꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂

57.7K posts

꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂ banner
꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂

꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂

@IDRYSPK

Backup Account of @IDRYS0

Rahimyar Khan, Pakistan 가입일 Aralık 2021
2.8K 팔로잉2.5K 팔로워
고정된 트윗
꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂
💖الحمدللّہ💖 میں اپنے تمام ساتھیوں کا بیحد مشکور ھوں کہ آپ سب کی محبتوں کی بدولت آج میرے 2000 فالورز کا گلدستہ مکمل ھوا- 💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝 @IDRYSPK 💟🇵🇰⁦⬇️⬇️⬇️⬇️🇵🇰💟 🍁 #نماز_قائم_کرو 🍁 ❣️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ❣️
꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂ tweet media꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂ tweet media
اردو
5
11
22
1.7K
꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂ 리트윗함
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
یہ پوسٹ تمام فحاشی پھیلانے والے اکاونٹس۔کے نام۔ إِنَّ بَطْشَ رَبّكَ لَشَدِيدٌ ((بیشک تمہارے رب کی پکڑ بہت سخت ہے))
عائزے_رومان tweet media
اردو
24
59
223
4.1K
꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂ 리트윗함
Umm e Rohaan
Umm e Rohaan@UmmeRohaan2020·
♦️ *رسولِ اکرمﷺ کی چوتھی زوجۂ محترمہ کا مختصر تعارف* ♦️ ٭ 4🔷 *ام المؤمنین سیدہ حفصہؓ بنت عمرؓ* 🔷 🔶 *نام ونسب* حفصہؓ بنت عمرؓ بن خطاب بن نفیل بن عبد العزیٰ بن رباع بن عبد اللہ بن قرط بن رزاح بن عدی بن لوی بن فہر بن مالک۔ 🔶 *والدہ کا نام* زینبؓ بنت مظعون تھا جو مشہور صحابی عثمان بن مظعونؓ کی ہمشیرہ تھیں۔ ✍تہذیب الکمال فی اسماء الرجال جلد35، صفحہ153 🔷 *خاندان* قریش ۔ 🔶 *نوعیت* نبی ﷺ سے نکاح کے وقت 21 سال کی متوفی عنہا زوجہا (بیوہ) تھیں کیونکہ ان کے پہلے شوہر خنیس بن حذافہؓ جنگ بدر میں زخم کھانے کی وجہ سے شہید ہوگئے تھے. ✍تاریخ الاسلام ووفیات المشاہیر والاعلام للذہبی جلد2،صفحہ404] 🔷 *تاریخ پیدائش* 604ء میں مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئیں ۔ 🔶 *تاریخ وفات* 655ء مدینہ منورہ۔ 🔷 *اولاد* نبی ﷺ سے ان کے یہاں کوئی اولاد نہیں ہوئی ۔ 🔶 *بھائیوں کے نام* 1۔عبد اللہ بن عمرؓ 2۔عاصم بن عمرؓ 3۔عبیداللہ بن عمرؓ بن خطاب 🔷ادارہ: *دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ*
اردو
2
4
16
323
꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂ 리트윗함
اللہ دتہ شاہ
اللہ دتہ شاہ@Ragrey_shah·
دادا، پوتا!! پوتے کا سب سے پہلا دوست اس کا دادا ہوتا ہے اور دادے کا آخری دوست اس کا پوتا ہوتا ہے۔
اردو
40
463
3.1K
155.7K
꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂ 리트윗함
Ch Shabaan Kamboh
Ch Shabaan Kamboh@shabaanKfsd·
میرے والد صاحب کو جگر کا آخری درجے کا کینسر ہے آج جمعہ مبارک کا بڑا با برکت دن ہے میری تمام دوستوں سے درخواست ہے میرے والد صاحب کی جلد صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کریں جزاک اللہ
Ch Shabaan Kamboh tweet media
اردو
1.2K
893
7.3K
257.2K
꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂ 리트윗함
Laiba Palestine 🇵🇸
Laiba Palestine 🇵🇸@Laiba_Humanity·
