Imran Kaim Khani 리트윗함
Imran Kaim Khani
71.3K posts

Imran Kaim Khani 리트윗함
Imran Kaim Khani 리트윗함

پاکستان پیپلز پارٹی محرم الحرام کے تقدس کے پیش نظر شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہی ہے۔
@sharjeelinam
#HBDShaheedBenazir
اردو
Imran Kaim Khani 리트윗함
Imran Kaim Khani 리트윗함

شہید محترمہ بینظیر بھٹو پورے پاکستان کی امید، جمہوریت کی علامت اور سارے صوبوں کی زنجیر تھیں۔
#HappyBirthdayBenazirBhutto
@AseefaBZ

اردو
Imran Kaim Khani 리트윗함

نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے
جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے
دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے یوم پیدائش پر سرخ سلام!
#HBDShaheedBenazir
اردو
Imran Kaim Khani 리트윗함
Imran Kaim Khani 리트윗함

سنڌ جي مٽيءَ مان جنم وٺندڙ اها نياڻي، جنهن پنهنجي بهادري ۽ سياسي بصيرت سان سڄي دنيا ۾ پنهنجو الڳ مقام ٺاهيو. شهيد محترمه بينظير ڀٽو کي 73ھین سالگره تي سرخ سلام.
#HBDShaheedBenazir

SD
Imran Kaim Khani 리트윗함

شہید محترمہ بینظیر بھٹو 18 اکتوبر 2007 کو سنگین خطرات اور دھمکیوں کے باوجود پاکستان واپس آئیں اور کہا کہ وہ اپنے عوام سے دور نہیں رہیں گی۔ وطن واپسی کے بعد راولپنڈی میں بزدل دہشت گردوں نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو نشانہ بنایا،
@sharjeelinam
#HBDShaheedBenazir
اردو
Imran Kaim Khani 리트윗함

شہید محترمہ بینظیر بھٹو صرف ایک سیاسی رہنما نہیں تھیں، بلکہ جمہوریت، عوامی حقوق اور وفاقِ پاکستان کی مضبوط آواز تھیں۔ ان کی جدوجہد آج بھی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
شوکت علی عباسی
ڈپٹی اطلاعت سیکرٹری صلع حیدرآباد
کلچرل ونگ
#happybirthdaySMBB

اردو
Imran Kaim Khani 리트윗함

President Asif Ali Zardari strongly condemns the IED explosion in Bannu, and expresses deep sorrow over the loss of innocent civilian lives.
#HBDShaheedBenazir
#FSDinfoPPP

English
Imran Kaim Khani 리트윗함

تاریخ کے افق پر چمکتا ہوا ایک لازوال نام, شہید محترمہ بے نظیر بھٹو۔
جمہوریت، عوامی حقوق اور پرامن پاکستان کا وہ خواب آج بھی کروڑوں دلوں کی امید ہے۔
#HBDShaheedBenazir

اردو
Imran Kaim Khani 리트윗함

شہید بے نظیر بھٹو کے73ویں یومِ پیدائش پر اپنے پیغام میں صدر آصف زرداری نے کہا کہ بے نظیر بھٹو نے سیاسی بصیرت اور جرات سے نئی راہیں متعین کیں، پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم نے خواتین کی قیادت کے دروازے کھولے
#HBDShaheedBenazir

اردو
Imran Kaim Khani 리트윗함

کچھ لوگ اتنے قیمتی ہوتے ہیں کے ان کی جگہ کوئ نہیں لے سکتا - ❤️
#SalaamBenazir @BakhtawarBZ @BBhuttoZardari @AseefaBZ

اردو
Imran Kaim Khani 리트윗함

وہ دریا دیس سمندر تھی
جو تیرے میرے اندر تھی
وہ مٹی سندھڑی کی
وہ لڑکی لال قلندر تھی
#HappyBirthdaySMBB

اردو
Imran Kaim Khani 리트윗함

Imran Kaim Khani 리트윗함
Imran Kaim Khani 리트윗함

وقت کے گزرنے پر تم جو بھول جاؤگے
ہم تمہیں بتائیں گے بینظیر کیسی تھی
بینظیر تو بس بینظیر جیسی تھی
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @sardarshah1 @FaryalTalpurPk @MuradAliShahPPP @WajihaAbid1 @SumetaSyed @KhuhroNida
اردو
Imran Kaim Khani 리트윗함

کچھ لوگ اتنے قیمتی ہوتے ہیں کے ان کی جگہ کوئ نہیں لے سکتا - ❤️
#SalaamBenazir @BakhtawarBZ @BBhuttoZardari @AseefaBZ @zainmunawar24

اردو














