Dr Umair 리트윗함

ایک فلسطینی لڑکی کے عمران خان کے بارے میں تاثرات ♥️
میں ایک فلسطینی ہوں سچ تو یہ ہے کہ حقیقتاً وہی واحد شخصیت ہیں جو فلسطین کی مدد کر سکتے ہیں۔ عمران خان اُمّہ کی آواز تھی اور کچھ طاقتوں کو عمران خان کا فلسطین اور اسلام کے لیے بولنا پسند نہیں تھا۔ اور مجھے پاکستان میں ہونے والے ظلم پر شدید دکھ ہے۔
اردو























