1K
55.9K
@HINA ARZOO 리트윗함
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
There is no space for war between two nuclear states only catastrophic consequences. Escalation through threats and false narratives serves no one. Pakistan remains committed to regional stability, fully prepared, vigilant, and resolute. Peace is our choice, but defense is our duty.
English
0
7
8
86
@HINA ARZOO 리트윗함
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
Repeated rhetoric signals not strength, but strategic anxiety. Manufactured crises and baseless allegations cannot mask reality forever. Pakistan stands for peace but its resolve to defend sovereignty is absolute, and any miscalculation will meet a swift, decisive response. 🇵🇰
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif

Repeated rhetoric reflects not strength, but visible strategic anxiety as the anniversary of the staged False Flag Operation in Pahlgam approaches - an episode that failed to withstand international scrutiny and exposed New Delhi’s reliance on manufactured crises. Such threat-mongering is not new; it is part of a predictable pattern - externalising internal fragility, and attempting to provoke escalation under the garb of unsubstantiated allegations for vested political interests. History stands as a stark reminder that miscalculation has consequences. Marka-e-Haq remains fresh in our minds. The next time our response will be even more forceful and decisive. Let there be no ambiguity: Pakistan remains committed to peace and regional stability, but its resolve to defend sovereignty is absolute, its preparedness complete, and its response will be swift, calibrated, and decisive. inshAllah Let me remind @rajnathsingh that illusion of space for war between two nuclear states is inconceivable and has drastic consequences. India would be better served by confronting the growing unease within its own strategic and diplomatic space. @DefMinIndia @MEAIndia

English
0
6
7
74
@HINA ARZOO 리트윗함
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
یہ وہ مقام ہے جہاں سانس لینا بھی مشکل ہو جاتا ہے،مگر یہاں کھڑے ہمارے سپاہی نہ صرف سرحدوں کی حفاظت کر رہے ہیں بلکہ اپنے رب کے سامنے بھی جھک رہے ہیں ایک طرف برف پر سجدے کی خوشبو پھیل رہی ہے تو دوسری طرف ایک جوان مورچے پر کھڑا، آنکھیں چوکس دشمن کی طرف کوئی نظر اٹھنے نہیں دے رہا 2/4
اردو
2
8
11
45
@HINA ARZOO 리트윗함
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ان کی وجہ سے ہم گھر میں بے فکری سے سو سکتے ہیں۔ یہ منظر ہمیں ایک بڑا سبق دیتا ہے: اگر ایمان اور وطن سے محبت سچی ہو تو کوئی مشکل بڑی نہیں ہوتی۔ اگر آپ کو اپنے ملک پر، اپنی فوج پر فخر ہے تو ضرور لکھیں: پاک فوج زندہ 🇵🇰پاکستان زندہ باد 🇵🇰
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
2
8
11
109
@HINA ARZOO 리트윗함
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
یہاں نہ آرام ہے، نہ کوئی سہولت۔ صرف ذمہ داری ہے، قربانی ہے اور پاکستان سے بے پناہ محبت ہے۔ ان کے ہاتھ سردی سے سن ہو جاتے ہیں، مگر ان کا حوصلہ کبھی نہیں ٹھنڈا پڑتا۔ یہ وہ عظیم لوگ ہیں جو ہمیں سکون کی نیند سلاتے ہیں اور خود برف کی چادر اوڑھ کر جاگتے رہتے ہیں۔ 3/4
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
