IBNS 리트윗함
IBNS
41.9K posts

IBNS
@IBNS8
#PEF_Family فرمان حضرت امام حسین علہ)اگردنیا میں تمہیں کبھی شدت سے غم ملے تو گھبرانا مت میرے غم کو یاد کر لینا۔ تمھارے غموں کا وزن ہلکا ہو جائے گا
Ali Pur Muzaffargarh, Pakistan 가입일 Ocak 2019
4.4K 팔로잉3.9K 팔로워
IBNS 리트윗함
IBNS 리트윗함
IBNS 리트윗함

IBNS 리트윗함

جمع ہم کو نہیں آتی، نفی سے ہم کو نفرت ہے
تمھیں تقسیم کرتے ہیں، تو ضربیں دل پہ لگتی ہیں💥
#Syeda_Ke_Diary✍️
#عشق_حقیقی

اردو
IBNS 리트윗함

مجھے عشق میں کوئی منصب یا مقام نہیں،
مجھے روح میں "ھُو" چاہیئے،
مجھے صرف " تُو" چاہیئے۔۔💥
#Syeda_Ke_Diary✍️
#عشق_حقیقی

اردو

@humeraaa28 @BHAINO11 اچھا انسان مطلبی نہیں ہوتا بس دور ہو جاتا ہے ان لوگوں سے جنھیں اس کی قدر نہیں ہوتی۔ کوئی بھی شخص الفاظ کا چناؤ اپنے ظرف کے مطابق کرتا ہے جتنا ظرف ویسے الفاظ، اور ظرف دو چیزوں کا پتا دیتا ہے تربیت کا اور نیت کا۔
اردو
IBNS 리트윗함
IBNS 리트윗함
IBNS 리트윗함
IBNS 리트윗함

@JamiatPage تنگدستی کے جو عالم میں میں گھبراتا ہوں
پر در غیر پہ جاتے ہوئے شرماتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاتھ پھیلانے میں محتاج کو غیرت کیسی؟؟
شرم اتنی ہے کہ بندہ تیرا کہلاتا ہوں...........
حضرت مولانا علامہ سیّد عبدالمجید ندیم شاہ بخاری صاحب رحمتہ اللہ
اردو
IBNS 리트윗함

#نماز_قائم_کرو
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
جَنّٰتِ عَدۡنِ ۣ الَّتِیۡ وَعَدَ الرَّحۡمٰنُ عِبَادَہٗ بِالۡغَیۡبِ ؕ اِنَّہٗ کَانَ وَعۡدُہٗ مَاۡتِیًّا ﴿۶۱﴾
ہمیشگی والی جنتوں میں جن کا غائبانہ وعدہ اللہ مہربان نے اپنے بندوں سے کیا ہے بیشک اس کا وعدہ پورا ہونے والا ہی ہے
@A1_Rind
اردو
IBNS 리트윗함