کل قیامت کے دن یہ نہیں کہنا کہ ہمیں علم نہیں تھا اپنے حصے کا اواز اٹھائیں
اردو
32
1.9K
2.5K
28.1K
꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂ 리트윗함
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
#باوضو رھے اور درود شریف اور تلاوت قرآن میں مشغول رھے ھجرہ مبارک کی جالیوں کو کپڑے سے لپیٹ دیا گیا کہ گرد غبار اندر روضہ پاک میں نہ جاۓ ستون لگاۓ گئے کہ ریاض الجنت اور روضہ پاک پر مٹی نہ گرے یہ کام پندرہ سال تک چلتا رھا اور تاریخ عالم گواہ ھے ایسی محبت ایسی عقیدت سے کوئی تعمیر نہ کبھی پہلے ہوئی اور نہ کبھی بعد میں ھو گی.
اردو
28
44
342
19.9K
꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂ 리트윗함
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
1/2 دنیا کی تاریخ کا یہ عجیب و غریب منصوبہ کئی سال جاری رھا 25 سال بعد نوجوانوں کی ایسی جماعت تیار ہوئی جو نہ صرف اپنے شعبے میں یکتاۓ روزگار تھے بلکہ ہر شخص حافظ قرآن اور باعمل مسلمان بھی تھا یہ لگ بھگ 500 لوگ تھے اسی دوران ترکوں نے پتھروں کی نئی کانیں دریافت کیں، جنگلوں سے لکڑیاں کٹوایٔیں، تختے حاصل کئے گئے اور شیشے کا سامان بہم پہنچایا گیا، یہ سارا سامان #نبی_کریمﷺ کے شہر پہنچایا گیا تو ادب کا یہ عالم تھا کہ اسے رکھنے کے لیۓ مدینہ سے دور ایک بستی بسائی گیٔ تا کہ شور سے مدینہ کا ماحول خراب نہ ھو، #نبیﷺ کے ادب کی وجہ سے اگر کی پتھر میں ترمیم کی ضرورت پڑتی تو اسے واپس اسی بستی بھیجا جاتا ماھرین کو حکم تھا کہ ھر شخص کام کے دوران
اردو
9
56
335
27.3K
꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂ 리트윗함
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
لوگ تاج محل کو محبت کی علامت قرار دیتے ہیں مگر یقین کریں کہ #عثمانی دور میں مسجد #نبویﷺ کی تعمیر تعمیرات کی دنیا میں محبت اور عقیدت کی معراج ھے ذرا پڑھیے اور اپنے دلوں کو عشق #نبی_ﷺ سے منور کریں۔ ترکوں نے جب مسجد نبوی کی تعمیر کاارادہ کیا تو انہوں نے اپنی وسیع عریض ریاست میں اعلان کیا کہ انھیں عمارت سازی سے متعلق فنون کے ماہرین درکار ھیں، اعلان کرنے کی دیر تھی کہ ھر علم کے مانے ھوۓ لوگوں نے اپنی خدمات پیش کیں، سلطان کے حکم سے استنبول کے باہر ایک شہر بسایا گیا جس میں اطراف عالم سے آنے والے ان ماہرین کو الگ الگ محلوں میں بسایا گیا اس کے بعد عقیدت اور حیرت کا ایسا باب شروع ھوا جس کی نظیر مشکل ھے. خلیفۂ وقت جو دنیا کا سب سے بڑا فرمانروا تھا شہر میں آیا اور ھر شعبے کے ماہر کو تاکید کی کہ اپنے ذھین ترین بچے کو اپنا فن اس طرح سکھاۓ کہ اسے یکتا و بیمثال کر دے اس اثنا میں ترک حکومت اس بچے کو حافظ قرآن اور شہسوار بناۓ گی 1/3
Sajid usmani tweet media
اردو
62
1.2K
8.1K
292.6K
꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂ 리트윗함
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
ملٹری ٹرائل میں عام شہریوں کو فوجی عدالتوں میں سزائیں ملنے کے بعد آپکی فوج کیلئے محبت میں اضافہ ہوا ہے یا کمی آئی ہے یا نفرت بڑھی ہے
اردو
294
1.9K
3.1K
53.3K
꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂ 리트윗함
Asim Baig Adv
Asim Baig Adv@AsimBaigILF·
پاکستان تحریک انصاف کے 26 نومبر احتجاج پہ درج مقدمات میں مجموعی طور پر 357 گرفتار ورکرز آج ATCعدالت پیش کئے گئے جن میں سے 102 ورکرز کو عدالت نے فوری ڈسچارج کر دیا ہے تھانہ ترنول کے 57 ، تھانہ کوہسار کے 24 ، تھانہ کراچی کمپنی کے 17 ، تھانہ آبپارہ سے 4 ورکرز رہا ہوئے
