Mustafa mubashar 리트윗함
Mustafa mubashar
130 posts

Mustafa mubashar
@IsbMubashar
Sufi Poetry Radio and Current Affairs Commentator
가입일 Mayıs 2025
13 팔로잉38 팔로워

میری قمیض پھاڑ دی ہے۔
خاتون آفیسر کی یہ چیخ کیا وزیراعلی پنجاب سنیں گی۔
محترمہ مریم نواز @MaryamNSharif یہ خواتین آپ کی ریڈ لائن ہیں
اردو
Mustafa mubashar 리트윗함
Mustafa mubashar 리트윗함

@miandawoodadv بالکل درست کہا میاں صاحب چند ماہ پہلے میں ایک کام سے بہاولپور صدر تھانے میں تھا۔ وہاں ایسا ہی کیس آیا جب تفتیش ہوئی تو آدمی کی بیوی کا کسی اور سے چکر تھا اور بیٹی کو استعمال کیا پیسا اینٹھنے کے لیے
اردو

ہماری عدالتوں میں اکثر انہی الزامات کے تحت لڑکیوں کے مقدمات سامنے آتے ہیں جن میں سے والد، بھائی وغیرہ پر ایسے ہی الزامات عائد کئے گئے ہوتے ہیں لیکن جب معاملے کی تفتیش ہوتی ہے اور عدالت میں شہادت آتی ہے تو تصویر کا دوسرا اور ایک ہی رخ سامنے آتا ہے کہ لڑکی کی کسی لڑکے سے دوستی تھی، باپ اور بھائی نے سختی کی تو دوست لڑکے کے ورغلانے پر لڑکی نے باپ اور بھائی پر گھنائونے الزامات لگا دیئے۔۔۔ میری یادداشت کے مطابق آج تک 17 برسوں میں لاہور میں رپورٹ ہوئے ایسے متعدد واقعات میں اصل کہانی یہی نکلی ہے۔
باقی اس ایشو کا اللہ بہتر جانتا ہے۔۔ گھر میں بھائی بھی ہیں اور اس نے کبھی اپنے کسی بھائی کو بتایا نہیں کہ میرا باپ غلط ٹچ کرتا ہے؟
UNewsTv.Com@UNewsTv
میرا والد مجھے گندے طریقے سے ہاتھ لگاتا ہے۔ سگی بیٹی کا الزام This matter should be investigated....
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو

India’s 0-18 trade surrender to the US, is probably more embarrassing than the 0-7 defeat in the May 7th war (operation sindoor).
Because in the 0-7 defeat the Indians could at least pretend it didn't happen.
But the Indians are forced to praise the 0% tariff on US products, while the US imposes 18% on Indian products.

English