2
7
8
47
@HINA ARZOO 리트윗함
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
یہ کوئی عام جگہ نہیں یہ پاکستان کے اُن برف پوش پہاڑوں میں سے ایک ہے جہاں زندگی خود ایک معجزہ ہے۔ ہر طرف برف ہی برف، تیز ٹھنڈی ہوائیں، آکسیجن کی کمی اور سخت سے سخت حالات... مگر انہی حالات میں ہمارے محافظ، ہمارے جوان، اپنے فرض پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ 1/4
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
3
12
20
95
@HINA ARZOO 리트윗함
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
بھارتی حمایت یافتہ BLA کے دہشتگردوں نے بلوچستان میں گیس پائپ لائنوں پر حملہ کر کے کوئٹہ، مستونگ، قلات، پشین اور زیارت کے لاکھوں عوام کو گیس سے محروم کر دیا۔ یہ حملے فورسز پر نہیں، بلکہ سیدھا بلوچ عوام پر ہیں جو خود کو "بلوچ آزادی" کا علمبردار کہتے ہیں، وہ دراصل بلوچستان کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ ان کا واحد مشن اپنے ہندوستانی اور صیہونی آقاوں کو خوش کرنا ہے۔ وہ بلوچ عوام کی ترقی دیکھنا برداشت نہیں کر سکتے، کیونکہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ھے ان دہشتگردوں اور ان کے آقاؤں کو واضح پیغام: تم کتنا بھی کوشش کر لو، بلوچستان پاکستان کا ہے اور رہے گا۔ انشاءاللہ جلد ان شر پسندوں کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔
اردو
2
18
23
269
@HINA ARZOO 리트윗함
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
جیل میں عمران نیازی زکوت چور کو جان بوجھ کر کانا کیا جارہا ہے تاکہ وہ دوبارہ وزیراعظم نہ بن جائے ۔کیونکہ پاکستان کے آئین میں لکھا ہے کہ کوئی بھی اندھا ،کانا یا لنگڑا پاکستان کا وزیراعظم نہیں بن سکتا لہذا سب مل کر اس پر آواز اٹھائیں۔🤣
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
5
10
15
197
@HINA ARZOO 리트윗함
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
پاکستان بحریہ کا فخر پی این ایس یرموک ⚓ سمندروں کا بے باک محافظ، دشمن کی آنکھوں سے اوجھل رہنے والا، اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ یہ جنگی جہاز پاکستان کی بحری حدود کی ناقابل تسخیر دیوار ہے
اردو
5
23
45
362
@HINA ARZOO 리트윗함
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
شمائلہ رانا کا شفیع جان کو کھلا چیلنج: 'میں اسرائیل کے خلاف قرارداد لاؤں گی، تم عمران خان کے اکاؤنٹ سے یہودی لابی کے خلاف ٹویٹ کروا کر دکھاؤ!' ایمان کا دعویٰ کرنے والوں کو یاد رکھنا چاہیے: غزہ کے شہیدوں کے ساتھ کھڑا ہونا صرف ٹاک شوز میں نہیں، بلکہ اصولوں پر عمل میں ہوتا ہے۔ جیو شیر کی بچی🐅 @Shamylaroy
اردو
3
18
36
949
@HINA ARZOO 리트윗함
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
درود ابراہیمی پڑھ لیجیے *اللهـمﷺصـلﷺعلیﷺمُحٙمّـدﷺوعلیﷺآلﷺمُحمـّـدﷺكماﷺصليتﷺعلیﷺابراهيمﷺَوعلیﷺآلﷺابراهـيمﷺانكﷺحـمـيــدﷺمٙـجيدﷺ* *اللهـمﷺبارکﷺعلیﷺمُحٙمـّـدﷺوعلیﷺآلِﷺمُحمَــدٍﷺكمَاﷺبارکتﷺعلیﷺابراهيمﷺوعلیﷺآلِﷺابـراهـيمﷺانكﷺحـمـیدﷺمٙجيدﷺ*
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
4
25
46
277
@HINA ARZOO 리트윗함
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
دنیا بھر میں مہنگائی اور توانائی بحران بڑھ رہا ہے لیکن پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف کی سنجیدہ قیادت نے بے مثال کارکردگی سے حالات کو سنبھالا ہے۔ ہمیں بھی چاہیے کہ بجلی اور پیٹرول کا دانشمندانہ استعمال کریں تاکہ ملک و قوم کو عالمی اثرات سے محفوظ رکھا جا سکے۔
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
0
7
9
76