Asim Baig Adv tweet media
اردو
15
143
699
45.5K
꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂ 리트윗함
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان #غدار_کون_تھا
اردو
5.2K
83.3K
102.8K
7.2M
꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂ 리트윗함
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
سنا ہے تاریخ سے تم گھبراتے ہو اسلئیے حمودالرحمان کمیشن رپورٹ چھپاتے ہو ۔
اردو
42
2K
3.8K
31.5K
꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂ 리트윗함
SAGA in Field
SAGA in Field@chiefofstars·
یہ ویڈیو ادارے کے لیے ہے جس میں بھارتی فوج ہمارے شہید ہوئے ساتھیوں کو زمین میں دفن کر رہی ہے وہ چاہتے تو لاشوں کو نیزے پر لگا کر دیکھا سکتے تھے ،وہ چاہتے تو بے حرمتی کر سکتے تھے لیکن انہوں نے نہیں کیا ۔آپ لوگوں نے لاشیں نہیں لی صرف شکست کے ڈر سے ؟ آپ نے ڈی چوک میں لاشوں کی اتنی بے حرمتی کیوں کی ؟ کیوں؟🥷🏼 آپ لوگوں نے اپنے لوگوں کے ساتھ اتنا ظلم کیوں کیا ؟ اپنی ہی ساتھیوں کی نعشوں کو تیزاب کے ڈرموں میں پھنکا گیا ،آگ لگائی گی ،زمین میں دفن کر دیا ،بہت سے لاپتہ کرا دیے ،زیادہ آج بھی چھپ کر اپنا اعلاج کرا رہے ہیں ؟کنٹینرز افغانسان کیوں بھیجے ؟ کیوں ؟کیا انہوں نے آپ کے ساتھ ایک میز پر کھانا نہیں کھایا تھا ؟ پھر ایسا ظلم بربریت فسطائیت کس لیے ؟اور کیا حاصل کرنے کے لیے ،پھر عام عوام کو مروانے کا کیا مقصد تھا ؟ وعدے کے مطابق 20،22,24.25میٹنگ میں کہا گیا تھا کہ تشدد فوج کی طرف سے نہیں کیا جائے گا ؟پھر اتنا بڑا دھوکا کس لیے ؟ قران کہتا ہے منافق کی تین نشانیاں ہیں ،بات کرے جھوٹ بولے ،امانت میں خیانت کرے ،وعدہ کرے تو وعدہ خلافی کرے ،آپ سب منافقین کے سب سے نچلے درجے پر ہو ۔گولی چلانے کا آپ رات کے اندھیرے میں معاہدہ کیا اور اپنی کی قوم کے لوگوں کا گوشت نوچ ڈالا ۔ تاریخ پاکستان یہ سیاہ دھبہ ادارے کے چہرے پر ساری زندگی قائم رہے گا ،آپ نے ادارے کا سر شرم سے جھکایا نہیں ہے کٹا دیا ہے ۔ آپ کو چاہتے ہوئے بھی عزت کی بھیک کوئی نہیں دے گا ۔کیونکہ آپ اور آپ کے آقا جو چاہتے تھے آپ وہ کر گزرے ہیں ، یہ بدنامی اور قتل آپ کو چین کی نیند سونے نہیں دے گا ،روز قیامت اور قبر کے عذاب آپ اپنے ہاتھوں سے لکھ چکے ہیں ۔
اردو
165
1.7K
3.2K
117.5K
꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂ 리트윗함
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
بڑے دنوں سے بتایا نہیں کہ! بس ایسا ہی ہے لیڈر میرا ♥️
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
15
98
245
2.7K
꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂ 리트윗함
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
مریم نواز نے اے پی ایس کے سانحے اور 26 نومبر کے سانحے کا زمہ دار 'خلائی مخلوق' کو قرار دیا اور پھر ان کے جہاز پر بیٹھ کر مارس چلی گئیں۔ @MaryamNSharif
Sabee Kazmi tweet media
اردو
43
2.7K
5.3K
45.4K
꧁☯ محـــــــــمدادریـــــــــس ☯꧂ 리트윗함
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
وہ لمحہ جب 5 اگست کو عمران خان زمان پارک سے گرفتار ہوئے اور آج 500 دن ہوگئے 💔 #500DaysOfResistance
اردو
28
1.3K
3.5K
42.4K