@HINA ARZOO 리트윗함
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
حکومت نے اخراجات کم کیے، کفایت شعاری اپنائی، عوام کو خطے میں سب سے سستے تیل کی فراہمی یقینی بنائی، یہ سب وزیراعظم شہباز شریف کی بے مثال قیادت کا نتیجہ ہے۔ عوام کو بھی سادہ طرز زندگی اپنا کر اس عالمی بحران کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
0
6
8
72
@HINA ARZOO 리트윗함
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
@SaraMirGilgity پکول پر مارخور لگا ہوا دیکھ کر بات واضح ہو گئی۔ تو تم بھی بال والی نکل آئیں؟ اتنا ڈرامہ، اتنی چیخیں، سب بالوں کے پیچھے چھپا رکھا تھا۔ اب بس پکول اتار کر بال دکھا دو، باقی سب جھوٹ ہے۔ 🥸
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet mediaTARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
0
6
8
96
@HINA ARZOO 리트윗함
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
پاکستان ان کا قرض کبھی نہیں اتار سکتا۔ ہمیشہ یاد رکھیں گے، ہمیشہ سلام کریں گے۔ "قوم کو یقین دلایا جائے کہ پاکستان ایک محفوظ ایٹمی طاقت ہے۔ کوئی بھی اس پر بری نظر نہیں ڈال سکتا۔" ڈاکٹر عبدالقدیر خان محسنِ پاکستان کو لاکھوں سلام۔ 9/9
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
0
7
8
64
@HINA ARZOO 리트윗함
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
محسنِ پاکستان کو سلام جس نے ہمیں سر اٹھا کر جینا سکھایا ڈاکٹر عبدالقدیر خان 10 اکتوبر 2021ء کو اسلام آباد میں وفات پا گئے۔ ان کی روح کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب ہو۔ آمین۔ ان کی خدمات آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ رہیں گی۔ 8/9
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
1
7
9
87
@HINA ARZOO 리트윗함
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
آج بھی ان کا نام لیتے ہی سینہ فخر سے چوڑا ہو جاتا ہے۔ خراجِ تحسین کے چند اشعار: دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں، طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا 7/9
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
1
7
9
51
@HINA ARZOO 리트윗함
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
یہ محنت صرف سائنس کی نہیں، وطن کی محبت کی تھی۔ ڈاکٹر صاحب نہ صرف عظیم سائنسدان تھے بلکہ ایک سچے محبِ وطن بھی۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی پاکستان کے دفاع کے لیے وقف کر دی۔ عوام انہیں "محسنِ پاکستان" کہتے ہیں کیونکہ انہوں نے ہمیں وہ طاقت دی جو دشمن سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ 6/9
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
1
8
12
58
@HINA ARZOO 리트윗함
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
مشکل حالات، عالمی دباؤ، پابندیاں اور تنہائی کے باوجود ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ وہ کہتے تھے: "بغیر میری خدمات کے پاکستان کبھی پہلا مسلم ایٹمی ملک نہ بن سکتا۔" ان کی وجہ سے آج پاکستان دنیا کے ایٹمی کلب میں شامل ہے اور ہم سر اٹھا کر چلتے ہیں۔ 5/9
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
1
8
10
60
@HINA ARZOO 리트윗함
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ان کی محنت، ذہانت اور حب الوطنی کی بدولت پاکستان نے صرف چند سالوں میں یورینیم افزودگی کی ٹیکنالوجی حاصل کر لی۔ خان ریسرچ لیبارٹریز (KRL) قائم ہوئیں اور پاکستان 1998ء میں ایٹمی طاقت بن گیا۔ اب ہمارا دفاع ناقابل تسخیر تھا۔ 4/9
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
1
8
12
79